دنیا آئرلینڈ: اسکول میں چاقو زنی کی واردات کے بعد پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے پولیس نے 34 افراد کو گرفتار کیا ہے، یہ لوگ آئرلینڈ کے لیے شرمندگی کا باعث ہیں، وزیراعظم آئرلینڈ
دنیا غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی، برطانوی یونیورسٹی نے طلبہ کو معطل کردیا نام نہاد ترقی پسند سیاست کے لیے مشہور ایس او اے ایس یونیورسٹی آف لندن نے غزہ ریلی کے بعد طلبہ کے خلاف اقدامات شروع کر دیے۔
پاکستان شاہد خاقان عباسی کی نواز شریف سے ’الوداعی ملاقات‘؟ ملاقات ان حالات میں ہوئی جب شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے اس طرح کی مبینہ خبریں سامنے آتی رہیں کہ وہ مسلم لیگ (ن) سے مایوس ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نیب قانون کو پاکستان کیلئے ’تباہ کن‘ قرار دے دیا نیب کی موجودگی میں کوئی بھی سرکاری ملازم کسی فائل پر دستخط کرنے اور تاجر سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار نہیں، یہ ایک کالا قانون ہے، ملک احمد خان
دنیا سارہ شریف قتل کیس: برطانوی پولیس مزید معلومات کی خواہاں نئی تصاویر اس امید کے ساتھ جاری کی ہیں کہ اس سے مزید ایسے لوگ آگے آئیں گے جو سارہ شریف اور اس کے خاندان کو جانتے ہیں، برطانوی پولیس
پاکستان پاکستان پہنچنے کے 48 گھنٹے بعد ہی شہباز شریف کی دوبارہ لندن روانگی پر چہ مگوئیاں سابق وزیراعظم اپنے طبی معائنے اور نواز شریف سے مشاورت کے لیے پہلے ہی تقریباً ایک ماہ لندن میں گزار چکے ہیں۔
پاکستان نواز شریف کی واپسی سے قبل لندن میں مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم سے مشاورت سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا سربراہ مسلم لیگ (ن) کی پاکستان واپسی سے کوئی تعلق نہیں ہے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان نواز شریف کی وطن واپسی سے مسلم لیگ (ن) سیاسی مقبولیت میں اضافے کیلئے پُراعتماد سربراہ مسلم لیگ (ن) 21 اکتوبر کو لاہور پہنچ جائیں گے، یہ فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے کہ وہ کس ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس پہنچیں گے، شہباز شریف
پاکستان نواز شریف کی آئندہ ماہ پاکستان واپسی متوقع پارٹی کارکنان سے گفتگو کے لیے منعقدہ اجلاس میں سربراہ مسلم لیگ (ن) نے اپنی پاکستان واپسی کے بارے میں بات کی لیکن کوئی واضح تاریخ نہیں بتائی۔
دنیا برطانیہ میں گھر سے مردہ حالت میں برآمد پاکستانی نژاد بچی کے روپوش خاندان نے ویڈیو پیغام جاری کردیا بچی کی موت حادثہ تھی، ہم دونوں میاں بیوی برطانوی حکام کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں پاکستانی پولیس کے تشدد کے خوف سے روپوش ہیں، سوتیلی ماں
دنیا برطانیہ میں گھر سے مردہ حالت میں برآمد سارہ شریف کی موت ’حادثاتی‘ تھی، دادا کا دعویٰ بیٹا خوف کی وجہ سے پاکستان آگیا، اس کی بیٹی مر گئی تھی، جب آپ اتنے صدمے میں جاتے ہیں تو ظاہر ہے آپ ٹھیک سے سوچ بھی نہیں سکتے، محمد شریف
پاکستان ’مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت وطن واپس لوٹ کر عوام کا سامنا کرے‘ پارٹی قیادت کی لندن میں موجودگی اچھا تاثر نہیں چھوڑ رہی، نگران حکومت آنے کے فوراً بعد شہباز شریف لندن پہنچ گئے، نواز شریف پہلے ہی وہاں موجود ہیں، پارٹی عہدیدار
پاکستان ’مردہ حالت میں برآمد 10 سالہ لڑکی کی سوتیلی ماں کو برطانیہ واپس آنا چاہیے‘ بینش بتول کو برطانیہ واپس آکر پولیس کے پاس جانا چاہیے اور انہیں بتانا چاہیے کہ کیا ہوا تھا، سارہ شریف کی سوتیلی ماں سے کزن کی اپیل
دنیا برطانیہ: معاشقہ چھپانے کیلئے 2 نوجوانوں کو قتل کرنے والی پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر اور ماں کو عمر قید ٹک ٹاک انفلوئنسر 24 سالہ مہک بخاری کو کم از کم 31 سال 8 ماہ، انسرین بخاری کو کم از کم 26 سال 9 ماہ کی سزا سنائی گئی ہے۔
پاکستان پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی بھاری قیمت ادا کی، اسحٰق ڈار اگر ہمیں 3 سے 4 برس کا وقت دیا جائے تو ہم معیشت کو پہلے کی طرح دوبارہ بحال کرسکتے ہیں، سابق وزیرِ خزانہ
پاکستان برطانیہ میں مردہ حالت میں برآمد 10 سالہ لڑکی کے کیس میں مشتبہ افراد تاحال مفرور مقتولہ کے مشتبہ اہل خانہ کو پاکستان میں جہلم پولیس تلاش کر رہی ہے، جہلم، میرپور آزاد جموں و کشمیر اور سیالکوٹ میں متعدد چھاپے مارے جاچکے۔
دنیا برطانیہ میں مردہ حالت میں برآمد 10 سالہ لڑکی کو ماضی میں تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ایسٹر کی تعطیلات سے قبل وہ اسکول میں موجود تھی اور اس کے چہرے اور گردن پر زخموں کے نشانات تھے۔
پاکستان نواز شریف نے عدلیہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے ’سہولت کاری‘ پر سوالات اٹھادیے آج جو شخص توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ تک اربوں کی چوری کے کیسز میں پھنسا ہوا ہے، چیف جسٹس اسے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، قائد مسلم لیگ (ن)
پاکستان ’10 سالہ بیٹی کے قتل کا شبہ‘، برطانیہ سے پاکستان آنے والے شخص کی تلاش جاری مقتول سارہ شریف کے والد عرفان شریف اپنی دوسری بیوی اور 4 بچوں کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، جہلم پولیس کو ان کا سراغ لگانے کا کام سونپا گیا ہے۔
پاکستان 10 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی کی لاش ملنے کے بعد مشتبہ افراد کی تلاش سارہ شریف کی لاش ملنے سے ایک روز قبل 9 اگست کو 3 افراد ملک چھوڑ گئے جنہوں نے پاکستان کے یک طرفہ ٹکٹ پر 5 ہزار پاؤنڈ خرچ کیے، پولیس