Google
گوگل کی جانب سے پہلی اسمارٹ واچ 2022 میں کسی وقت متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اور اب اس کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔
شائع 25 اپريل 2022 01:59pm
اگر آپ گوگل فوٹوز ایپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب اس کا استعمال زیادہ آسان ہوجائے گا۔
شائع 23 مارچ 2022 05:56pm
اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر پیش کیا گیا ہے جس کی مدد سے وہ گزشتہ 15 منٹ کی سرچ ہسٹری چند کلکس سے ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔
شائع 20 مارچ 2022 03:37pm
ایسے ہی چند فیچرز کے بارے میں جانیں جو گوگل میپس میں موجود تو ہیں مگر بیشتر افراد ان سے واقف نہیں۔
شائع 14 مارچ 2022 03:03pm
کامک ہیرو بیٹ مین پر ایک نئی فلم ریلیز ہورہی ہے اور اس موقع پر گوگل نے اپنے سرچ انجن میں ایک دلچسپ ٹرک کا اضافہ کیا ہے۔
شائع 24 فروری 2022 02:21pm
جرنیز نامی فیچر کو کروم کے ڈیسک ٹاپ کے تمام ورژنز میں متعارف کرایا جارہا ہے جو ادھوری سرچز کو دوبارہ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
شائع 09 فروری 2022 07:25pm
درحقیقت پہلی یا دوسری نظر میں ایسا ممکن نہیں کیونکہ دونوں لوگو ہی لگ بھگ ایک جیسے ہیں۔
شائع 07 فروری 2022 02:29pm
امریکا کی کئی ریاستوں نے گوگل پر لوکیشن ٹریکنگ کے ذریعے صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزشی پر مقدمہ دائر کیا ہے۔
شائع 25 جنوری 2022 04:34pm
یہ وقت گوگل کی آئی او ڈویلپر کانفرنس سے مطابقت رکھتا ہے جس کا انعقاد عموماً مئی میں ہی ہوتا ہے۔
شائع 24 جنوری 2022 09:40pm
مائیکرو سافٹ نے اکتوبر میں نیا ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم اس وعدے کے ساتھ متعارف کرایا تھا کہ اس میں اینڈرائیڈ ایپس سپورٹ بھی ہوگی۔
شائع 20 جنوری 2022 06:52pm
گوگل کی جانب سے پکسل کے نام سے اسمارٹ فونز تو کافی عرصے تیار کیے جارہے ہیں مگر اب کمپنی اپنی پہلی اسمارٹ واچ پیش کرنے والی ہے۔
شائع 03 دسمبر 2021 06:44pm
میپس میں شاپنگ مراکز، ایئرپورٹس اور ٹرانزٹ اسٹیشنز میں نیوی گیشن کے حوالے سے مدد کے لیے نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔
شائع 16 نومبر 2021 06:34pm
موبائل کے بعد اب یہ فیچر کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں بھی متعارف کرایا جارہا ہے جو اس وقت براؤزر کے ٹیسٹنگ ورژن کا حصہ ہے۔
شائع 12 نومبر 2021 07:01pm
اس فون کا مین کیمرا 12.2 میگا پکسل سنسر سے لیس ہوگا جو گوگل کی جانب سے پکسل 3 سے پکسل 5 فونز میں استعمال کیا گیا۔
شائع 05 نومبر 2021 09:40pm
دونوں کمپنیوں کی جانب سے اس فون کو پیش کرنے کا اعلان جون 2021 میں کیا گیا تھا اور اب جاکر اسے متعارف کرایا گیا۔
شائع 31 اکتوبر 2021 07:13pm
گوگل نے نیا اور بہترین آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 12 باضابطہ طور پر پکسل 6 سیریز کے ساتھ متعارف کرا دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2021 06:42pm
گزشتہ سال کے مڈ رینج ہارڈ ویئر کے بعد اس سال گوگل نے پکسل 6 اور پکسل 6 پرو کو فلیگ شپ فیچرز اور ہارڈ وییئر سے لیس کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2021 07:23pm
دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں پکسل 6 سیریز کے فونز زیادہ طاقتور ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر سے لیس ہوں گے۔
شائع 18 اکتوبر 2021 09:02pm
گوگل کی جانب سے پکسل 6 سیریز کے فونز کو کم از کم 5 سال تک سیکیورٹٰ اپ ڈیٹس فراہم کی جائیں گی۔
شائع 09 اکتوبر 2021 08:52pm
کمپنی کے اپنے الفاظ کے مطابق یہ فیچر ایندھن کا استعمال کم از کم رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
شائع 07 اکتوبر 2021 05:24pm
گوگل میٹ کے ویب ورژن میں اب کسی فرد کے ویب کیم میں کم روشنی کو ڈیٹکٹ کرنے والے سسٹم کا اضافہ کیا جارہا ہے۔
شائع 20 ستمبر 2021 09:50pm
اگر آپ بھی ایسے کسی پرانے اینڈرائیڈ فون کو استعمال کررہے ہیں تو اب نیا فون لینے کا وقت آگیا ہے۔
شائع 13 ستمبر 2021 08:53pm
گوگل سرچ ہوم پیج میں گزرے برسوں کے دوران چند اپ ڈیٹس ہوئی ہیں مگر اس کا مجموعی ڈیزائن لگ بھگ ایک جیسا ہی ہے۔
شائع 12 ستمبر 2021 08:11pm
عموماً پکسل سیریز کے فونز اکتوبر میں متعارف کرائے جاتے ہیں اور پکسل 6 سیریز کے بارے میں بھی یہی خیال کیا جارہا تھا۔
شائع 30 اگست 2021 09:28pm
یہ پکسل اے سیریز کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس میں واٹر ریزیزٹنس کا فیچر موجود ہے اور 3 فٹ پانی میں 30 منٹ تک رہ سکتا ہے۔
شائع 17 اگست 2021 09:56pm
اس فون میں کوالکوم کااسنیپ ڈراگون 765 جی پراسیسر استعمال کیا جائے گا جبکہ بیک پر چوکور کیمرا سیٹ اپ ہوگا۔
شائع 16 اگست 2021 09:40pm
پاکستان کے 75 یوم آزادی پر گوگل نے قلعہ دراوڑ کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے۔
شائع 14 اگست 2021 06:04pm
پکسل 5 اے میں کوالکوم کا اسنیپ ڈراگون 765 جی پراسیسر ہوگا جو 5 جی سپورٹ فراہم کرے گا۔
شائع 08 اگست 2021 09:00pm
پکسل فونز کو 5 سال مکمل ہونے پر ایپل اور سام سنگ کی ڈیوائسز کو ٹکر دینے کے لیے گوگل نے اہم ترین پیشرفت کی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 اگست 2021 08:38pm
اگر آپ اتنی پرانی ڈیوائسز کو استعمال کررہے ہیں تو گوگل سروسز کو استعمال کرنے کے لیے نئے فونز لینا ہوں گے۔
شائع 02 اگست 2021 09:53pm