صدر آصف علی زرداری کی شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین وو لی سے ملاقات ہوئی، تھر میں کوئلہ گیسیفیکیشن پلانٹ کے قیام کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط ہوئے، اعلامیہ
طبی ذرائع کے مطابق شہید ہونے والوں میں مرکزی اور جنوبی غزہ پٹی میں امداد کے متلاشی 10 افراد بھی شامل ہیں؛ اسرائیل کی تنہائی نیتن یاہو کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے، اسرائیلی اپوزیشن لیڈر
پاکستان دوحہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس کے اجلاس سے خطاب
قطرپر اسرائیلی حملہ خطےمیں امن کی کوششوں کےلیے دھچکا ہے، قطر پر اسرائیل کے بزدلانہ اور غیرقانونی حملےکی مذمت کی جاتی ہے ، دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری
امریکا کے لیے کچھ اتحادی دیگر سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں، لہٰذا سوال اٹھتا ہے کہ کیا خلیجی ممالک ٹوٹ پھوٹ کا شکار خطے میں امریکی دفاعی صلاحیتوں پر بھروسہ کرسکتے ہیں؟
پاکستان کی جانب سے کابل کو سخت انتباہات کے باوجود طالبان نے کوئی معنی خیز کارروائی نہیں کی تو ایسے میں پاکستان کے پاس افغان سرزمین سے ہونے والی جارحیت کو روکنے کا کیا راستہ بچا ہے؟
میئر واشنگٹن میوریل باؤزر نے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ پر غیر قانونی طور پر مشتبہ گرفتاریوں کا الزام لگاتے ہوئے آئی سی اے کے ساتھ پولیس کا تعاون روکنے کا اعلان کیا تھا۔
قطر نے امریکا کو اسی لیے فوجی اڈہ دیا کیونکہ اسے گمان تھا کہ یہ اس کے لیے سلامتی کی ضمانت ہوگا لیکن یہ صرف ایران کے میزائل سے انہیں بچائے گا اسرائیل سے نہیں۔
اقوامِ متحدہ نے اسرائیل-فلسطین تنازع کے پُرامن حل اور ’دو ریاستی حل‘ کے قیام کیلئے عملی لائحہ عمل وضع کیا ہے، جو اس طویل تنازع کو حل کرنے کا واحد راستہ ہے۔
چین کی عوامی لبریشن آرمی ایئر فورس کا وائی-20 ٹرانسپورٹ طیارہ باقیات اور 267 متعلقہ نوادرات لے کر تاو شیان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا، پانی کی سلامی دی گئی۔
عالمی ثالثوں کی رائے سے ایک بار پھر تصدیق ہوگئی ہے کہ یہ معاہدہ مکمل طور پر قائم ہے اور دونوں ممالک کے لیے لازم ہے، پاکستانی مندوب برائے اقوام متحدہ عاصم افتخار
عالمی برادری دوہرا معیار ترک کرے اور اسرائیل کو اس کے جرائم پر سزا دے، صہیونی کارروائیاں غزہ میں جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی کی کوششوں کو نہیں روک سکتیں، شیخ محمد بن عبدالرحمٰن