#PSL2022
گورے جب ہم سے ہمارے دین کے بارے میں پوچھتے ہیں تو ان کو سکون ملتا ہے، ہمیں اس پر شرمانا نہیں چاہیے، نائب کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2022 08:05pm
ہر فرنچائز کو سب سے زیادہ 90کروڑ کی آمدن ہوئی اور یہ بھی ایک ریکارڈ ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2022 07:47pm
ٹیم میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے چار، چار کھلاڑی شامل ہیں، کراچی کنگز کا کوئی کھلاڑی ٹیم میں جگہ نہ بنا سکا۔
شائع 28 فروری 2022 05:03pm
لاہور قلندرز نے پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کیا مگر ٹیموں کے کپتانوں شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کے گلے ملنا لوگوں کو بھاگیا۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2022 03:46pm
لیکن 27 فروری کےدن میں ضرور کچھ ہے۔ یہ 'سرپرائز' کا دن ہے اور اس دن ہمیں ایک اور سرپرائز مل چکا ہے یعنی قلندرز چیمپئنز بن گئے ہیں!
شائع 28 فروری 2022 10:00am
پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2022 12:12am
اسلام آباد کے 3 کھلاڑی بہت نازک وقت پر رن آؤٹ ہوئے۔ لاہور نے ان مواقع کا پورا پورا فائدہ اٹھایا اور شکست کے جبڑوں سے فتح کھینچ لی۔
شائع 26 فروری 2022 09:55am
لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
شائع 25 فروری 2022 11:43pm
ایلکس ہیلز ٹیم میں واپس آچکے ہیں، لیکن ٹیم کو جتانے کے لیے تمام کھلاڑیوں کو کردار ادا کرنا ہوگا، کیوی بلے باز
اپ ڈیٹ 25 فروری 2022 06:22pm
پاکستان سپر لیگ کے میچ میں پشاور زلمی نے 5 وکٹوں پر 169 رنز بنائے، اسلام یونائیٹڈ نے آخری اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔
شائع 24 فروری 2022 11:47pm
دل لاہور کے ساتھ، شائقین لاہور کے ساتھ، ٹاس بھی لاہور کے ساتھ لیکن ملتان نے ثابت کر دیا کہ وہ دفاعی چیمپئن کہلوانے کے لائق ہے۔
شائع 24 فروری 2022 09:32am
پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 24 فروری 2022 12:10am
پہلے مرحلے میں ملتان سلطانز اپنے تمام 5 میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست تھی، اس کی یہ برتری دوسرے مرحلے میں بھی برقرار رہی۔
شائع 23 فروری 2022 05:54pm
معمول کے مطابق ہونے والی پی سی آر ٹیسٹنگ میں ٹم ڈیوڈ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا، ملتان سلطانز ذرائع
اپ ڈیٹ 23 فروری 2022 06:44pm
زندہ دل لاہوریوں کے جوش و خروش اور ولولے نے ایک بے جان مقابلے میں ایسی جان ڈالی کہ معاملہ سُپر اوور تک چلا گیا۔
شائع 22 فروری 2022 09:51am
پشاور زلمی نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے، لاہور قلندرز نے بھی 158 رنز بنائے تاہم زلمی سپر اوور میں کامیاب رہے۔
اپ ڈیٹ 22 فروری 2022 12:26am
پچھلے سیزن میں جب ایونٹ متحدہ عرب امارات منتقل ہوا تھا، تب ملتان سلطانز نے جو فارم حاصل کی تھی، وہ اب تک برقرار ہے۔
شائع 21 فروری 2022 10:09am
ملتان سلطانز کی ٹیم ایونٹ میں سرفہرست رہی اور 9 فتوحات کے ساتھ نیا ریکارڈ بھی بنا دیا۔
اپ ڈیٹ 21 فروری 2022 12:42am
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 105رنز بنائے، ملتان سلطانز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
شائع 20 فروری 2022 11:08pm
پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے چار وکٹوں پر 166 رنز بنائے، کراچی کنگز 8 وکٹوں پر 143رنز بنا سکے۔
اپ ڈیٹ 20 فروری 2022 07:16pm
قلندروں کے پاس اب موقع ہے کہ وہ اپنے آخری میچ میں کامیابی حاصل کریں اور پوائنٹس ٹیبل پر دوسرا نمبر حاصل کرکے کوالیفائر میں پہنچیں۔
شائع 20 فروری 2022 11:08am
کامران اکمل بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ کی بہت پریکٹس کراتے ہیں، کپتان کی طرف سے کھیلنے کی آزادی ہے، نوجوان بلے باز
اپ ڈیٹ 20 فروری 2022 01:12am
قلندرز نے 6 وکٹوں پر 197 رنز بنائے اور جواب اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 131 رنز بناسکی۔
اپ ڈیٹ 20 فروری 2022 12:20am
فاکنر نے اپنی روانگی سے قبل جان بوجھ کر ہوٹل کی پراپرٹی کو نقصان پہنچایا،امیگریشن حکام کو گالم گلوچ کی، پی سی بی
اپ ڈیٹ 19 فروری 2022 07:47pm
پی سی بی نے جیمزفاکنر کے الزامات مسترد کرتے ہوئے اس کو بے بنیاد اور گمراہ کن بیان قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 19 فروری 2022 07:49pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 7 سے باہر ہونے والی دوسری ٹیم تقریباً بن چکی ہے اور اب کوئی معجزہ ہی انہیں پلے آف میں پہنچا سکتا ہے.
شائع 19 فروری 2022 11:59am
کراچی کنگز نے 149 رنز بنائے جبکہ لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں 127 رنز بنائے۔
شائع 18 فروری 2022 11:40pm
سلطانز نے 245 رنز بنائے، گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 128 رنز پر آؤٹ ہوکر 117 رنز سے میچ ہار گئی۔
اپ ڈیٹ 18 فروری 2022 07:35pm
پے در پے دھچکوں کے باوجود اسلام آباد کی ٹیم آگے بڑھتی رہی اور پشاور کے خلاف تیسرے درجے کی ٹیم کے باوجود کامیابی کے قریب پہنچ گئی۔
شائع 18 فروری 2022 09:32am
پشاور زلمی نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 206رنز بنائے، اعظم کے 85رنز کے باوجود اسلام آباد یونائیٹڈ 196رنز بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 18 فروری 2022 12:16am