Saudi Arabia
سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی استنبول میں سعودی سفارتخانے گئے تھے لیکن وہاں سے باہر نہیں آئے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2018 12:56pm
نوجوان کاروباری شخصیت اعصام سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی اقتصادی پالیسیوں کو نتقید کا نشانہ بناتے تھے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2018 01:41am
سعودی ماہرکےمطابق طوفانی ہوا اور تیزبارش سے درجہ حرارت 40 سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ پر آگیا تھا، کرین گرنے کی وجہ تیز ہواتھی
اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2015 11:23am
جرائم کی سزا بھگتنے اور اس سے تائب ہونے والی خواتین کے ساتھ شادی کرکے انہیں معمول کی زندگی گزارنے کا موقع دیا جائے گا۔
شائع 09 اپريل 2015 02:11pm
تبوک سمیت سعودی عرب کے شمال مغربی علاقوں میں برفانی طوفان کے بعد صحت اور سیکورٹی حکام کو چوکس کردیا گیا ہے۔
شائع 24 فروری 2015 11:29am
مکہ کی ایک پہاڑی پر مقیم حسن الزہرانی غربت کے باعث اپنی جسمانی معذور 18 برس کی بیٹی کو اسکول اور علاج کے لیے لے جاتا ہے۔
شائع 06 نومبر 2014 02:06pm
نامحرم مرد کے ساتھ گرفتار کی جانے والی لڑکی کو جازان شہر میں مذہبی پولیس کے سربراہ نے بلیک میل کرنا شروع کردیا تھا۔
شائع 05 نومبر 2014 01:09pm
امام بارگاہ پر حملے میں ملؤث افراد کی گرفتاری کے لیے سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2014 11:50am
مذہبی پولیس کے مطابق دوران تفیش ملزم نے غلط بیانی کا اعتراف کیا اور کہاکہ اس نے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے یہ دعویٰ کیا۔
اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2014 02:10pm
عبدالعزیز الشیخ نے جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے والے ڈاکٹروں اور ان کے ذریعے چھٹیاں لینے والے ورکروں کو گناہ گار قرار دیا۔
شائع 25 اکتوبر 2014 01:00pm
مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کے فتوے کو مسترد کرتے ہوئے نیشنل کمرشل بینک نے اپنی پیشکش کو جائز قرار دے دیا۔
شائع 17 اکتوبر 2014 01:23pm
ناصرف بوڑھے شخص نے اپنی بیٹی کا جنسی استحصال کیا، بلکہ اپنی نواسی پر بھی حملہ کیا تھا۔
شائع 16 اکتوبر 2014 03:16pm
ان لڑکیوں کے والدین نے انہیں اپنی مرضی سے شادی کا حق دینے سے انکار کردیا تھا، اس طرح کے 383 مقدمات دائر کیے جاچکے ہیں۔
شائع 30 ستمبر 2014 02:58pm
سرکاری تقریب میں قومی نغمہ گانے پر بعض نے اس بچی کو بے حیا قراردیا، جبکہ بہت سے لوگوں نے ایسے ناقدین کو انتہاء پسند کہا۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2014 03:13pm
تکمیل کے بعد مسجد کی گنجائش بیس لاکھ افراد تک بڑھ جائے گی، مطاف میں ایک لاکھ تیس ہزار افراد فی گھنٹہ تک کی گنجائش ہوگی۔
شائع 26 ستمبر 2014 03:39pm
سعودی عرب میں طلاق کی شرح دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے، اور طلاق کی بیشتر وجوہات معمولی اور مضحکہ خیز ہوتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2014 12:43pm
آج سعودی عرب کے قومی دن پر جدّہ میں 170 میٹر بلند فلیگ پول پر 49.5 میٹر لمبا اور 33 میٹر چوڑا پرچم لہرایا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2014 12:52pm
فوجداری عدالت کی جانب سے پانچ افراد کو 39 سال قید اور آٹھ ہزار کوڑوں کی سزا کے فیصلے کو اعلٰی عدالت نے برقرار رکھا۔
شائع 13 اگست 2014 03:06pm
تقریباً 350 ارب روپے کے مساوی مالیت کی درآمدات سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب میں سگرٹ نوشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
شائع 12 اگست 2014 02:13pm
چار سو بیس میٹر بلند دو میناروں کی تعمیر کے لیے گہری اور وسیع کھدائی کی جائے گی، جس سے چشمۂ آب زم زم متاثر ہوسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 07 اگست 2014 01:48pm
سیرالیون، گنی اور لائبیریا کے شہریوں کے لیے سعودی وزارتِ صحت نے ایبولا وائرس کے خدشات کے پیش نظر یہ پابندی عائد کی۔
شائع 04 اگست 2014 02:08pm
سعودی عرب کے مفتی اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فطرہ صرف غذائی اشیاء کی صورت میں ہی ادا کیا جاسکتا ہے۔
شائع 28 جولائ 2014 01:20pm
وزارتِ انصاف کے مطابق 2012ء میں جرائم کی تعداد دس ہزار نو سو چار تھی، جو 2013ء میں بائیس ہزار ایک سو تیرہ تک پہنچ گئی۔
شائع 24 جولائ 2014 02:37pm
دورے کے دوران وزیر اعظم سعودی قیادت سے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ غزہ، عراق اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اپ ڈیٹ 21 جولائ 2014 10:33am
آئندہ دس برسوں میں سعودی عرب کی بجلی کی طلب 90 ہزار میگاواٹ تک پہنچنے کی توقع ہے۔
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2014 02:35pm
العربیہ ٹی وی چینل کیمطابق سعودی فوج کے قریب پہنچنے کے بعد عراقی فوجی علاقہ خالی کر کے وہاں سے چلے گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2014 11:55pm
سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے ایک رکن شیخ سلیمان الطریفی کے اس بیان پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2014 03:40pm
سعودی مملکت میں سینما پر پابندی ہے، تاہم متعلقہ شعبے نے اس درخواست پر کوئی اعتراض نہیں کیا ہے اور تفصیلات طلب کی ہیں۔
اپ ڈیٹ 07 جون 2014 02:58pm
سعودی عرب میں یونیورسٹی کے طالبعلموں کے لیے تحقیقی مقالات لکھ کر فروخت کرنے والوں کا کاروبار عروج پر۔
اپ ڈیٹ 25 مئ 2014 12:53pm
پچھلے سال نجی اسکولوں میں طالبات کے کھیلوں میں حصہ لینے کی پابندیوں میں نرمی کردی گئی تھی۔
شائع 19 مئ 2014 01:27pm