Google
گوگل کی جانب سے میپس میں ڈارک موڈ کی آزمائش ستمبر 2020 سے کی جارہی تھی اور محدود تعداد میں صارفین کو اس میں شامل کیا گیا تھا۔
شائع 24 فروری 2021 07:24pm
اگر ویب براؤزنگ کے لیے گوگل کروم کو استعمال کرتے ہیں تو جانتے ہوں گے کہ اس میں ٹیب منیجمنٹ اکثر ڈیوائس کے لیے بھاری ثابت ہوتی ہے۔
شائع 18 فروری 2021 06:31pm
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث گزشتہ ایک سال کے دوران گوگل پر پاکستانی عوام کیا کچھ تلاش کرتے رہے ہیں؟
شائع 16 فروری 2021 07:57pm
گوگل کروم میں ایک بگ کو دریافت کیا گیا جس کی روک تھام کے لیے ایک فکس براؤزر کے نئے ورژن میں دیا گیا ہے۔
شائع 05 فروری 2021 08:45pm
گوگل لے آؤٹ کو اپ ڈیٹا کیا گیا ہے جس کے بعد اسٹریٹ ویو میں اسپلٹ اسکرین کے فیچر کا اضافہ ہوگیا ہے۔
شائع 02 فروری 2021 07:26pm
گوگل کی جانب سے موبائل سرچ کے ویژول ری ڈیزائن کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
شائع 25 جنوری 2021 08:25pm
گوگل نے کروم میں ایک بہترین اپ ڈیٹ کی ہے جو ایک جگہ تمام پاس ورڈ کا انتظام سنبھالنے میں مدد فراہم کرے گی۔
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2021 07:48pm
دونوں کمپنیوں کے درمیان یہ معاہدہ اشتہارات کے لیے مقابلہ کم کرنے کے لیے کیا گیا، جسے جیڈائے بلیو کا نام دیا گیا تھا۔
شائع 18 جنوری 2021 09:53pm
اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کے لیے گوگل میٹ کال کو شروع کرنا اور اس میں شامل ہونا آسان ہوجائے گا۔
شائع 10 جنوری 2021 06:38pm
انٹرنیٹ صارفین کو دیگر ایپس جیسے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کی بجائے اپنے سرچ پیجز پر رکھنے کے لیے گوگل کا نیا ہتھیار سامنے آگیا ہے۔
شائع 31 دسمبر 2020 05:37pm
گوگل کی جانب سے اکاؤنٹس کے حوالے سے پالیسیوں میں نئی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جو جی میل، ڈاکس، گوگل فوٹوز کے حوالے سے ہیں۔
شائع 17 دسمبر 2020 07:56pm
گوگل فوٹوز میں ایک نیا فیچر سنیماٹک فوٹوز کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے جو آنے والے ہفتوں میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔
شائع 16 دسمبر 2020 07:04pm
ڈارک موڈ ایسا آپشن ہے جو کہ کسی آپریٹنگ سسٹم یا ایپ کی کلر اسکیم کو بلیک یا گہری رنگت سے بدل دیتا ہے۔
شائع 14 دسمبر 2020 06:39pm
نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین جی میل کے اندر ہی دستاویزات کو ایڈٹ کرسکیں گے اور گوگل ڈرائیو پر محفوظ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
شائع 12 دسمبر 2020 07:46pm
اسٹریٹ ویو گوگل سرچ اور گوگل میپس کا ایک بہت کارآمد فیچر ہے جو لوگوں کو راستوں کی تلاش میں مدد فراہم کرتا ہے۔
شائع 03 دسمبر 2020 08:17pm
گوگل میپس میں نیوز فیڈ کو متعارف کرایا جارہا ہے جسے کمپنی نے اپنا نیا فیچر قرار دیتے ہوئے کمیونٹی فیڈ کا نام دیا ہے۔
شائع 02 دسمبر 2020 05:16pm
گوگل کی متعدد ٹریکنگ سروسز ہر وقت متحرک رہتی ہیں اور اس کمپنی کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کہاں ہیں اور آن لان کیا کچھ کرتے ہیں۔
شائع 26 نومبر 2020 09:40pm
اگر آپ گھر بیٹھے کام کرکے کمانا چاہتے ہیں اور وہ بھی گوگل جیسی بڑی کمپنی سے، تو اب بہترین موقع آپ کو دستیاب ہے۔
شائع 25 نومبر 2020 06:57pm
تینوں کمپنیاں متعدد اداروں کے ساتھ مل کر کورونا ویکسینز کے بارے میں غلط اور گمراہ کن رپورٹس کی روک تھام کریں گی۔
شائع 21 نومبر 2020 09:04pm
انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے لوگ متعدد ٹیبز اوپن کرلیتے ہیں اور اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ان میں مطلوبہ ٹیب ڈھونڈنا مشکل ہوجاتا ہے۔
شائع 18 نومبر 2020 07:03pm
کووڈ کے کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے گوگل نے اپنی مقبول ترین میپس ایپ میں نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔
شائع 17 نومبر 2020 06:26pm
یکم جون 2021 سے گوگل فوٹوز کی جانب سے فوٹوز کے لیے مفت اکاؤنٹس کی اسٹوریج پالیسی کو تبدیل کیا جارہا ہے۔
شائع 12 نومبر 2020 04:52pm
گوگل اسٹریٹ ویو گوگل سرچ اور گوگل میپس کا ایک بہت کارآمد فیچر ہے جو لوگوں کو راستوں کی تلاش میں مدد فراہم کرتا ہے۔
شائع 10 نومبر 2020 07:34pm
گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ فونز میں اپنی ٹیکسٹ میسجز ایپ کو فیس بک کی زیرملکیت واٹس ایپ جیسا بنانے پر کام جاری ہے۔
شائع 05 نومبر 2020 07:18pm
گوگل نے رواں سال اپریل میں اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا تھا اور اب ایک اور سروس کا اضافہ ہوگا۔
شائع 18 اکتوبر 2020 05:16pm
میپس اپلیکشن میں ایک فیچر بزی نس کا اضافہ کیا ہے تاکہ کسی مقام کے بارے میں علم ہوسکے کہ وہ وہاں لوگوں کا ہجوم ہوگا یانہیں۔
شائع 17 اکتوبر 2020 06:04pm
اگر آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہوجائے تو اس حوالے سے ای میل کو پڑھنے میں ہوسکتا ہے کہ کافی تاخیر ہوجائے۔
شائع 08 اکتوبر 2020 08:09pm
کمزور پاس ورڈز کی وجہ سے ہیک اکاﺅنٹس کا مسئلہ بہت بڑھ چکا ہے تو گوگل نے اس کے لیے ایک ٹول کروم صارفین کے لیے متعارف کرایا ہے۔
شائع 07 اکتوبر 2020 07:41pm
گوگل کی ایپس جی میل، کیلنڈر، ڈاکس، شیٹس، سلائیڈز اور میٹ پر مشتمل مجموعے کو گوگل ورک اسپیس کا نیا نام دینے کا اعلان کیا۔
شائع 06 اکتوبر 2020 08:19pm
کمپنی نے اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کے لیے لائیو ویو میں متعدد تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جو بہت جلد متعارف کرائی جائیں گی۔
شائع 04 اکتوبر 2020 09:05pm