panamagate
پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاس ویراعظم رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہا۔
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2017 04:21pm
فیصلہ سنانے والے پانچ رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کی.
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2017 10:58am
کے ایس ای 100 انڈیکس 1140 پوائنٹس (2.39 فیصد) اضافے کے بعد 48743.56 پر بند ہوا۔
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2017 05:52pm
بنچ کے دو ججوں نے کہا کہ وزیراعظم کو گھربھیج دینا چاہیے جبک تین نے کہاکہ 60 روز کا انتظار کیا جائے، فواد چوہدری
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2017 04:01pm
پولیس حکام سمیت اسپیشل برانچ کے حکام بھی بروقت احکامات جاری کرنے لیے سپریم کورٹ کے آس پاس موجود ہیں۔
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2017 01:45pm
ڈان اخبار میں شائع ہونے والے کارٹونز پر مشتمل پاناما کی کہانی ملاحظہ فرمائیں۔
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2017 12:30pm
حکمران جماعت کی جانب سے فیصلے سے قبل سڑکوں پر بینرز لگا کر خوف کی فضا پیدا کی جارہی ہے، شاہ محمود قریشی
شائع 20 اپريل 2017 10:08am
مریم کے مطابق ان کےوالد فیصلےسےمتعلق فکرمند نہیں، عمران خان کاکہنا ہےکہ نواز شریف کواس کیس میں کلین چٹ نہیں ملنےدیں گے
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2017 12:16pm
حکمراں جماعت سے منسلک تمام افراد وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر پریشان اور غیریقینی کا شکار تھے۔
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2017 02:35pm
فیصلے کی گھڑی بس آنے ہی والی ہے، ممکنہ نتائج پر تجزیہ کار بھی مختلف آراء رکھتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2017 09:57pm
ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والے پاناما لیکس کیس کے بارے میں اپنی معلومات کا امتحان لیں۔
شائع 19 اپريل 2017 06:25pm
عمران خان نے یہ ہدایات پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے متوقع فیصلے کے حوالے سے منعقدہ پارٹی اجلاس کی صدارت کےدوران دی۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2017 08:47pm
اگر فیصلے سے وزیراعظم پر کوئی اثر پڑا تو نواز شریف، وزیراعظم ہاؤس سے باہر ہزار گنا مزید طاقتور ہوں گے، رانا ثنااللہ
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2017 07:41pm
جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس سماعت کی تھی اور اس کا فیصلہ 23 فروری کو محفوظ کیاگیاتھا۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2017 09:50pm
یہ فیصلہ بلاشبہ داؤ پر لگے نواز شریف کے سیاسی مستقبل کے ساتھ کئی دہائیوں تک یاد رکھا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2017 05:27pm
ہم نے عدالت اور ججز پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور اس معاملے میں انصاف کے حصول کی بھرپور کوشش کی، چیئرمین پی ٹی آئی
شائع 25 فروری 2017 02:39pm
فیصلے کا کوئی شارٹ آرڈر جاری نہیں ہوگا، بلکہ تفصیلی فیصلہ جاری کیا جائے گا، سربراہ لارجر بنچ جسٹس آصف کھوسہ
اپ ڈیٹ 23 فروری 2017 01:07pm
حسن اور حسین نواز کی جانب سےسپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں قطری شہزادے کی کاروباری تفصیلات بھی فراہم کی گئیں۔
اپ ڈیٹ 26 جنوری 2017 02:23pm
اچھی خبریہ ہےکہ دونوں رہنماؤں کی گفتگو ہوئی، لیکن بری خبر یہ ہےکہ ٹرمپ کاکوئی خط بھی وزیراعظم کو بچانہیں سکتا،عمران خان
اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2016 02:42pm
ضرورت پڑی تو سابق قطری وزیر اعظم عدالت میں بھی پیش ہوسکتے ہیں، وکیل شریف فیملی اکرم شیخ
اپ ڈیٹ 16 نومبر 2016 10:07am
مجوزہ کمیشن کو سپریم کورٹ کے مساوی اختیارات حاصل ہوں گے اور کمیشن عدالت عظمٰی ہی کو رپورٹ پیش کرے گا، عدالتی فیصلہ
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2016 02:28pm
سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت اخلاقی فتح قرار،عمران خان نےکارکنوں کوکل جشن منانے کے لیے پریڈ گراؤنڈ بلالیا۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2016 04:31pm
سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ یکم نومبر کو پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرے گا۔
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2016 10:39am
سماعت کے موقع پر عمران خان، جہانگیر ترین، شیخ رشید اور دیگر رہنما سپریم کورٹ میں موجود تھے۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2016 11:59am
بل میں پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔
شائع 01 ستمبر 2016 12:45am
قومی اسمبلی میں نوازشریف کی جانب سے7سوالوں کےجواب نہ دینےپرخورشید شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں نئےسوالنامےکی منظوری دی گئی
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2017 12:52pm
آئی سی آئی جے نے پاناما پیپرز سے متعلق مزید دستاویزات جاری کردی ہیں جن کے مطابق 259 پاکستانی آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2017 07:46pm
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کا حکومت کی جانب سے 'فنڈز کے بے جا استعمال' کی جانچ پڑتال کا فیصلہ۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2017 09:37pm
امریکا اور یورپ پاناما لیکس کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم اور جمہوریت کو ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں، مولانا محمد خان شیرانی
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2017 09:35pm
قائم مقام چیف جسٹس کےمطابق پاناما لیکس پرجوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ترکی سے واپسی پرکریں گے۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2017 09:34pm