پاکستان کاوے موسوی نے اپنی توپوں کا رخ موجودہ حکومت کی جانب موڑ دیا براڈ شیٹ کے مالک نے وزیر اعظم سے ثالثی حکمنامے کو شائع کرنے کا مطالبہ کیا جس کے نتیجے میں حکومت کو 2کروڑ 90لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا۔
پاکستان براڈشیٹ کے مالک کے شریف خاندان پر الزامات کے بعد نیا تنازع کھڑا ہو گیا براڈ شیٹ کے مالک کے الزامات کو متعدد اخبارات نے اٹھایا اور یہ سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ ٹاک شوز پر بھی مباحثوں کا محور بنے رہے۔
پاکستان سیاسی الزام تراشیوں کا حصہ نہیں بننا چاہتا تھا، سربراہ براڈ شیٹ براڈ شیٹ ایل ایل سی کے مالک نے تصدیق کی کہ حکومت پاکستان سے حاصل کی گئی رقم اب آئل آف مین کے اکاؤنٹ میں ہے۔
پاکستان پی ڈی ایم کو چھوڑنے والا سیاسی طور پر ختم ہوجائے گا، شاہد خاقان عباسی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت ختم ہونی ہے، اس نے ہم سب کو بہت نقصان پہنچایا ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان شریف خاندان کے اثاثوں کی کھوج کرنے والی کمپنی نے انہی سے مدد طلب کر لی 20سال قبل جس کمپنی کو شریف خاندان کے اثاثوں کی کھوج کا ذمہ دیا گیا تھا، اس نے اپنی واجب الادا رقم کیلئے معاونت طلب کی تھی۔
دنیا نیب پر واجب الادا رقم کے سلسلے میں برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن مشکلات کا شکار برطانوی عدالت نے نیب پرواجب الادا جرمانے کی عدم ادائیگی پر پاکستان ہائی کمیشن کے 2 کروڑ 87 لاکھ ڈالرز ڈیبٹ کرنے کا حکم دیا، رپورٹ
دنیا برطانوی کمیٹی کی رپورٹ میں لارڈ نذیر پر سنگین الزامات عائد کنڈکٹ کمیٹی نے جنسی بدسلوکی کے سلسلے میں کی گئی انکوائری کے بعد انہیں ملک سے نکالنے کی سفارش کردی۔
دنیا نواز شریف کے طبی معائنے کا لندن میں دوبارہ آغاز سابق وزیر اعظم نے میریلیبون میں دی فزیشنز کلینک کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسپیشلسٹس سے مشاورت کی۔
پاکستان نواز شریف کا عدلیہ سے کراچی واقعے کا 'نوٹس' لینے کا مطالبہ مسلم لیگ(ن) کے قائد نے اپنے داماد کی کراچی میں مشکوک حالات میں گرفتاری پر نوٹس لینے کی اپیل کی۔
دنیا لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ مسلم لیگ (ن) کے قائد کے گھر کے باہر چہروں پر ماسک پہنے تقریباً 20 سے زائد افراد جمع ہوئے اور شدید نعرے بازی کی۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکریٹری خارجہ کو نواز شریف کی حاضری یقینی بنانے کا حکم سیکریٹری خارجہ کو نواز شریف کی 22 ستمبر کو پیشی کے لیے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطے کی ہدایت کی گئی۔
پاکستان پاکستان کی ثقافتی اقدار خواتین کے سرجن بننے کی راہ میں رکاوٹ 47 فیصد خواتین سرجنز نے کہا کہ انہیں بتایا جاتا ہے کہ وہ سرجن نہیں بن سکتیں، آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کی تحقیق
دنیا برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں پر عدم مساوات جنم لے رہی ہے،میئر لندن اپنے روزگار کے باعث فرنٹ لائن پر رہنے والے ایشیائی افراد کی جانیں کورونا وائرس کی وجہ سے ضائع ہوئیں، صادق خان
دنیا برطانیہ میں پاکستانی برادری کو کورونا سے زیادہ خطرہ پاکستانی اور سیاہ فام افریقیوں کی کورونا سے ہلاکت کی شرح سفید فام برطانوی لوگوں کے مقابلے میں 2.5 گنا زیادہ ہے، تحقیق
Live Covid 2019 برطانیہ نے پاکستان میں پھنسے اپنے شہریوں کیلئے چارٹرڈ فلائٹس کا انتظام کرلیا لندن: برطانوی حکومت نے پاکستان میں پھنسے اپنے شہریوں کی وطن...
پاکستان ’رواں ہفتے پی آئی اے سے 4 ہزار برطانوی شہری اپنے وطن روانہ ہوں گے‘ واپسی کے خواہشمندوں کی تعداد بہت بڑی ہے، ضعیف، کمزور یا جنہیں مدد میسر نہیں ان کو ترجیح دی جارہی ہے، برطانوی ہائی کمشنر
Live Covid 2019 600 سے زائد برطانوی شہریوں کی پی آئی آے کے ذریعے اپنے ملک واپسی برطانوی حکام کی جانب سے پاکستان پ اپنے شہریوں کی واپسی کے لیے دباؤ ڈالا جارہا تھا جس کی وجہ سے اس پرواز نے اڑان بھری۔
پاکستان پاکستان میں پھنسے برطانوی شہریوں کا اپنی حکومت سے وطن واپسی کا مطالبہ 500 سے زیادہ برطانوی شہری اپنی حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ ان کی وطن واپس کیلئے اقدامات تیز کیے جائیں، رپورٹ
دنیا برطانیہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ان کی وفات برطانیہ میں کسی ڈاکٹر کی کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے۔
دنیا برطانیہ میں پاکستانی طلبہ نے 'کورونا ٹیسٹ رپورٹ' کا مطالبہ مسترد کردیا سی اے اے نے ملک میں داخل ہونے والے تمام غیرملکی مسافروں کیلئے طبی ٹیسٹ لازمی قرار دیا تھا۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین