دنیا نفرت انگیز تقریر:الطاف حسین کےخلاف لندن میں مقدمےکی کارروائی جاری الطاف حسین کی موجودگی میں جیوری کو استغاثہ کے کیس اور ان کے خلاف عائد الزام اور شواہد سے بھی آگاہ کیا گیا۔
دنیا نفرت انگیز تقریر کیس: الطاف حسین کے خلاف استغاثہ نے شواہد جمع کرادیے شواہد میں اے آر وائے، سما ٹی وی چینل کے دفاتر سمیت ضیا الدین احمد روڈ پر واقع رینجرز ہیڈ کوارٹر اور پریس کلب کے نقشے بھی شامل تھے۔
دنیا نفرت انگیز تقریر: الطاف حسین کے خلاف لندن میں مقدمے کی کارروائی کا آغاز الطاف حسین پر 22 اگست 2016 کو لندن سے کی گئی تقریر کے ذریعے پاکستان میں اپنی جماعت کے کارکنوں کو تشدد پر اکسانے کا الزام ہے۔
پاکستان برطانیہ: بلاگر کے قتل کی سازش میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری مجرم قرار عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنا دیا جبکہ گوہر خان پر مارچ کے دوسرے ہفتے میں فرد جرم عائد کرنے کا امکان ہے۔
پاکستان بلاگر کے قتل کی سازش کیس میں سماعت مکمل گوہرخان کا بلاگر کو قتل کرنے کا ہرگز ارادہ نہیں تھا، وہ صرف مڈل مین مزمل سے اپنی رقم حاصل کرنا چاہتا تھا، وکیل دفاع
پاکستان 'بلاگر کے قتل کی مبینہ سازش میں شامل مڈل مین مزید قتل کرانا چاہتا تھا' مڈل مین نے گوہر خان سے کہا کہ اگر ایک ماہ میں پہلا کام کرلیا تو جون کے آخر تک دوسرا اور پھر تیسرا کام بھی مل جائے گا، استغاثہ
دنیا بلاگر کے قتل کی سازش کیس میں استغاثہ کی ملزم پر جرح پیغامات، سی سی ٹی وی فوٹیجز اور رسیدوں کے ذریعے واقعات کے بارے میں ملزم سے کئی گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی گئی۔
پاکستان بلاگر کے قتل کی سازش: مڈل مین اور ملزم کے تعلقات سامنے آگئے مزمل کو اس وقت سے جانتا تھا جب اسکول کی تعطیلات کے دوران پاکستان اپنے خاندان سے ملنے جایا کرتا تھا، گوہر خان
دنیا بلاگر کے قتل کی سازش میں رقم منتقلی کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں استغاثہ کے شواہد مدعا علیہ اور مڈل مین کے پیغامات کے تبادلے پر مرکوز تھے جنہیں پہلے مڈز، زید، پاپا اور بعد میں مزمل کہا گیا۔
دنیا بلاگر کے قتل کی سازش کیلئے رقم پاکستانی بینک اکاؤنٹ میں بھیجی گئی، برطانوی عدالت کو آگاہی مزمل نے لگ بھگ 5 ہزار پاؤنڈ الائیڈ بینک کے اکاؤنٹ میں جمع کرائے جو چنیوٹ میں مقیم محمد امین آصف کا تھا۔
دنیا برطانوی ٹارگٹ کلر احمد وقاص گورایا کے گھر گیا، چاقو بھی خریدا، پروسیکیوشن کے دلائل ٹرائل کے دوسرے روز پروسیکیوشن نے ایک بار پھر جیوری کے سامنے دلائل دیے کہ مدعا علیہ نے وقاص گورایا کے قتل کی منصوبہ بندی کی۔
دنیا برطانوی عدالت میں 'جلاوطن بلاگر کے قتل کی منصوبہ بندی' کی تفصیلات کا انکشاف بظاہر پاکستان میں مقیم افراد نے احمد وقاص گورایا کے قتل کے مقصد کے لیے گوہر خان کی خدمات حاصل کی تھیں، پروسیکیوشن
دنیا برطانوی عدالت کا ملک ریاض کا ویزا منسوخ کرنے کا فیصلہ برقرار ویزا منسوخ کرنے کے ہوم آفس کے فیصلے کو اس بنیاد پر برقرار رکھا گیا کہ عوام کی بھلائی کیلئے ان کا برطانیہ سے دور رہنا مناسب ہے۔
پاکستان برطانیہ نے سائنوویک، سائنوفارم کو منظور شدہ ویکسینز میں شامل کرلیا وہ مسافر جنہوں نے ان ویکسینز کی مکمل خوراک حاصل کرلی انہیں برطانیہ پہنچنے پر گھر میں لازمی قرنطینہ سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
دنیا برطانیہ: نجی ٹی وی چینل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصر بٹ سے معافی مانگ لی ناصر بٹ کے وکیل نے ہائی کورٹ آف جسٹس میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے معافی، ہرجانے کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان کرپشن کا ’من گھڑت‘ الزام: ٹی وی چینل نے اسحٰق ڈار سے معافی مانگ لی ہم مانتے ہیں کہ اسحٰق ڈار نے مالیاتی یونٹ کے کام میں کبھی رکاوٹ نہیں ڈالی، نہ ہی کسی مقدمے میں کسی شخص کو بچایا، معافی نامہ
دنیا پاکستان، برطانوی سفری پابندی کی 'ریڈ لسٹ' میں برقرار بڑی تعداد میں مسافر پاکستان سے ہر ہفتے برطانیہ آتے ہیں جس میں کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کی شرح خاصی بلند ہے، برطانوی حکام
پاکستان ٹریول ایجنسی کی اپیل پر برطانوی سپریم کورٹ کا پی آئی اے کے حق میں تاریخی فیصلہ پی آئی اے نے برطانیہ کی ٹریول ایجنسی سے معاہدہ کیا تھا جو قومی ایئرلائن کے ٹکٹنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرتی تھی۔
دنیا برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کو پاکستان کے 'ریڈ لسٹ' سے اخراج کی اُمید برطانوی حکام کو کورونا وائرس کی نئی اقسام کی ناکافی جینوم نگرانی اور کم تعداد میں ٹیسٹنگ پر تحفظات تھے، معظم احمد خان
پاکستان پاکستان میں صرف نام کی جمہوریت ہے، حامد میر پاکستان میں جمہوریت ہے لیکن کوئی جمہوریت نہیں، آئین ہے لیکن کوئی آئین نہیں، میں پاکستان میں سینسر شپ کی زندہ مثال ہوں،سینئر صحافی
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین