Samsung
جنوبی کورین کمپنی نے 14 جنوری کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں ایس سیریز کے نئے فونز پیش کیے جائیں گے۔
شائع 04 جنوری 2021 04:48pm
سام سنگ کی جانب سے یہ فونز 2021 کے لیے گلیکسی اے سیریز کے اولین ماڈلز کے طور پر پیش کیے گئے ہیں۔
شائع 31 دسمبر 2020 08:39pm
جنوبی کورین کمپنی اپنا پہلا 5 بیک کیمروں والا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 21 الٹرا کی شکل میں آئندہ ماہ پیش کررہی ہے۔
شائع 20 دسمبر 2020 10:04pm
سام سنگ عموماً ایس سیریز کے فونز فروری میں متعارف کراتی ہے مگر 2021 میں پہلی بار یہ بہت جلد پیش کردیئے جائیں گے۔
شائع 10 دسمبر 2020 08:24pm
اس میں بیزل بالکل بھی نہیں کیونکہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسکرین ٹو باڈی ریشو 99.99 فیصد ہے۔
شائع 10 دسمبر 2020 07:16pm
گلیکسی ایس 21، ایس 21 پلس اور ایس 21 الٹرا کی فروخت کے سرٹیفکیٹ میں بتایا گیا کہ ان فونز کے ساتھ چارجر یا ہیڈفونز نہیں ہوں گے۔
شائع 08 دسمبر 2020 07:09pm
سام سنگ وہ پہلی کمپنی نے جس نے اسمارٹ فونز کے لیے 64 میگا پکسل اور 108 میگا پکسل کیمروں کو متعارف کرایا تھا۔
شائع 06 دسمبر 2020 08:03pm
گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز پہلی بار جنوری میں پیش کیے جائیں گے، جن کے بارے میں لیکس مسلسل سامنے آرہی ہیں۔
شائع 05 دسمبر 2020 06:21pm
سام سنگ کا گلیکسی نوٹ چند مقبول ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے جس نے بڑی اسکرین والی ڈیوائسز کو دنیا بھر میں مقبول کیا۔
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2020 07:23pm
گلیکسی اے سیریز کے ان فونز کے بارے میں لیکس گزشتہ کئی ہفتوں سے سامنے آرہی تھیں۔
شائع 25 نومبر 2020 05:49pm
اس کا اپ ڈیٹ ورژن گلیکسی اے 02 کی شکل میں جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جو پہلے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوگا۔
شائع 22 نومبر 2020 06:10pm
ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگلے سال 3 فونز گلیکسی 21، ایس 21 پلس اور ایس 21 الٹرا متعارف کرائے جائیں گے۔
شائع 16 نومبر 2020 06:37pm
سام سنگ کی جانب سے رواں سال مارچ میں گلیکسی ایم 21 متعارف کرایا گیا تھا اور اب اس پا نیا ورژن اپ گریڈ کیمروں کے ساتھ پیش کیا گیا۔
شائع 07 نومبر 2020 06:28pm
پہلی بار جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز جنوری میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
شائع 05 نومبر 2020 07:04pm
اس فون کو سام سنگ ڈبلیو 21 فائیو جی کا نام دیا گیا ہے اور یہ کافی حد تک گلیکسی زی فولڈ 2 فائیو جی سے ملتا جلتا ہے۔
شائع 04 نومبر 2020 06:42pm
ولائی سے ستمبر 2020 کی سہ ماہی میں سام سنگ نے نمبرون کمپنی کی حیثیت پھر حاصل کرلی۔
شائع 02 نومبر 2020 04:33pm
سام سنگ نے اس سے قبل ایپل کی جانب سے آئی فون 12 سیریز میں چارجر نہ دینے کا مذاق ایک سوشل میڈیا میں اڑایا تھا۔
شائع 28 اکتوبر 2020 05:28pm
ان کی موت کی وجہ بیان نہیں کی گئی مگر وہ 2014 میں ہارٹ اٹیک کے بعد سے علیل تھے ۔
شائع 25 اکتوبر 2020 08:17pm
فونز میں خودکار طور پر اسپام کالز کو اسمارٹ کال فیچر کے ذریعے بلاک کرنے کے لیے سام سنگ نے ہایا نامی کمپنی سے معاہدہ کیا ہے۔
شائع 25 اکتوبر 2020 06:22pm
گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز تو اگلے سال کے شروع میں متعارف ہوں گے مگر ان کی اولین جھلک کئی ماہ پہلے ہی سامنے آگئی ہے۔
شائع 19 اکتوبر 2020 06:34pm
مگر اب حالات بدل رہے ہیں اور سام سنگ چینی کمپنی کو ایک بار پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوچکی ہے۔
شائع 17 اکتوبر 2020 06:49pm
سام سنگ نے اس پوسٹ میں اس بات کا مذاق اڑایا ہے کہ ایپل کی جانب سے نئے آئی فونز کے ساتھ چارجر اور ایئرفون نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
شائع 15 اکتوبر 2020 07:51pm
گلیکسی اے 42 فائیو جی میں 6.6 انچ کا سپر امولیڈ ڈسپلے ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔
شائع 14 اکتوبر 2020 04:38pm
اس فون کو یکم ستمبر کو متعارف کرایا گیا تھا جبکہ ابتدائی جھلک اگست میں گلیکسی نوٹ 20 سیریز کے ساتھ پیش کی گئی تھی۔
شائع 10 اکتوبر 2020 07:34pm
گلیکسی ایف 41 میں 6.2 انچ کا سپر امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے، جس میں واٹر ڈراپ نوچ موجود ہے۔
شائع 08 اکتوبر 2020 07:32pm
یہ نیا فون ایس 20 سیریز کے دیگر فونز کے مقابلے میں کافی سستا ہے مگر فیچرز کے لحاظ سے ان سے کم نہیں۔
شائع 01 اکتوبر 2020 05:36pm
یہ دنیا کا پہلا ایسا فون نہیں ہوگا کیونکہ یہ اعزاز نوکیا 9 پیور ویو کے پاس ہے مگر سام سنگ کا ضرور پہلا ایسا فون ہوگا۔
شائع 26 ستمبر 2020 08:13pm
23 ستمبر کو ایک آن لائن ایونٹ کے دوران کمپنی کی جانب سے سام سنگ نے ایس 20 سیریز کا یہ کم قیمت اسمارٹ فون پیش کیا۔
شائع 24 ستمبر 2020 05:55pm
سام سنگ نے گزشتہ ہفتے 4 فونز کی قیمتوں میں کمی کی تھی اور اب مزید 3 فونز کو سستا کردیا ہے۔
شائع 23 ستمبر 2020 06:22pm
سام سنگ دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی ہے اور پاکستان میں بھی اس کی ڈیوائسز کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
شائع 20 ستمبر 2020 06:31pm