دنیا برطانیہ میں جلاوطن پاکستانیوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے، سیکیورٹی حکام جلاوطن پاکستانی جو فوج پر تنقید کرتے ہیں، انہیں برطانوی حکام نے خبردار کیا ہے کہ انہیں نشانہ بنایا جائے گا، رپورٹ
دنیا برطانوی عدالت کا نیب کو 12 لاکھ ڈالر براڈشیٹ کو ادا کرنے کا حکم نیب اور براڈشیٹ ایک مرتبہ پھر عدالت میں اس وقت پہنچے جب دونوں قانونی اخراجات اور سود کی ادائیگی پر متفق نہیں ہوسکے تھے۔
دنیا پاکستان، افغانستان میں تشدد کو کم کرنے میں مدد کرے گا، امریکا ہم پاکستان کےساتھ ایک دفتر یا ایک انتظامیہ کے ذریعے تعلقات نہیں دیکھتے بلکہ وہ دوطرفہ احترام پر مبنی ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان پاکستانی نژاد برطانوی شخص پر بلاگر کے قتل کا منصوبہ بنانے کا الزام لندن پولیس کی تفتیش کے بعد پاکستانی نژاد شخص پر جلا وطن بلاکر احمد وقاص گورایا کے قتل کا منصوبہ بنانے کا الزام عائد کردیا گیا۔
پاکستان ریکوڈک کیس: 'پاکستان بدعنوانی کے الزامات کے ذریعے دفاع نہیں کرسکتا' برطانیہ کا ثالثی قانون فریقین کو عدالت کے سامنے وہ معاملات پیش کرنے سے روکتا ہے جو ثالثی کے دوران نہ اٹھائے گئے ہوں، فیصلہ
دنیا انگلینڈ میں 'یوم نجات لاک ڈاؤن' منانے کیلئے قواعد متعارف تجزیہ کاروں نے برطانوی حکومت کے فیصلے کو ایک اور لاک ڈاؤن کی طرف پیش قدمی قرار دے دیا۔
پاکستان برطانیہ: زلفی بخاری، ریحام خان کے درمیان ہتک عزت کی قانونی جنگ کا آغاز اگر کیس ٹرائل کی طرف جاتا ہے تو ریحام خان کو ممکنہ طور پر زلفی بخاری کے خلاف اپنے الزامات کو ثابت کرنا ہوگا۔
دنیا عمران خان کا بورس جانسن سے ٹیلیفونک رابطہ: ماحولیاتی تبدیلی، افغان امور پر تبادلہ خیال برطانوی وزیر اعظم نے گھوٹکی میں ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔
دنیا غیر ملکی مسافروں کو قرنطینہ میں 'حقیقی مشکلات' کا سامنا ہے، برطانوی ججز پاکستان سے واپس جانے والے مسافر ہوٹل میں قرنطینہ کے لیے ایک ہزار 750 پاؤنڈز فی کمرا ادا کرتے ہیں۔
پاکستان پی آئی اے کا برطانوی مہاجرین کیلئے اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ برطانوی حکومت کے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے بعد غیر ملکی ایئرلائنز نے کرایہ 4 لاکھ روپے فی مسافر تک بڑھادیا ہے، رپورٹ
پاکستان مریم نواز کو ’دھمکی‘: نواز شریف کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ پر تنقید پہلے کراچی کے ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑ دیا جہاں وہ رہ رہی تھیں اور اب انہیں سیاسی طور پر توڑنے کی دھکمی دی گئی، قائدمسلم لیگ (ن)
نقطہ نظر چین کی بڑھتی دلچسپی سے پاکستانی ماہی گیر خوفزدہ کیوں؟ ’مقامی لوگوں کے لیے شاید ہی کوئی مچھلی بچی ہے، ہمارے پانیوں میں چینیوں کو کس طرح اور کیوں مچھلی پکڑنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔‘
پاکستان براڈشیٹ کی شریف خاندان کو 20 ہزار پاؤنڈ کی ادائیگی برطانوی کمپنی براڈشیٹ ایل ایل سی نے ایون فیلڈ کا دعویٰ واپس لینے کے بعد قانونی اخراجات کی مد میں ادائیگی کی۔
پاکستان ایم کیو ایم رہنما محمد انور لندن میں انتقال کر گئے محمد انور 1989 سے ایم کیو ایم کا حصہ تھے اور دو دہائیوں سے الطاف حسین کے قریبی ساتھی رہے۔
دنیا برطانوی صحافی نے کاوے موسوی کی شہزاد اکبر سے ملاقات میں کردار ادا کیا یہ وہی صحافی ہیں جن کی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف ایک خبر آج کل ہتک عزت کے دعوے کا مرکز بنی ہوئی ہے، رپورٹ
پاکستان برطانوی اخبار کے وکیل کا عدالت میں شہباز شریف کے خلاف خبر کا دفاع برطانوی اخبار ڈیلی میل کی خبر میں الزام لگایا گیا تھا کہ شہباز شریف اور انکے اہل خانہ نے برطانیہ کی امدادی رقم کواستعمال کیا،رپورٹ
دنیا برطانوی عدالت نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کی اجازت دیدی سیکریٹری خارجہ کے فیصلے کے بعد عارف نقوی، حوالگی ایکٹ 2003 کے سیکشن 92 کے تحت فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر سکتے ہیں۔
پاکستان پاکستان مخالف غلط معلومات میں بھارتی حکومت کے کردار پر یورپی پارلیمنٹ میں گفتگو یورپی پارلیمنٹ نے ڈس انفو لیب کی جانب سے کیے گئے انکشافات پر سوال اٹھایا کہ کیا اس مہم میں بھارتی حکومت ملوث ہے؟
پاکستان پی آئی اے طیارے کی لیز کی مد میں 20 لاکھ ڈالر ادا کرے گی برطانیہ میں پریگرین ایوی ایشن چارلی لمیٹڈ نے پی آئی اے کے خلاف 90 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کا دعویٰ دائر کیا تھا۔
دنیا برطانوی رکن پارلیمنٹ کی کشمیر کے لیے متاثر کن فریاد لیبر پارٹی کی ایم پی سارہ اوونس نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کی صورتحال کی مذمت کرنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔