PAKVSAUS
قومی ٹیم کے کپتان نے ٹنڈولکر کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کے مائیکل بیون کو بھی اعزاز سے محروم کردیا۔
شائع 06 اپريل 2022 04:34pm
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آسٹریلیا کے کپتان ارون فنچ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2022 08:24am
بابراعظم کی شان دار کاکردگی کے باعث پاکستان نے تین میچوں کی ایک روزہ سیریز 1-2 سے جیت لی۔
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2022 11:33pm
آسٹریلیا کے 211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بابر نے ناقابل شکست 105، امام نے 89 رنز کی اننگز کھیلی۔
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2022 09:57pm
بابر کی اننگز کے ایک، ایک منٹ سے لطف اندوز ہوا، ان کی اننگز دیکھ کر اپنے کھیل کو نکھارنے کی کوشش کروں گا، لبوشین
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2022 05:44pm
پاکستان نے آسٹریلیا کے 349 رنز کا ہدف 49 اوورز میں بابراعظم کے 114 اور امام الحق کے 106 رنز کی بدولت حاصل کرلیا۔
شائع 31 مارچ 2022 11:17pm
ٹریوس ہیڈ نے 101 اور بین میک ڈرموٹ نے 55 رنز بنا کر ٹیم کے بڑے اسکور میں اہم کردار ادا کیا، کیمرون گرین 40 کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2022 12:24am
جوش انگلس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے 24 گھنٹوں کے اندر ہی ایگار بھی وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2022 04:26pm
پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے آخری مراحل میں اسمتھ کو کچھ تکلیف ہوئی تھی، آسٹریلین فزیو تھراپسٹ
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 04:43pm
میچ کے آخری روز آسٹریلیا نے قومی ٹیم کو دوسری اننگز میں 235 رنز پر آؤٹ کرکے میں 115 رنز سے جیت لیا۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2022 05:21pm
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی دوسری اننگز 227 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔
اپ ڈیٹ 24 مارچ 2022 07:36pm
عبداللہ شفیق 81، اظہر علی 78 اور بابراعظم 67 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کمنز نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
شائع 23 مارچ 2022 05:44pm
ایلکس کیری اور کیمرون گرین نے بھی نصف سنچریاں بنائیں، نسیم اور شاہین نے چار،چار وکٹیں حاصل کیں۔
شائع 22 مارچ 2022 05:46pm
عثمان خواجہ 91 اور اسمتھ 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2022 06:34pm
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان نے آخری اننگز میں 196 رنز بنا کر ٹیم کو شکست سے بچایا تھا۔
شائع 19 مارچ 2022 09:41pm
وزیرداخلہ شیخ رشید ڈھائی بجے سندھ میں گورنر راج سے متعلق اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
شائع 18 مارچ 2022 02:18pm
وقت کے ساتھ ساتھ وکٹ مشکل ہوتی جارہی تھی اور گیند بیٹ پر ٹھیک سے آنے کے بجائے نیچے رہ رہی تھی
شائع 18 مارچ 2022 10:37am
محمد رضوان پاکستان کی جانب سے چوتھی اننگز میں سنچری اسکور کرنے والے دوسرے وکٹ کیپر بلے باز بن گئے۔
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2022 02:52pm
قومی ٹیم نے آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 506رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 438 رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2022 06:42pm
قومی ٹیم کے کپتان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چوتھی اننگز میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے کپتان بن گئے۔
شائع 16 مارچ 2022 04:48pm
میچ ابھی ختم نہیں ہوا، اگر بلے باز اپنی صلاحیتوں پر اعتماد رکھیں تو وہ یہ ہدف حاصل کر سکتے ہیں، کپتان قومی ٹیم
شائع 15 مارچ 2022 10:50pm
عثمان خواجہ نے شاندار سنچری اسکور کی اور اسٹیو اسمتھ کے ہمراہ 159 رنز کی ساجھے داری بھی قائم کی۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2022 06:14pm
راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ کو اوسط درجے سے کمتر قرار دیا جس کے بعد اس ٹیسٹ سینٹر کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
شائع 10 مارچ 2022 07:46pm
میں ایک ایسا کھیل چاہتا ہوں جس میں 20 مواقع پیدا ہوں، یہ شائقین کے لیے بہت دلچسپ اور تفریح سے بھرپور ہو گا، آسٹریلین اوپنر
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2022 07:40pm
کراچی میں ٹیم ہوٹل آمد پر فہیم اشرف کا کووڈ کا ٹیسٹ مثبت آ گیا، انہیں اگلے پانچ دن آئسولیشن میں رہنا ہو گا، پی سی بی
شائع 09 مارچ 2022 10:00pm
آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 459رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پاکستان نے اوپنرز کی سنچریوں کی ببدولت دوسری اننگز میں 252رنز بنائے۔
شائع 08 مارچ 2022 05:15pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوا لیکن پاکستانی بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ سے نت نئے ریکارڈز قائم کر دیے۔
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2022 06:19pm
پاکستان نے جس طرح کی فیلڈنگ سیٹ کی تھی میں اس سے تھوڑا لالچ کا شکار ہو گیا تھا، آسٹریلین بلے باز
شائع 08 مارچ 2022 12:15am
آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 449 رنز بنا لیے ہیں۔
شائع 07 مارچ 2022 06:55pm
میدان میں ماہرین ہماری بھرپور رہنمائی کررہے ہیں، کچھ تبدیلی ہوتی ہے تو ہمیں اس بارے میں ضرور آگاہ کریں گے، اینڈریو میک ڈونلڈ
شائع 05 مارچ 2022 12:07am