Google
گوگل کی جانب سے 2019 کے ایک فیچر کو مزید بہتر بنایا گیا ہے جس سے کسی ٹرین یا بس میں رش کی پیشگوئی کی جاتی ہے۔
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2021 08:24pm
اولمپکس کے لیے گوگل نے کروم میں برسوں سے موجود گیم کو نئے انداز سے بدلا ہے اور اسے مزید دلچسپ بنادیا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2021 12:20am
گوگل کی جانب سے ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں لامحدود وقت تک گروپ ویڈیو کالز کی سہولت کو آخرکار ختم کردیا گیا ہے۔
شائع 13 جولائ 2021 08:59pm
چاہے آپ لوکیشن ہسٹری کو اپنی ڈیوائس میں آف ہی کیوں نہ رکھیں، گوگل عام طور پر ایسے صارفین کی لوکیشن بھی اسٹور کرتا ہے۔
شائع 13 جولائ 2021 07:36pm
گوگل نے کچھ عرصے قبل کروم پر آخری 15 منٹ کی براؤزنگ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔
شائع 12 جولائ 2021 06:55pm
ایسا لگتا ہے کہ اس سال گوگل کی جانب سے پکسل سیریز کو مکمل طور پر ری ڈیزائن کیا جارہا ہے۔
شائع 11 جولائ 2021 07:23pm
گوگل میٹ کے لیے نئے ویڈیوز فلٹرز، ایفیکٹس اور اے آر ماسکس کا اضافہ کیا گیا ہے۔
شائع 10 جولائ 2021 08:37pm
یہ فیچر بتدریج متعارف کرایا جارہا ہے اور بہت جلد تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔
شائع 06 جولائ 2021 08:47pm
صارف کووڈ کارڈ کے ڈیجیٹل ورژن تک ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر ایک شارٹ کٹ کے ذریعے رسائی حاصل کرسکے گا۔
شائع 02 جولائ 2021 06:33pm
گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اب صارفین کو سرچ رزلٹس کے قابل اعتبار ہونے کے حوالے سے خبردار کیا جائے گا۔
شائع 26 جون 2021 05:23pm
گوگل چیٹ اور گوگل میٹ ہینگ آؤٹ کی جگہ لے رہے ہیں، ویب پر جی میل کے کارنر پر، فون میں اور ہر جگہ۔
اپ ڈیٹ 23 جون 2021 11:47am
گوگل کی جانب سے ایسی سروس پر کام کیا جارہا ہے جو صارفین کو مختلف زبانیں بولنے یا سیکھنے میں مدد فراہم کرے گی۔
شائع 19 جون 2021 05:25pm
یہ پہلی بار ہے جب گوگل کی جانب سے اس طرح فیچرز کو بیک وقت تمام اینڈرائیڈ فونز کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
شائع 16 جون 2021 08:50pm
جی میل کو ری ڈیزائن کرکے اس میں متعدد فیچرز کا اضافہ کیا جائے گا جو کمپنی کے دیگر ٹولز جیسے ڈاکس اور شیٹس کے ساتھ کام کرسکیں گے۔
شائع 15 جون 2021 06:51pm
مگر گزشتہ سال کمپنی کی جانب سے گوگل فوٹوز میں مفت اسٹوریج کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
شائع 31 مئ 2021 09:00pm
گزشتہ روز شروع ہونے والی گوگل کی سالانہ کانفرنس کے دوران ڈویلپرز کے ساتھ ساتھ صارفین کے لیے بھی اہم اعلانات کیے گئے۔
شائع 19 مئ 2021 06:00pm
ایسا لگتا ہے کہ اس سال گوگل کی جانب سے پکسل سیریز کو مکمل طور پر ری ڈیزائن کیا جارہا ہے۔
شائع 16 مئ 2021 09:10pm
یوٹیوب، فیس بک یا کسی بھی ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ کی ویڈیوز پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا چاہتے ہیں؟
شائع 16 مئ 2021 07:43pm
اس نئے اضافے کے بعد گوگل اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونے کی کوشش پر صارف کے اسمارٹ فون پر ایک پروموٹ کے ذریعے شناخت کی تصدیق کی جائے گی۔
شائع 06 مئ 2021 09:03pm
ارجنٹائن کے ایک ڈیزائنر نے وہاں کام کرنے والی گوگل کی شاخ کو خرید لیا تھا اور کچھ وقت تک اس کا مالک رہا۔
شائع 27 اپريل 2021 05:04pm
گوگل میٹ کے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے یوزر انٹرفیس کو بدلا گیا ہے جبکہ نئے فیچرز کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔
شائع 22 اپريل 2021 09:54am
گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے ایک نئے شارٹ کٹ کا اضافہ کیا ہے جو فوری طور پر سرچ رزلٹس کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
شائع 17 اپريل 2021 08:39am
2 کروڑ سیٹلائیٹ تصاویر استعمال کرکے گوگل ارتھ میں اب دیکھا جاسکتا ہے کہ زمین میں گزرے برسوں کے دوران کتنی تبدیلی آئی ہے۔
شائع 15 اپريل 2021 10:15pm
حالیہ برسوں میں گوگل کی جانب سے اپنے نئے پکسل اسمارٹ فونز کو متعارف کرانے کی تصدیق حیران کن طریقوں سے خود کی گئی ہے۔
شائع 12 اپريل 2021 10:24pm
گوگل نے اعلان کیا ہے کہ صارفین اس کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو 30 جون تک مفت استعمال کرسکیں گے۔
شائع 04 اپريل 2021 08:13pm
گوگل کی جانب سے کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں لائیو کیپشنز کی آزمائش مئی 2020 سے کی جارہی تھی اور اب تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔
شائع 18 مارچ 2021 08:46pm
گوگل نے اپنی مقبول ایپ میپس میں سوشل میڈیا سے متاثر اپ ڈیٹس کی ہیں تاکہ صارفین زیادہ مواد پوسٹ کرسکیں۔
شائع 14 مارچ 2021 09:35pm
متعدد افراد گوگل کروم ویب براؤزر پر انکوگنیٹو موڈ کو یہ سمجھ کر استعمال کرتے ہیں کہ اس طرح ویب سائٹس ان کی شناخت نہیں کرسکیں گی۔
شائع 13 مارچ 2021 05:36pm
گوگل نے کسی فرد کی ویب براؤزنگ ہسٹری کی بنیاد پر اشتہارات کے فروخت کو روکنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
شائع 03 مارچ 2021 08:50pm
گوگل میسجز سے اب ایس ایم ایس کو شیڈول کرکے اپنی مرضی کے وقت اور تاریخ کو میسج بھیجا جاسکتا ہے۔
شائع 28 فروری 2021 07:11pm