CricketSouthAfrica
جنوبی افریقہ نے ہاشم آملہ کی سنچری کی بدولت 267 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔
شائع 20 جنوری 2019 12:08am
جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کو کٹھن امتحان قرار دیا ہے۔
شائع 18 جنوری 2019 08:44pm
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے دو ون ڈے میچوں کے لیے اسٹین اور ڈی کوک کو آرام دینے کا فیصلہ کیا۔
شائع 16 جنوری 2019 08:10pm
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم عالمی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2019 10:57pm
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ پر افسوس کا اظہار کیا۔
شائع 14 جنوری 2019 07:26pm
جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان 185رنز پر آؤٹ، دوسری اننگز میں آدھی میزبان ٹیم آؤٹ
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2019 09:55pm
پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2019 09:01pm
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ آج سے کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان۔
شائع 11 جنوری 2019 10:58am
پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے اعلان کردہ 14رکنی اسکواڈ میں وین ڈر ڈوسن بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2019 05:53pm
جنوبی افریقہ کے مستقل کپتان فاف ڈیو پلیسی معطلی کے سبب سیریز کا تیسرا اور آخری میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2019 11:31pm
پاکستانی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے جنید، حارث اور آصف کو ڈراپ کردیا۔
شائع 09 جنوری 2019 06:20pm
پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔
شائع 07 جنوری 2019 06:13pm
جنوبی افریقہ نے 431 رنز بنا کر پہلی اننگز میں 254رنز کی برتری حاصل کی اور پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 294 رنز بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2019 01:35am
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بنائی گئی وکٹوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2019 06:19pm
جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنا کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2019 06:19pm
جنوبی افریقہ نے کپتان فاف ڈیو پلیسی کی سنچری کی بدولت پاکستان کے خلاف 6وکٹوں کے نقصان پر 382رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 04 جنوری 2019 11:04pm
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سرفراز احمد کی نصف سنچری کے باوجود پوری ٹیم 177رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2019 09:15pm
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں میں برتری حاصل کر لی۔
شائع 28 دسمبر 2018 11:00pm
قومی ٹیم کے کوچ نے ڈین ایلگر کو کیچ آؤٹ قرار نہ دیے جانے پر تھرڈ امپائر کے کمرے میں جا کر برہمی کااظہار کیا تھا۔
شائع 28 دسمبر 2018 08:56pm
پاکستانی کی بدترین بیٹنگ کے بعد ناقص فیلڈنگ اور متنازع امپائرنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے پہلا ٹیسٹ اپنے نام کر لیا۔
شائع 28 دسمبر 2018 06:14pm
ڈوان اولیویئر کی عمدہ باؤلنگ کے سبب جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 190رنز پر ڈھیر ہو گئی
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2018 08:50pm
ویسے تو ہم آسٹریلیا میں بھی تقریباً20 سال سے کوئی ٹیسٹ نہیں جیت سکےلیکن دورہ جنوبی افریقہ کی صورتحال تو اس سےبھی خراب ہے
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2019 01:05pm
ڈیل اسٹین نے شان پولاک کا ریکارڈ توڑتے ہوئے جنوبی افریقہ کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2018 08:59pm
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم 181 رنز پر آؤٹ ہو گئی، جنوبی افریقہ 127رنز پر آدھی ٹیم سے محروم
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2018 09:17pm
پاکستانی ٹیم کے کوچ نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کا انحصار اس بات پر ہو گا کہ ہمارے بلے باز کتنے رنز کرتے ہیں۔
شائع 24 دسمبر 2018 07:34pm
پاکستان کرکٹ ٹیم دورہِ جنوبی افریقہ پر فٹنس مسائل کا شکار ہے اور وہ اب تک کندھے کی انجری سے نجات حاصل نہیں کر سکے۔
شائع 23 دسمبر 2018 11:35pm
بابر اور اظہر نے سنچریاں بناکر کرکٹ جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون کے خلاف ٹور میچ میں پاکستان کی پوزیشن کو مستحکم کر دیا۔
شائع 21 دسمبر 2018 01:32am
وقت آگیا ہے کہ کرکٹ بورڈ مختصر فارمیٹ میں ملنے والی کامیابیوں کے نتیجے میں ٹیسٹ کرکٹ کو نظرانداز کرنے کی روش کو ترک کرے
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2018 12:38am
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 13رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2018 05:56pm
آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2018 08:21pm