کھیل ڈیو پلیسی جنوبی افریقی ٹیسٹ اور ٹی20 ٹیم کی قیادت سے دستبردار قیادت کے منصب سے دستبرداری کے باوجود فاف ڈیو پلیسی نے تینوں فارمیٹ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 20 فروری 2020 03:13pm
کھیل جنوبی افریقہ کا آئندہ ماہ شیڈول دورہ پاکستان مؤخر جنوبی افریقہ نے دورہ بھارت اور انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑیوں کی مصروفیت کے پیش نظر پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا۔
کھیل جنوبی افریقہ کو ایک اور شکست، سیریز 1-3 سے انگلینڈ کے نام انگلینڈ نے مارک وُڈ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹیسٹ میچ 191رنز سے شکست دے دی۔
کھیل انگلینڈ سنچورین ٹیسٹ ہار گیا، جنوبی افریقہ 107رنز سے کامیاب جنوبی افریقہ نے ڈی کوک اور باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل جنوبی افریقہ آئندہ سال ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے تیار جنوبی افریقہ سے بات کررہے ہیں اور انہیں مارچ کے آخر میں تین ٹی20 میچز کھیلنے کے لیے بلایا ہے، پی سی بی چیف ایگزیکٹو
کھیل بریگزٹ سے جنوبی افریقہ کرکٹ کا کیا فائدہ ہو گا؟ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے امید ظاہرکہ برطانیہ کی یورپ سے علیحدگی کے نتیجے میں جنوبی افریقی کرکٹ بہتر ہو سکتی ہے۔
کھیل بھارت کی جنوبی افریقہ کیخلاف سب سے بڑی فتح، سیریز میں کلین سوئپ بھارت نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 202 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
کھیل سابق جنوبی افریقی کرکٹر غلام بودی پر 5سال کی پابندی عائد غلام بودی پر کرپشن میں ملوث ہونے کے سبب پابندی عائد کی گئی اور وہ کرکٹ کی کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
کھیل کوہلی کی ڈبل سنچری کے بعد جنوبی افریقہ مشکل میں بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز 601 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ ہر ڈکلیئر کردی، پروٹیز 36 رنز پر تین وکٹیں گنوا بیٹھے۔
کھیل روہت کی ایک اور سنچری، بھارت کا جنوبی افریقہ کو 395رنز کا ہدف بھارت نے روہت شرما کی ایک اور سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کر لی۔
کھیل پہلا ٹیسٹ: ایلگر اور ڈی کوک نے جنوبی افریقہ کو فالو آن سے بچا لیا جنوبی افریقہ نے دونوں کی شاندار سنچریوں کی بدولت بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 8وکٹوں کے نقصان پر 385 رنز بنا لیے ہیں۔
کھیل اگروال کی ڈبل سنچری، بھارت کے 502رنز کے بعد پروٹیز مشکلات سے دوچار بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 502 رنز کے جواب میں 39 رنز پر 3وکٹوں سے محروم ہو چکی ہے۔
کھیل جنوبی افریقہ سے سیریز کیلئے بھارت کے اسکواڈ میں حیران کن تبدیلیاں بھارت نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ سے ریشابھ پانٹ اور لوکیش راہل کو ڈراپ کردیا۔
کھیل کوہلی کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی20 میں شکست بھارت نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل ہاشم آملا کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 2004 میں ڈیبیو کرنے والے جنوبی افریقی بلے باز نے 15سال بعد اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
کھیل کامیاب ترین جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر اسٹین ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر 36سالہ فاسٹ باؤلر نے 93ٹیسٹ میچوں میں 439 وکٹیں حاصل کیں اور ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقہ کے سب سے کامیاب باؤلر تھے۔
کھیل سری لنکا نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میں 8وکٹوں سے شکست دی، جنوبی افریقہ کو انہی کی سرزمین پر شکست دینے والی پہلی ایشین ٹیم بن گئی
کھیل ٹی20 کا بدترین ریکارڈ عثمان شنواری کے نام جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں بدترین کارکردگی کے سبب پاکستانی فاسٹ باؤلر کے نام بدترین ریکارڈ ہو گیا۔
کھیل فاف ڈیوپلیسی کا آرام، ڈیوڈ ملر دوسرے میچ کیلئے جنوبی افریقی کپتان مقرر آل راؤنڈر محمد حفیظ بھی فٹ ہوگئے ہیں اور ممکنہ طور پر دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
پاکستان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی، پی سی بی کا اظہار مایوسی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے جنوبی افریقی کھلاڑی کو نسل پرستانہ جملے کہے تھے جس کی بنیاد پر آئی سی سی نے پابندی لگائی۔
کھیل جنوبی افریقہ 164 رنز پر ڈھیر، پاکستان 8وکٹوں سے کامیاب پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 8وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل امام الحق ایک میچ کے فرق سے فخر زمان کا ریکارڈ نہ توڑ سکے قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ون ڈے کرکٹ میں دوسرے تیز ترین ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔
کھیل جنوبی افریقہ نے ڈک ورتھ لوئس کے تحت پاکستان کو شکست دے دی جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 318رنز کے تعاقب میں 2وکٹوں پر187رنز بنائے اور 13 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
کھیل نسل پرستانہ جملہ: سرفراز نے فلکوایو سے ملاقات کر کے معذرت کر لی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقی آل راؤنڈر سے باقاعدہ ملاقات کر کے معذرت کی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔
کھیل جنوبی افریقی کپتان اور ٹیم نے سرفراز کو معاف کردیا جنوبی افریقہ ٹیم کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے کہا کہ سرفراز نے نسل پرستانہ جملے پر معذرت کر لی تھی اس لیے انہیں معاف کر دیا
کھیل شکست سامنے دیکھ کر کپتان سرفراز آپے سے باہر ہو گئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقی آل راؤنڈر ایندائل فلکوایو پر نسل پرستانہ جملے کس دیے۔
کھیل پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست، سیریز برابر جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دی۔
کھیل حسن علی اور سرفراز نے نیا ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کردی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سرفراز احمد اور حسن علی نے عمدہ شراکت بنا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
کھیل دوسرا ون ڈے: فلکوایو اور ڈوسن نے پاکستان سے یقینی فتح چھین لی جنوبی افریقی باؤلرز نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں 5وکٹوں سےشکست دے کر سیریز برابر کردی،حسن علی کی نصف سنچری رائیگاں۔
کھیل پاکستان اور جنوبی افریقہ آج دوسرے ون ڈے میں مدمقابل ون ڈے سیریز میں 0-1 کی برتری کی حامل پاکستانی ٹیم، کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے برتری دگنی کرنے کیلئے پرعزم ہے۔
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین