جس عمارت کو ہاسٹل کا کام دینا تھا، وہاں پر آوارہ کتوں نے اپنا ٹھکانہ بنا رکھا ہے۔
اپ ڈیٹ 01 اگست 2018 06:24pm
تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ پی پی پی کے خلاف تکونا اتحاد قومی اور صوبائی نشستوں پر پی پی پی کے خلاف سخت مقابلہ کرے گا۔
شائع 24 جولائ 2018 01:32am
ایم کیو ایم لندن کی بائیکاٹ اپیل کا یہاں پولنگ پر کتنا اثر ہوگا؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟
شائع 23 جولائ 2018 10:26pm
پہلے یہ حلقہ کراچی کے علاقے اورنگی کے ساتھ مدغم تھا، جس کی آبادی اکثریتی طور پر اردو بولنے والوں پر مشتمل ہے۔
شائع 20 جولائ 2018 10:16pm
پہلے یہاں اتنی آبی حیات ہوتی تھی کہ مقامی لوگ ان کا شکار کرکے آسانی سے گزر بسر کرسکتے تھے، مگر اب ایسا نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2019 12:49pm
کسی بھی مرض کے علاج کے لیے ضروری ہے کہ پہلے اس مرض کے مزاج، اس کی وجوہات اور اس کی طاقت و کمزوریوں کو سمجھا جائے۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2018 12:15pm
لوگوں کی ایک بڑی تعداد شناختی کارڈ بننے میں تاخیر کی وجہ سے ووٹ نہیں دے سکے گی، سیاسی جماعتوں کا خدشہ
اپ ڈیٹ 04 جون 2018 10:56am
بھٹو کی 39 ویں برسی پر مولانا کوثر نیازی کی اس کتاب کا مطالعہ حامیوں اور مخالفین دونوں کے لیے مفید رہے گا۔
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2019 12:47pm
ہندوستان نے چاہ بہار میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے، مگر یہ منصوبہ خطے کے تمام ممالک کے لیے ایک کھلا پلیٹ فارم ہے۔
اپ ڈیٹ 31 مارچ 2018 01:55pm
1 کروڑ 20 لاکھ خواتین کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ نہیں دے پائیں گی۔
اپ ڈیٹ 04 جون 2018 10:56am
صحت کی خرابی، تشدد اور اموات کے باوجود آج بھی پاکستان میں کم عمری کی شادیاں ہو رہی ہیں جنہیں روکنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2019 01:08pm
ایک ہزار پاکستانی قارئین نے ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کے سروے میں حصہ لیا، شرکاء نے ڈیجیٹل کرنسی پر رائے کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2018 07:00pm
پاکستان بین الاقوامی قوانین کے تحت کسی بھی پناہ گزین کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا پابند نہیں ہے۔
شائع 15 ستمبر 2017 01:13pm
ملک کے سب سے بڑے شہر میں مقیم یہ تین برادریاں عشروں سے اپنی شناخت کے حصول کے لیے سرگرداں ہیں۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2017 11:50am
سمیر احمد خان نے سوشل چیمپ بنانے سے قبل تین دیگر ایجادات بنانے کی کوشش کی، مگر وہ ناکام ہوئیں۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2017 08:47pm
ہماری زمین کی طرح نئے دریافت شدہ سیارے اپنے ستارے سے اتنے فاصلے پر موجود ہیں کہ وہاں مائع پانی موجود ہو سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 23 فروری 2017 08:15pm
رکشے اور ٹیکسیوں کے مہنگے کرائے کے بجائے یہ سستی اور باسہولت سواری آزما کر دیکھیں۔
اپ ڈیٹ 17 فروری 2017 01:11pm
منڈی ایکسپریس آن لائن اسٹور ہے جس کے ذریعے آپ کھانے کی تازہ اشیاء گھر پر منگوا سکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2016 01:42pm
والدین کو چاہیے کہ اگر بچوں کی کوئی بات نہیں مانی جا سکتی تو انہیں جھڑکنے کے بجائے اس بارے میں تحمل سے سمجھائیں۔
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2015 12:12pm
نیو ہورائزنز مشن کے مقاصد میں پلوٹو کی سطح، جغرافیے، فضا، اور دیگر خصوصیات پر تحقیق کرنا شامل ہے۔
شائع 14 جولائ 2015 08:10pm