Google
پکسل 5 اور پکسل 4 اے 5 جی اسمارٹ فونز اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والی اولین ڈیوائسز بھی ہیں۔
شائع 01 اکتوبر 2020 07:30pm
گوگل نے اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں لامحدود وقت تک مفت کالز کی مدت میں 31 مارچ تک اضافہ کردیا۔
شائع 30 ستمبر 2020 09:37pm
گوگل نے رواں سال مئی میں اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا تھا۔
شائع 27 ستمبر 2020 09:04pm
دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن آج اپنی 22 ویں سالگرہ منارہا ہے، جس کا ڈوڈل بھی جاری کیا گیا ہے۔
شائع 27 ستمبر 2020 06:12pm
گوگل کی جانب سے مقبول ترین میپس ایپ میں لوگوں کو کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
شائع 23 ستمبر 2020 10:13pm
اس فیچر کے ذریعے پس منظر دھندلا ہوجائے گا مگر صارف کال میں شامل دیگر افراد کو صاف طور پر نظر آئے گا۔
شائع 16 ستمبر 2020 08:18pm
یہ آپریٹنگ سسٹم کچھ ماہ قبل بیٹاورژن میں پیش کیا گیا تھا اور اب اسے اسمارٹ فونز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔
شائع 08 ستمبر 2020 10:46pm
گوگل کی جانب سے میپس کے سیوڈ ٹیب کو صارفین کے لیے زیادہ بہتر بنایا جارہا ہے۔
شائع 27 اگست 2020 10:08pm
اس تبدیلی سے نہ صرف لوڈنگ اسپیڈ میں بہتری آئی بلکہ لیپ ٹاپ کی بیٹری اور میموری پر لوڈ بھی کم ہوگا۔
شائع 25 اگست 2020 10:42pm
نیا پکسل 5 اسمارٹ فون ستمبر کے آخر یا اکتوبر کے شروع میں متعارف کرایا جاسکتا ہے مگراولین جھلک کئی ہفتوں پہلے سامنے آگئی ہے۔
شائع 23 اگست 2020 09:37pm
گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے واٹس ایپ اور ایس ایم ایس میں وائس میسج بھیجنے کا عمل مزید آسان کردیا ہے۔
شائع 20 اگست 2020 09:10pm
گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس میپس کو ری ڈیزائن کرتے ہوئے کسی مقام کے قدرتی خصوصیات کے درمیان فرق کو پہچاننا آسان بنادیا ہے۔
شائع 18 اگست 2020 10:14pm
اس بار گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر کھوجک ٹنل کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے جس کے نیچے گرین باکس میں گوگل لکھا ہے۔
اپ ڈیٹ 14 اگست 2020 10:07am
اینڈرائیڈ فونز میں موجود ایکسیلرومیٹر زلزلے کو شناخت کرنے کے لیے ڈیزائن ایک الگورتھم کے لیے ڈیٹا پوائنٹ کی شکل اختیار کرلے گا۔
شائع 11 اگست 2020 08:01pm
اس فون میں بیک پر 12.2 میگا پکسل کیمرا ڈوئل پکسل ٹیکنالوجی، ایچ ڈی آر سپورٹ اور او آئی ایس کے ساتھ دیا گیا۔
شائع 03 اگست 2020 10:16pm
کچھ عرصے پہلے گوگل میٹ ویڈیو کانفرنسنگ سروس کو مفت کیا گیا تھا اب ون کلاؤڈ اسٹوریج کے کچھ فیچرز تک مفت رسائی دی جائے گی۔
شائع 30 جولائ 2020 08:36pm
یہ کانفرنسنگ سروس پہلے صرف جی سیوٹ کے صارفین کے لیے مخصوص اور 6 ڈالر ماہانہ پر ہی دستیاب تھی۔
شائع 21 جولائ 2020 06:41pm
گوگل نے اس سرمایہ کاری سے سستے اسمارٹ فونز کی تیاری کے منصوبے پر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
شائع 15 جولائ 2020 08:48pm
گوگل اکثر اپنے پکسل فونز کی تفصیلات خود ہی لیک کردیتا ہے، اب چاہے وہ غلطی سے ہو یا دانستہ طور پر۔
شائع 14 جولائ 2020 09:48pm
گوگل فار انڈیا ڈیجیٹائزیشن فنڈ کے تحت اگلے 5 سے 7 سال کے دوران یہ کمپنی 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
شائع 13 جولائ 2020 10:30pm
گوگل فوٹوز کو ری ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ صارفین کے لیے اس کا استعمال مزید آسان ہوسکے۔
شائع 27 جون 2020 06:05pm
گوگل کی ویڈیو چیٹ ایپ میں ویب براؤزر پر گروپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنے کا فیچر بھی متعارف کرادیا گیا ہے۔
شائع 17 جون 2020 10:01pm
گوگل میپس میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے صارفین کو بچانے کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں
شائع 09 جون 2020 07:20pm
سب ہی گوگل پر روزانہ کچھ نہ کچھ سرچ کرتے ہیں مگر اکثر اپنی مطلوبہ معلومات کو دریافت کرنا دردسر بن جاتا ہے۔
شائع 04 جون 2020 09:21pm
گوگل کی جانب سے ووڈا فون اور مائیکرو سافٹ جیو ریلائنس میں سرمایہ کاری کے لیے مذاکرات کررہی ہے۔
شائع 28 مئ 2020 09:03pm
یہ کانفرنسنگ سروس پہلے صرف جی سیوٹ کے صارفین کے لیے مخصوص اور 6 ڈالر ماہانہ پر ہی دستیاب تھی۔
شائع 20 مئ 2020 06:53pm
اب گوگل ڈو کے صارفین کروم پر بھی گروپ کالز کرسکیں گے جبکہ ایک نیا فیملی موڈ بھی متعارف کرایا جارہا ہے۔
شائع 10 مئ 2020 08:14pm
مئی سے گوگل میٹ کو وہ تمام افراد مفت استعمال کرسکیں گے جن کا جی میل اکاؤنٹ ہوگا۔
شائع 29 اپريل 2020 09:42pm
یہ ہب دستیاب معلومات، مشوروں، تربیت اور ٹولز پر مشتمل ہے جو اساتذہ کو تدریس میں مدد فراہم کرتا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2020 01:53am
ریموٹ ورکنگ اور ڈیجیٹل میں تبدیلی کی غرض سےمفت ورچوئل ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
شائع 15 اپريل 2020 09:21pm