Samsung
کمپنی کی جانب سے آئندہ ہفتے ایک ورچوئل ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں گلیکسی ایس 20 فین ایڈیشن پیش کیا جائے گا۔
شائع 14 ستمبر 2020 07:19pm
گلیکسی ایم سیریز کے فونز طاقتور بیٹری کے لیے ہی زیادہ جانے جاتے ہیں مگر ایم 51 کی بیٹری کا مقابلہ کسی سے نہیں کیا جاسکتا۔
شائع 12 ستمبر 2020 06:36pm
فون کی بیشتر تفصیلات ابھی نہیں بتائی گئیں تاہم کمپنی کے مطابق یہ جلد صارفین کو دستیاب ہوگا۔
شائع 02 ستمبر 2020 07:40pm
اس فون کی پہلی جھلک گزشتہ ماہ سامنے آئی تھی اور اب اسے پیش کردیا گیا ہے جو سام سنگ کا مہنگا ترین فون ہے۔
شائع 01 ستمبر 2020 10:20pm
یہ ممکنہ طور پر سام سنگ کا سب سے طاقتور بیٹری والا فون ہے جو ستمبر میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
شائع 30 اگست 2020 09:22pm
ویسے تو سام سنگ کے گلیکسی فونز میں 2018 سے فائنڈ مائی موبائل نامی فیچر موجود ہے مگر اسے اب مزید بہتر کیا جارہا ہے۔
شائع 23 اگست 2020 08:45pm
گلیکسی ایم 51 میں اسنیپ ڈراگون 730 پراسیسر جبکہ 7000 ایم اے ایچ بیٹری دی جائے گی۔
شائع 22 اگست 2020 06:44pm
2019 کی طرح اس بار بھی سام سنگ کی جانب سے نوٹ سیریز میں 2 فون بیک وقت متعارف کرائے گئے ہیں۔
شائع 06 اگست 2020 07:28pm
آن لائن ایونٹ میں گلیکسی نوٹ 20 سیریز کے فونز کے ساتھ چند اور ڈیوائسز کو بھی متعارف کرایا گیا۔
شائع 05 اگست 2020 10:15pm
کمپنی کی جانب سے فی الحال اس فون کی قیمت اور دستیابی کی تاریخ سمیت متعدد تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔
شائع 05 اگست 2020 09:22pm
ایک آن لائن ایونٹ کے دوران گلیکسی نوٹ 20 اور نوٹ 20 الٹرا کو پیش کیا گیا جن میں سے الٹرا ماڈل پریمیم ڈیوائس ہے۔
شائع 05 اگست 2020 08:50pm
گلیکسی ایم 31 ایس میں بھی 6000 ایم اے ایچ بیٹری 25 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی گئی ہے۔
شائع 30 جولائ 2020 08:02pm
سام سنگ کی جانب سے پہلے ہی اعلان کیا جاچکا ہے کہ وہ 5 اگست کو 5 ڈیوائسز متعارف کرائے گی۔
شائع 27 جولائ 2020 09:27pm
یہ فون جنوبی کورین کمپنی 7 اگست کو متعارف کرارہی ہے جو پہلے سے کچھ مہنگا 1450 ڈالرز میں دستیاب ہوگا۔
شائع 22 جولائ 2020 10:33pm
اس فون میں 5.3 انچ کا پی ایل ایس ایل سی ڈی ڈسپلے ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
شائع 21 جولائ 2020 08:07pm
جنوبی کورین کمپنی کے موبائل کمیونیکشن بزنس کے سربراہ ٹائی مون رو نے ایک بلاگ پوسٹ میں اس بات کا اعلان کیا۔
شائع 20 جولائ 2020 08:32pm
معروف ٹوئٹر صارف ایون بلاس نے گلیکسی نوٹ 20 کے اسٹینڈرڈ ماڈل کی ویڈیو ٹوئٹ کی۔
شائع 18 جولائ 2020 08:17pm
ماہرین کا خیال تھا کہ اس سال کے فونز مہنگے ہوں گے مگر حیران کن طور پر کمپنی کی جانب سے قیمت کم کی جارہی ہے۔
شائع 11 جولائ 2020 07:30pm
سام سنگ اور ایپل دونوں کمپنیاں اپنے فونز کے ساتھ ڈبے میں چارجر نہ دینے پر غور کررہی ہیں۔
شائع 09 جولائ 2020 05:38pm
پہلی بار سام سنگ کا فلیگ شپ فون کسی بڑی تقریب کی بجائے ایک آن لائن ایونٹ میں پیش کیا جائے گا۔
شائع 08 جولائ 2020 06:51pm
اس فون کا نام ابھی تو واضح نہیں مگر امکان ہے کہ اسے گلیکسی ایم 41 یا ایم 51 کا نام دیا جاسکتا ہے۔
شائع 06 جولائ 2020 08:41pm
طبی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ایک اسمارٹ فون میں کسی ٹوائلٹ سے بھی زیادہ جراثیم ہوسکتے ہیں.
شائع 02 جولائ 2020 09:55pm
پہلی بار جنوبی کورین کمپنی کی جانب ایک آن لائن ایونٹ میں نئے فلیگ شپ فون کو متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
شائع 11 جون 2020 08:46pm
یہ فون رواں سال مارچ میں متعارف ہوا تھا اور اب اسے پاکستان میں پری آرڈر میں پیش کیا گیا ہے۔
شائع 10 جون 2020 06:11pm
اس سال بھی نوٹ سیریز کے 2 فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جن میں سے ایک گلیکسی نوٹ 20 اور دوسرا نوٹ 20 پلس ہوگا۔
شائع 03 جون 2020 06:33pm
گلیکسی اے 11 اور اے 31 کو تھائی لینڈ جبکہ گلیکسی اے 21 کو برطانیہ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔
شائع 16 مئ 2020 09:45pm
اس سے قبل سام سنگ کو اپنی پروڈکشن 50 فیصد کم کرنے کا فیصلہ اس وبا کے نتیجے میں کرنا پڑا تھا۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2020 01:00pm
سام سنگ نے یہ فون فروری میں متعارف کرایا تھا اور یہ اس وقت دستیاب کسی بھی کمپنی کا 'سستا ترین' فولڈ ایبل فون بھی ہے۔
شائع 27 اپريل 2020 09:46pm
دلچسپ بات یہ ہے کہ باضابطہ طور پر متعارف کرائے جانے کے باوجود یہ فون جون میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔
شائع 19 مارچ 2020 08:32pm
یہ فون 4 سے 6 جی بی ریم اور 64 سے 128 جی بی اسٹوریج سے لیس ہوگا جس میں ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 18 مارچ 2020 08:56pm