دنیا بورس جانسن دوڑ سے باہر، رشی سوناک کے برطانوی وزیراعظم بننے کی راہ ہموار 140 ایم پیز کی حمایت کی توثیق حاصل کرنے والے رشی سوناک نے کہا معیشت کو ٹھیک، پارٹی کو متحد اور ملک کے لیے ڈیلیور کرنا چاہتا ہوں۔
پاکستان لندن: مریم نواز کی 3 سال بعد نواز شریف سے ملاقات مریم نواز 2019 میں اپنی والدہ کلثوم نواز کے انتقال کے بعد پہلی بار اپنے بھائیوں حسین نواز اور حسن نواز سے ملیں۔
پاکستان اقتصادی محاذ سنبھالنے کیلئے اسحٰق ڈار کی آئندہ ہفتے واپسی کا حتمی فیصلہ مفتاح اسمٰعیل کو اسحٰق ڈار کی وطن واپسی اور بطور وزیر خزانہ تقرر کے بارے میں میڈیا رپورٹس کے ذریعے علم ہوا، رپورٹ
پاکستان وزیر اعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پنجاب حکومت کی تبدیلی، اہم تعیناتیوں پر تبادلہ خیال شریف برادران نے اس بات پر اتفاق کیا کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور اگلے عام انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہونے چاہئیں، رپورٹ
پاکستان پاکستان اور برطانیہ کے مابین مجرمان کی حوالگی کا معاہدہ طے پاگیا نیو پلان فار امیگریشن اِن ایکشن معاہدے پر پاکستانی دوستوں کے ساتھ دستخط کرنے پر فخر ہے، برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل
پاکستان اے پی ایس حملے میں بچ جانے والا نوجوان آکسفورڈ یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی کا صدر منتخب 21 سالہ احمد نواز سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے بعد اس باوقار عہدے پر فائز ہونے والے دوسرے پاکستانی بن گئے ہیں۔
پاکستان عمران خان اور پی ٹی آئی نے جو ماحول بنا دیا ہے وہ کبھی نہیں دیکھا، نواز شریف سیاسی مباحثے اب نامعلوم گہرائیوں میں گر چکے ہیں، پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد اظہار خیال
پاکستان لندن میں مظاہرے، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے کارکنان آمنے سامنے ایک گروپ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے کا جشن منایا گیا جبکہ دوسرا گروپ احتجاج کرتا نظر آیا۔
پاکستان عمران خان کو وزرات عظمیٰ سےہٹائے جانے کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج عوام ہی ہمیشہ اپنی خودمختاری اور جمہوریت کی حفاظت کرتے ہیں، سابق وزیر اعظم عمران خان
پاکستان براڈ شیٹ کے سربراہ نے نواز شریف سے معافی مانگ لی 21 سال کی تحقیقات میں نواز شریف یا ان کے خاندان کے کسی رکن کا ایک روپیہ نہیں ملا، کاوے موسوی
دنیا بلاگر کے قتل کی سازش میں ملوث ملزم کو عمر قید کی سزا گوہر خان کو پیرول کی درخواست کا اہل ہونے سے پہلے 13 سال سزا کاٹنی ہوگی، حراست میں گزارے گئے دن سزا میں شمار ہوں گے، فیصلہ
پاکستان لندن: علیم خان، نواز شریف کی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ علیم خان لندن میں جہانگیر خان ترین سے ملنے گئے ہیں البتہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات نہیں ہوئی۔
پاکستان جبر کے نظام کا خاتمہ ہی روشن مستقبل کا ضامن ہے، جسٹس عیسیٰ انسانی حقوق کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے، اگر ایسا نہیں کرتے ہیں تو ایک ہی جھٹکے میں ہمارا سیاسی نظام بکھر سکتا ہے، جج عدالت عظمیٰ
برطانوی اخبار نے شہباز شریف کے 'ہتک عزت کیس' میں جواب جمع کرادیا جمع کرائے گئے جواب میں شہباز شریف کے خاندان اور ماتحت کمپنیوں کی جانب سے منی لانڈرنگ کے فنڈز وصول کرنے کا الزام لگایا گیا۔
دنیا برطانوی عدالت نے الطاف حسین کو ‘دہشت گردی پر اکسانے’ کے کیس میں بری کردیا عدالت نے 2-10 کی اکثریت سے فیصلہ سنایا اور اس سے قبل 3 روز تک اتفاق رائے کے لیے بحث جاری رہی۔
دنیا برطانیہ: الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت مکمل اگر استغاثہ جرم ثابت کر بھی دے تو الطاف حسین کے جواب کے بغیر سزا نہیں سنائی جاسکتی، جسٹس مے
دنیا نفرت انگیز تقریر کیس: برطانوی عدالت میں پولیس کے گواہ پر جرح افسر نے عدالت کو 2019 میں ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ پر چھاپے کے دوران حاصل ہونے والے شواہد سے متعلق آگاہ کیا۔
پاکستان صرف شہزاد اکبر کو مورد الزام ٹھہرانا غلط ہے، زلفی بخاری وزیراعظم کو شہزاد اکبر کے کام کی اچھی رپورٹ پیش کرنے والوں کو بھی بے نقاب کرکے برطرف کیا جانا چاہیے،سابق معاون خصوصی
پاکستان برطانوی پولیس کی جلاوطن پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت دفاعی تجزیہ کار عائشہ صدیقہ کو بھی ان کی جان کو لاحق خطرات سے خبردار کیا جاچکا ہے، برطانوی اخبار کی رپورٹ
دنیا الطاف حسین نے مہاجروں کے حقوق کیلئے ’مکمل جنگ‘ کی بات کی، عدالت کو آگاہی ایم کیو ایم کے صرف سیاسی یا فلاحی شعبے نہیں تھے بلکہ دہشتگردی کا شعبہ بھی تھا جس کا پارٹی نےکبھی اعتراف نہیں کیا، ڈاکٹر نکولہ خان
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین