Samsung
سام سنگ نے ’گلیکسی ایم 13‘ کو فور جی اور فائیو جی سپورٹ کے ساتھ پیش کیا ہے، جن کی قیمت بھی مناسب رکھی گئی ہے۔
شائع 14 جولائ 2022 10:20pm
گلیکسی ایم 35 میں 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دستیاب ہوگی جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 09 اپريل 2022 12:57pm
سام سنگ گلیکسی اے 33، گلیکسی اے 53 اور گلیکسی اے 73 اسمارٹ فونز کو 17 مارچ کو ایک ایونٹ میں پیش کیا گیا۔
شائع 18 مارچ 2022 03:33pm
گلیکسی ایف 23 ایف 22 کی جگہ لے گا جس میں پہلے سے بہتر اسکرین اور زیادہ طاقتور پراسیسر دیا گیا ہے۔
شائع 08 مارچ 2022 03:30pm
سام سنگ ابھی تک یہ شناخت نہیں کرسکی کہ کن افراد نے سسٹمز کو ہیک کیا مگر مزید نقصان سے بچنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
شائع 07 مارچ 2022 05:00pm
اے سیریز کے فونز یورپ میں فروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہیں جبکہ ایم سیریز کے فونز کے بارے میں ابھی کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔
شائع 06 مارچ 2022 03:31pm
سام سنگ نے گلیکسی نوٹ برانڈ کو ختم کرنے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے اور اب ایس سیریز کا الٹرا ماڈل اس کی جگہ لے گا۔
شائع 02 مارچ 2022 02:44pm
فون کے بیک پر ڈوئل کیمرا سیٹ اپ ہے جس کا مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر موجود ہے۔
شائع 25 فروری 2022 05:19pm
یہ 2022 کے لیے سام سنگ کے فلیگ شپ ٹیبلیٹس ہیں بالخصوص ٹیب ایس 8 الٹرا تو بالکل منفرد ہے۔
شائع 10 فروری 2022 04:13pm
جنوبی کورین کمپنی نے گلیکسی نوٹ کی تمام تر خوبیاں ایس 22 الٹرا کا حصہ بنائی ہیں جبکہ باقی دونوں فونز بھی کسی سے کم نہیں۔
شائع 10 فروری 2022 01:15pm
سام سنگ کے ایس 22 سیریز کے فونز کو 9 فروری کو متعارف کرایا جائے گا مگر ان کے بارے میں لیکس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
شائع 02 فروری 2022 03:31pm
2021 کے 12 مہینوں کے دوران سام سنگ ایک بار پھر سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی کمپنی رہی۔
شائع 28 جنوری 2022 06:33pm
سام سنگ کی جانب سے اس سیریز کے 3 فونز کو 9 فروری کو ایک ایونٹ میں متعارف کرایا جائے گا۔
شائع 27 جنوری 2022 04:27pm
جنوبی کورین کمپنی نے 9 فروری کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں ایس سیریز کے نئے فونز پیش کیے جائیں گے۔
شائع 26 جنوری 2022 05:32pm
سام سنگ نے ابھی تک گلیکسی ایس 22 سیریز کے فونز کو متعارف کرانے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا بس فروری میں پیش کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
شائع 21 جنوری 2022 09:45pm
ایس 22 الٹرا اس کمپنی کا ایس اور نوٹ سیریز کا پہلا ہائبرڈ ماڈل ہے جس کے ساتھ ایس پین سپورٹ دی گئی ہے۔
شائع 19 جنوری 2022 08:11pm
سپلائی چین کے مسائل کے باعث اسمارٹ فونز کی فروخت میں 2020 کی آخری سہ ماہی کے مقابلے میں محض ایک فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔
شائع 19 جنوری 2022 05:31pm
کمپنی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا گیا کہ گلیکسی اے سیریز کے 3 فونز کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
شائع 18 جنوری 2022 06:10pm
ڈیوائس میں 4500 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے جس کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ ایک چارج پر بیٹری 2 دن تک کام کرسکے گی۔
شائع 17 جنوری 2022 05:40pm
جنوبی کورین کمپنی نے ایک الٹرا پورٹ ایبل اسمارٹ ٹی وی پروجیکٹر دی فری اسٹائل متعارف کرا دیا ہے۔
شائع 06 جنوری 2022 04:51pm
فون میں اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر دیا گیا ہے اور 5 جی نیٹ ورک سپورٹ بھی ڈیوائس کا حصہ ہے۔
شائع 04 جنوری 2022 05:16pm
لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) کے موقع پر سام سنگ کی جانب سے نئے ٹی وی پیش کیے گئے۔
شائع 03 جنوری 2022 06:06pm
ان تصاویر کے مطابق گیکسی ایس 22 میں کم از کم 6.06 انچ، ایس 22 پلس میں 6.55 انچ اور ایس 22 الٹرا میں 6.8 انچ کا ڈسپلے ہوگا۔
شائع 26 دسمبر 2021 07:25pm
سام سنگ کی جانب سے گلیکسی ایس 21 ایف ای کو جنوری 2022 میں کسی وقت متعارف کرایا جائے گا۔
شائع 06 دسمبر 2021 08:18pm
فون میں 64 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 01 دسمبر 2021 09:48pm
سام سنگ کے گلیکسی نوٹ چند مقبول ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے جس نے بڑی اسکرین والی ڈیوائسز کو دنیا بھر میں مقبول کیا۔
شائع 28 نومبر 2021 08:08pm
فون کے بیک پر ڈوئل کیمرا سیٹ اپ ہے جس کا مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر موجود ہے۔
شائع 28 نومبر 2021 05:34pm
یہ پاکستان میں سام سنگ کا پہلا فون ہے جس میں ورچوئل میموری فیچر موجود ہے جس کی بدولت 6 کے ساتھ اضافی 4 جی بی ریم سپورٹ حاصل ہوگی۔
شائع 25 نومبر 2021 06:37pm
فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے جس کے ساتھ ممکنہ طور پر 10 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دستیاب ہوگی۔
شائع 16 نومبر 2021 06:03pm
ایس 22 سیریز کے فونز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اب اس سیریز کے تینوں فونز کی قیمتیں بھی سامنے آگئی ہیں۔
شائع 14 نومبر 2021 08:02pm