پاکستان برطانیہ میں غلط معلومات کے سبب فسادات کا دعویٰ: لاہور پولیس تحقیقات میں مصروف برطانیہ کے براڈکاسٹر آئی ٹی وی نیوز کے ایک پاکستانی فرد کے جھوٹی خبر کے موجد ہونے کے دعوے پر مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور برطانیہ کے دیگر ذرائع ابلاغ دونوں کی جانب سے سوال اٹھایا گیا ہے۔
دنیا مبینہ سائبر ہراسانی پر پاکستان سے آنے والی ای میلز بلاک کردیں، جمائما گولڈ اسمتھ کوئی شک نہیں کہ پی ٹی آئی کے مایوس مخالفین کی طرف سے ایسا کیا گیا، سابق اہلیہ عمران خان
پاکستان برطانیہ: ’یہ پاکستان ہے‘، ہائی کمشنر نے لڑکی کی جان بچانے پر عبداللہ کو سراہا مشن کے باہر سابق وزیر اعظم عمران خان کے حامیوں کے احتجاج کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان نہیں ہے، پاکستانی سفیر ایم فیصل
دنیا برطانیہ کا مساجد کے تحفظ کیلئے ’ایمرجنسی سیکیورٹی‘ کا اعلان ساؤتھ پورٹ کے ایک مقامی اسکول میں ’ٹیلر سوئفٹ تھیم ڈانس پارٹی‘ میں بچوں کی پرفارمنس کے دوران ایک چاقو بردار کے حملے میں 3 کمسن لڑکیوں کی موت ہوگئی۔
دنیا کسی کو بھی ایئرپورٹ پر ہونے والے واقعے کے اصل حقائق معلوم نہیں، میئر مانچسٹر گریٹر مانچسٹر پولیس کے ایک افسر کو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر ویڈیو شیئر ہونے کے بعد معطل کر دیا گیا تھا اور اس سے تفتیش جاری ہے۔
پاکستان برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ کا پی ٹی آئی کی صورتحال کو ’بین الاقوامی‘ سطح پر اجاگر کرنے کا مشورہ پاکستان کے دوست ہونے کے ناطے ہم دوست ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے لاتعلق نہیں رہ سکتے، لارڈ ڈینئیل حنان
پاکستان ایم کیو ایم دھڑوں کا لندن پراپرٹی کیس کا فیصلہ اپنے حق میں ہونے کا دعویٰ عدالت نے بانی ایم کیو ایم کی اپیل کو قبول کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ ان کے حق میں دیا، ترجمان ایم کیو ایم لندن کا دعویٰ
پاکستان مفتاح اسمٰعیل، شاہد خاقان عباسی نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ لانچ کردی عوام پاکستان کے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کو 'عوام پاکستان: بدلیں گے نظام کی ٹیگ لائن کے ساتھ شیئر کیا گیا۔
امارات کا تاریک پہلو پاکستان میں سنگین جرائم کے الزامات کا سامنا کرنے والے ملزمان نے اپنی ناجائز دولت دبئی میں چھپا رکھی ہے۔
پاکستان دبئی پراپرٹی لیکس میں سابق فوجی افسران کی جائیدادیں بھی شامل سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہے اور ان کی اہلیہ اس جائیداد کی موجودہ مالکن ہیں۔
دنیا پاکستان ’انتہائی خطرناک‘ ممالک کی فہرست میں شامل نہیں، برطانوی حکام پاکستان کی ٹریول ایڈوائزری کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی جسے آخری بار 24 جنوری کو اپڈیٹ کیا گیا تھا، حکام
دنیا لندن: برطانوی پولیس افسر کے قتل کے الزام میں پاکستانی کو سزا ملزم پیراں دتہ خان گرفتاری سے بچنے کیلئے قتل کے 2 ماہ بعد پاکستان فرار ہو گیا تھا، 2020 میں اسے اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا۔
پاکستان اسحٰق ڈار کو پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں جلد بحال ہونے کی امید مہینوں نہیں بلکہ ہفتوں میں فلائٹ آپریشن بحال ہو جائے گا، وزیر خارجہ
پاکستان ’ملک میں بے یقینی بڑھے گی‘، سیاستدان صرف اس بات پر متفق ! آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ سے گفتگو میں پاکستان کے سینیئر سیاسی رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ آنے والے دن ملک میں بے یقینی کی صورتحال پیدا کریں گے۔
پاکستان موجودہ منظرنامے میں انتخابات تباہ کن، ایک مذاق ثابت ہوں گے، عمران خان جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کا مضمون برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں شائع، پارٹی ذرائع کا بیان پر تبصرے سے گریز
لائف اسٹائل برطانیہ سے غائب ہونے والے فن پارے لاہور کے کباڑیے کی دکان سے کیسے ملے؟ ان فن پاروں کو ڈھونڈنے کے لیے دونوں ماں بیٹی نے کئی ماہ تک تلاش جاری رکھی لیکن آخر کار انہوں نے ہار مان لی تھی۔
پاکستان پولیس نے بلوچ مظاہرین کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روک دیا جناح ایونیو، ناظم الدین روڈ اور چائنہ چوک انڈر پاس سمیت پریس کلب کی طرف جانے والی سڑکوں پر پولیس کی نفری تعینات رہی۔
دنیا برطانیہ: بہو پر ظلم ڈھانے والے پاکستانی خاندان کے 4 افراد مجرم قرار ملزمان نے ایمبولینس بلانے میں تاخیر کی اور امبرین 3 روز تک بےہوش رہی، بروقت علاج نہ ہونے کے سبب وہ 8 برس سے نیم بےہوشی کی حالت میں ہے۔
دنیا برطانوی رکن پارلیمنٹ کا خاندان غزہ کے چرچ میں پھنس گیا پوپ فرانسس نے ہفتے کو 2 خواتین کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا اور ایک بار پھر کہا کہ اسرائیل غزہ میں ’دہشت گردی‘ کے حربے استعمال کر رہا ہے۔
دنیا برطانیہ کی نئی امیگریشن پالیسی سے جنوبی ایشیائی ممالک کے عوام نالاں فیملی کو اسپانسر کرنے کے لیے برطانوی حکومت کی جانب سے کم از کم آمدنی کی حد 18 ہزار 600 پاؤنڈز سے بڑھا کر 38 ہزار 700 پاؤنڈز کردی گئی ہے۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو