realme
رئیل می 8 ایس 5 جی میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 810 پراسیسر دیا جائے گا جو دنیا میں اس پراسیسر سے لیس پہلا فون بھی ہوگا۔
شائع 05 ستمبر 2021 08:30pm
ڈیوائس میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج موجود دہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 26 اگست 2021 05:18pm
رئیل می نے حال ہی میں اپنا پہلا لیپ ٹاپ متعارف کرایا تھا اور اب وہ ٹیبلیٹ کی مارکیٹ میں قدم رکھنے کے لیے بھی تیار ہے۔
شائع 23 اگست 2021 08:45pm
دونوں فونز کے فرنٹ پر پنچ ہول ڈیزائن میں 32 میگا پکسل سیلفی کیمرے موجود ہیں جبکہ فنگرپرنٹ اسکینر ڈسپلے کے اندر نصب ہیں۔
اپ ڈیٹ 19 اگست 2021 12:25am
رئیل می بک (کچھ مارکیٹوں میں اسے رئیل می سلم بھی کہا جائے گا) اس کمپنی کا پہلا لیپ ٹاپ ہے۔
شائع 18 اگست 2021 06:30pm
ایپل کی میگ سیف ٹیکنالوجی کے مقابلے میں رئیل می نے پہلی مرتبہ اینڈرائیڈ فونز کے لیے یہ ٹیکنالوجی متعارف کرائی۔
اپ ڈیٹ 04 اگست 2021 05:49pm
یہ ایپل کے آئی فون 12 سیریز میں دی جانے والی میگ سیف ٹیکنالوجی سے ملتی جلتی ٹیکنالوجی ہوگی۔
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2021 08:48pm
رئیل می نے کچھ عرصے پہلے اپنا فلیگ شپ فون جی ٹی 5 پیش کیا تھا اور اب اس کی ماسٹر ایڈیشن سیریز کے 2 فونز متعارف کرائے گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2021 08:37pm
بنیادی طور پر یہ رئیل می کے پہلے فیچر فونز ہیں جن میں اسمارٹ ٹچ اسکرین موجود نہیں بلکہ کی پیڈ دیا گیا ہے۔
شائع 05 جولائ 2021 06:05pm
سی 21 وائے میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 04 جولائ 2021 07:55pm
یہ 5000 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری سے لیس ہے جس کے ساتھ 30 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔
شائع 29 جون 2021 05:32pm
رئیل می نے اسے عالمی سطح پر متعارف کرادیا ہے اور سب سے پہلے یورپی ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔
شائع 15 جون 2021 09:11pm
رئیل می اپنے اسمارٹ فونز کے حوالے سے معروف کمپنی ہے مگر اب وہ پہلی بار لیپ ٹاپ بھی پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔
شائع 09 جون 2021 08:59pm
ڈیوائس میں 4 جی بی ریم اور 64 سے 128 جی بی اسٹوریج کے آپشن موجود ہیں جس میں ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 08 جون 2021 07:24pm
فون میں 6.43 انچ کا ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے جبکہ 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے۔
شائع 31 مئ 2021 07:03pm
فون کے اندر میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 95 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
شائع 18 مئ 2021 07:11pm
سی 20 اے میں 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 11 مئ 2021 08:13pm
رئیل می 8 پرو کے ساتھ رئیل می 8 بھی پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
شائع 29 اپريل 2021 05:02pm
کیو 3، کیو 3 پرو اور کیو 3 آئی تینوں اسمارٹ فونز میں 5 جی سورٹ موجود ہے جن میں کیو 3 آئی دنیا کا سستا ترین 5 جی فون ہے۔
شائع 22 اپريل 2021 08:26pm
رئیل می نے مارچ میں 8 سیریز کو متعارف کرایا تھا مگر اب جاکر اس کا 5 جی ماڈل پیش کیا گیا ہے۔
شائع 21 اپريل 2021 07:45pm
یہ فون دن میں سورج کی روشنی کو جذب کرے گا اور رات کو جگمگائے گا جس طرح کسی بھی فلورسینٹ سرفیس میں ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2021 03:05pm
رئیل می سی 21 اور سی 25 کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اور دونوں میں اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج یو آئی 2.0 سے کیا گیا ہے۔
شائع 08 اپريل 2021 06:53pm
اس سے قبل گزشتہ سال ستمبر میں رئیل می نے ایکس 7 پرو متعارف کرایا تھا اور اب اس کا الٹرا ورژن پیش کیا گیا ہے۔
شائع 03 اپريل 2021 08:01pm
فون میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 35 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاجرئیل می یو آئی سے کیا گیا ہے۔
شائع 06 مارچ 2021 06:00pm
رئیل می نے اپنا فلیگ شپ فون جی ٹی 5 جی متعارف کرادیا ہے جس کے فیچرز متاثر کن ہیں مگر قیمت اس سے بھی زیادہ حیران کن حد تک کم ہے۔
شائع 04 مارچ 2021 07:30pm
رئیل می نے کچھ ماہ پہلے رئیل می 7 سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے اور اب اپ ڈیٹ ورژن 8 سیریز کی شکل میں پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔
شائع 25 فروری 2021 06:40pm
ان میں سے نارزو 30 اے بجٹ ماڈل ہے جبکہ نارو 30 پرو اس سیریز کا پہلا 5 جی فون ہے۔
شائع 24 فروری 2021 06:27pm
چینی کمپنی نے دنیا کا سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے، جس کی قیمت بیشتر 4 جی فونز سے بھی کم ہے۔
شائع 05 فروری 2021 07:40pm
فون میں اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم موجود ہے جبکہ 2 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
شائع 24 جنوری 2021 07:40pm
رئیل می وی 15 کو چین میں متعارف کرادیا گیا ہے، جس میں 6.4 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے۔
شائع 07 جنوری 2021 06:58pm