ہم وہی کر رہے ہیں جو ہمیں کرنا چاہیے، وہ نعرے لگاتے ہیں،’اسرائیل مردہ باد، امریکا مردہ باد'، ہم تو صرف ان کے راستے میں ہیں۔ اور یہ خطرہ جلد امریکا تک پہنچ سکتا ہے، اے بی سی نیوز کو انٹرویو
یورپ اور خلیجی ممالک کے ذریعے اسرائیل اور امریکا کو خفیہ پیغامات بھیجے، ایران جنگ نہیں جیت رہا، فوراً بات کرنی چاہیے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، جی سیون اجلاس کے آغاز پر گفتگو
اسرائیل کے زیر قبضہ تمام علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا، یہودی قابضین انخلا کر جائیں، ایران کی قوت کا غلط حساب لگانے پر تباہ کن اور مثالی جواب دیا جا ئے گا، ترجمان کا پہلا باضابطہ بیان
یو ایس ایس نیمٹز کا اس ہفتے کے آخر میں وسطی ویت نام میں طے شدہ بندرگاہ کا دورہ منسوخ، گزشتہ شب تل ابیب پر ایران کے حملے میں امریکی سفارت خانے کو نقصان پہنچا تھا
ویزمان انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کا ادارہ اسرائیلی فوج اور خفیہ ادارے کو اے آئی، ڈرونز، میزائل اور دشمن کے ٹھکانوں کی معلومات حاصل کرنے سمیت دیگر شعبوں میں معاونت فراہم کرتا ہے۔
2025 کے اوائل تک چین کے پاس تقریباً 600 جوہری وارہیڈز تھے، رو س اور امریکا کے پاس بالترتیب 5 ہزار 459 اور 5 ہزار 177 وارہیڈز ہیں، اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ
یہ جنگ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے حوالے سے کم بلکہ ایران کو امریکا اور اسرائیل کی منشا کے آگے سر جھکانے پر مجبور کرنے کے حوالے سے زیادہ ہے۔
ویڈیو کا مشاہدہ کرنے پر کئی ایسی علامات ظاہر ہوئیں جو 'اے آئی' سے بنائی گئی ویڈیوز میں پائی جاتی ہیں، ویڈیو کے 34 ویں سیکنڈ پر ’خطے‘ کے لفظ کو غیر فطری طور پر لمبا ادا کیا گیا۔
تہران میں حملے کے وقت سرکاری چینل کی نشریات جاری تھیں، سواہ ہائی وے، کرمان شاہ میں ہسپتال اور الام میں فائر اسٹیشن کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات، ایران کی میزائل ذخیرے کو نقصان پہنچنے کی تردید
حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ کو بھی تہران میں گزشتہ سال اسی طرح کی واردات میں شہید کیا گیا تھا، موبائل فون بند بھی ہو تب بھی افراد کی موجودگی ظاہر کرسکتے ہیں، دی ٹیلیگراف
ملزمان کے قبضے سے دیسی ساختہ بم، 200 کلو بارود، 23 ڈرونز کا سامان، لانچرز اور دیگر آلات برآمد، اسرائیلی ایجنٹ 3 منزلہ عمارت میں ڈرون تیار کرکے ذخیرہ کرتے تھے، پولیس
ایرانی قوم کو آج ہر اختلاف کو پسِ پشت ڈال دینا چاہیے، ہمیں اس نسل کش مجرمانہ جارحیت کے خلاف اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہونا ہوگا، پارلیمنٹ سے خطاب
تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان نے اسرائیلی حملوں پر اظہار مذمت کیا اور ایران سے تعلقات مضبوط کرنے کی کوشش کی ہے، ایسے میں آرمی چیف کا واشنگٹن کا دورہ غیر مطمئن گفتگو کا باعث بن سکتا ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے پاس اب مقبوضہ علاقوں کے تمام اہم اور حساس مقامات کا ایک جامع ڈیٹا بیس موجود ہے اور وہ کسی بھی وقت کسی بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتی ہیں، ترجمان ایرانی فوج
امریکا اسرائیل کی حمایت جاری رکھے گا اور صہیونی ریاست کے دفاع میں اس کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا میں جی-سیون اجلاس کیلئے روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو
ابتدائی حملوں میں ہی ہم نے اعلیٰ ایرانی فوجی کمانڈ کو ختم کر دیا، اسرائیلی فوج بہترین نظام اور طریقہ کار استعمال کررہی ہے لیکن یہ فول پروف نہیں، لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر
اسرائیل حکومت کے حامیوں کو معلوم ہونا چاہیے اس جعلی حکومت کے مکمل خاتمے تک اس کے اہم مفادات کے خلاف مؤثر اور ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری رہیں گی، پاسدران انقلاب کا بیان