سویلا بریورمین کے پاکستانی مردوں سے متعلق بیان پر معافی کے لیے محکمہ صحت اور کاروباری طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے برطانوی وزیر اعظم کو خط لکھ دیے۔
سویلا بریورمین نے اسکائی نیوز کو انٹرویو کے دوران برطانوی پاکستانی مردوں کی برتری کے بارے میں بات کی جو کہ ثقافتی اقدار کو برطانوی اقدار سے بالکل متصادم رکھتے ہیں۔