Samsung
فون میں 6.4 انچ کا ڈسپلے دیا جائے گا جبکہ 4370 ایم اے ایچ بیٹری ڈیوائس کا حصہ ہوگی جس کے ساتھ 45 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی جائے گی۔
شائع 09 نومبر 2021 05:51pm
ایس 22 اور ایس 22 پلس کا ڈیزائن ایس 21 اور ایس 21 پلس سے ملتا جلتا ہے۔
شائع 03 نومبر 2021 08:19pm
کمپنی کی جانب سے یہ جینز اس کے نئے فولڈ ایبل فون گلیکسی زی فلپ 3 کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔
شائع 02 نومبر 2021 07:01pm
اس فون میں کمپنی کا سب سے ایڈوانس کیمرا سیٹ اپ دیا جائے گا، ایس پین سلاٹ اور پہلے سے بڑی بیٹری ڈیوائس کا حصہ ہوگی۔
شائع 29 اکتوبر 2021 08:40pm
اس فون کو متعارف کرانے کے حوالے سے اب تک کئی تاریخیں سامنے آئیں مگر چپس کی قلت کے باعث لانچ کو التوا کرنا پڑا۔
شائع 17 اکتوبر 2021 06:59pm
اس ڈیوائس کا ہارڈ ویئر گلیکسی زی فولڈ 3 سے کافی ملتا جلتا ہے مگر اس میں سافٹ ویئر کے حوالے سے کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
شائع 15 اکتوبر 2021 06:23pm
گلیکسی ایف 42 میں 6 سے 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 29 ستمبر 2021 06:33pm
اس فون کو ایسے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے جو زیادہ پیسے خرچ کیے بغیر کسی اسمارٹ فون میں مناسب فیچرز کے خواہشمند ہوتے ہیں۔
شائع 28 ستمبر 2021 05:32pm
گیکسی ایم 52 فائیو جی میں 6.7 انچ کا سپر امولیڈ پلس ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
شائع 26 ستمبر 2021 04:49pm
سام سنگ نے ابھی تک نہیں بتایا کہ گلیکسی ایس 21 سیریز کا یہ کم قیمت فلیگ شپ فون کم تک متعارف کرایا جائے گا۔
شائع 21 ستمبر 2021 06:45pm
سام سنگ نے اتنا طاقتور کیمرا اب تک صرف فلیگ شپ فونز میں ہی استعمال کیا مگر اب ایک مڈرینج فون میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
شائع 19 ستمبر 2021 07:53pm
سام سنگ کی جانب سے ورچوئل ریم کے فیچر کو گلیکسی فونز کے لیے متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2021 07:54pm
فون میں 6.6 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جس کے وی شیپ نوچ میں سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے۔
شائع 10 ستمبر 2021 07:47pm
سام سنگ کی جانب سے 17 انچ کے فولڈ ایبل لیپ ٹاپ ۔ ٹیبلیٹ ہائبرڈ ڈیوائس کو تیار کیا جاسکتا ہے۔
شائع 05 ستمبر 2021 06:09pm
آئی ایس او سیل ایچ پی 1 میں 0.64μm پکسلز ہیں اور یہ سنسر بہت بڑی تصویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
شائع 02 ستمبر 2021 09:11pm
گلیکسی اے سیریز کے 3 فونز کی قیمتوں میں ساڑھے 3 ہزار سے 7 ہزار 800 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2021 09:35pm
گلیکسی ایس 21 ایف ای کو متعارف کرائے جانے میں ابھی کئی ہفتے باقی ہیں مگر اس کے بارے میں تمام تر تفصیلات لیک ہوکر سامنے آگئی ہیں۔
شائع 01 ستمبر 2021 08:28pm
گلیکسی ایس 22 کو اگلے سال 2022 میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
شائع 28 اگست 2021 08:23pm
جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے گلیکسی ایم 32 کو جون میں پیش کیا گیا تھا اور اب اس کے 5 جی ورژن کو متعارف کرایا گیا۔
شائع 25 اگست 2021 07:55pm
فون میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو پی 35 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 3 سے 4 جی بی ریم اور 32 سے 64 جی بی اسٹوریج کے آپشنز دیئے گئے ہیں۔
شائع 19 اگست 2021 08:06pm
فون میں 6 سے 8 جی بی ریم اور 18 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن ہوں گے جبکہ ایس ڈی کارڈ سے اس میں مزید اضافہ بھی کیا جاسکے گا۔
شائع 18 اگست 2021 07:12pm
سام سنگ نے پاکستانی صارفین کے لیے اپنے پہلے انڈر ڈسپلے کیمرے والے فون گلیکسی زی فولڈ 3 کی قیمت کا اعلان کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 15 اگست 2021 06:31pm
گیکسی واچ 4 اور واچ 4 کلاسیک اسمارٹ واچز کمپنی کی ون یو آئی واچ ویئر او ایس پر مشتمل اولین ڈیوائسز ہیں۔
شائع 11 اگست 2021 09:17pm
گلیکسی زی فولڈ 3 کے ساتھ کمپنی نے دوسرا فولڈ ایبل فون زی فلپ 3 کی شکل میں متعارف کرایا۔
شائع 11 اگست 2021 08:45pm
سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فون کو ایک ایونٹ میں پیش کیا گیا جس کے ساتھ ایس پین سپورٹ موجود ہے جبکہ یہ واٹر ریزیزٹنس فون ہے۔
شائع 11 اگست 2021 08:04pm
گلیکسی اے 12 ناچو میں 6.5 انچ کا ایچ ڈی پلس انفٹی وی ڈسپلے دیا گیا جس کے نوچ میں 8 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہے۔
اپ ڈیٹ 09 اگست 2021 08:58pm
اس سال سام سنگ کی جانب سے نیا نوٹ فون متعارف نہیں کرایا جا رہا تو اس فولڈ ایبل فون کے ساتھ ایس پین سپورٹ دی جا رہی ہے۔
شائع 08 اگست 2021 08:00pm
سام سنگ اپنے فلیگ شپ ٹیبلیٹ گلیکسی ٹیب ایس 7 پلس کا زیادہ سستا 5 جی ورژن ٹیب ایس 7 ایف ای 5 متعارف کرایا ہے۔
شائع 04 اگست 2021 08:51pm
سام سنگ کی گلیکسی اے سیریز کے یہ فونز انٹری لیول فیچرز سے لیس ہوتے ہیں اور دیگر فونز کے مقابلے میں سستے ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 01 اگست 2021 08:02pm
اس حوالے سے رپورٹس تو کافی عرصے سے سامنے آرہی تھیں مگر اب کمپنی نے اس حوالے سے اعلان کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2021 08:27pm