پاکستان عارف نقوی کی امریکا کو حوالگی کے خلاف آخری اپیل بھی مسترد عارف نقوی پر الزام ہے کہ انہوں نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن، اوورسیز پرائیویٹ انویسٹمنٹ کارپوریشن اور سرمایہ کاروں کو دھوکا دینے کی سازش تیار کی۔
پاکستان عدلیہ میں تعیناتی کیلئے سنیارٹی کا اصول لازمی نہیں ہے، جسٹس عائشہ ملک مجھ سے پہلے 45 ایسے ججز تعینات کیے جاچکے تھے جو سب سے سینیئر نہیں تھے، اس لیے سنیارٹی کا کوئی لازمی اصول ہے ہی نہیں، جسٹس عائشہ ملک
پاکستان باجوہ کے ’غیر جانبداری‘ کے وعدے کا اعتبار نہیں، سابق جنرل یہ فوج نہیں جو مداخلت کرنے کی کوشش میں سرگرم ہے، یہ ایک اجتماعی چیز ہے، جنرل (ر) ہارون اسلم
پاکستان جج کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل بھیجا جائے، نواز شریف وہ اس کا الزام بھی مجھ پر لگا سکتے ہیں، میں پہلے ہی بہت سارے الزامات کا سامنا کر رہا ہوں، ایک نئے الزام سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا، قائد مسلم لیگ (ن)
لائف اسٹائل پاکستان بھارت کرکٹ کے بجائے سنیما کے ذریعے قریب آسکتے ہیں، شبانہ اعظمی کرکٹ دونوں ممالک کو قریب لانے کے بجائے دوریاں بڑھاتا ہے، فن ایک ایسا ہتھیار ہے جو سماجی تبدیلی لاسکتا ہے، اداکارہ
پاکستان اعتراض ہے تو فرح خان کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب لگا دیں، مریم نواز کا عمران خان پر طنز پنجاب کو چلانے کا تجربہ فرح خان کے پاس ہے، عمران خان نے پاکستان کو تباہ اور برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، نائب صدر مسلم لیگ (ن)
دنیا بھارت کی نریندر مودی سے متعلق دستاویزی فلم نشر کرنے پر پابندی کی کوشش یہ فلم پروپیگنڈا پر مبنی ہے، متعصب اور نوآبادیاتی ذہنیت کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
پاکستان لندن: مریم نواز 28 جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی، راناثنااللہ لندن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے اجلاس میں الیکشن کی تیاری اور نواز شریف کی پاکستان واپسی کے انتظامات پر غور کیا گیا۔
پاکستان نواز شریف ایک ماہ میں پاکستان واپس لوٹ رہے ہیں، گورنر پنجاب کا دعویٰ سربراہ مسلم لیگ (ن) کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ جاؤں گا، مریم نواز بھی ایک ہفتے کے اندر وطن واپس آجائیں گی، بلیغ الرحمٰن
پاکستان اقوام متحدہ کی کانفرنس کے موقع پر نواز شریف، مریم نواز کی شہباز شریف سے ملاقات متوقع مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب حکومت کو سخت معاشی صورتحال اور سیلاب کی تباہی سے متعلق سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی نے شہباز شریف کے داماد کے وکیل کو پارٹی عہدے سے برطرف کردیا میں نے خود رابطہ کرکے کہا تھا کہ اگر میری پیشہ ورانہ مصروفیات سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹ ہیں تو فارغ کردیں، وحید الرحمٰن میاں
پاکستان عمران خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ڈیڈلائن بتادی، مسلم لیگ (ق) کا فیصلے دانشمندی سے کرنے پر زور پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ق) کے درمیان تنازع نہیں ، فیصلہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر کرنا چاہیے، مونس الہٰی
پاکستان جبری شادی اور تبدیلی مذہب کے الزامات، برطانیہ میں مولوی عبدالحق عرف میاں مٹھو پر پابندی عائد مولوی عبدالحق پر پابندی کے بعد پاکستان ان 11 ممالک میں شامل ہوگیا ہے جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان سلیمان شہباز کا 4 سالہ جلا وطنی ختم کرکے پاکستان آنے کا فیصلہ سلیمان شہباز عمرہ کے لیے لندن سے روانہ ہوئے تھے تاہم رواں ہفتے کے آخر میں وہ ممکنہ طورپر پاکستان پہنچیں گے۔
پاکستان امین الحق کا الطاف حسین کے خلاف جائیدادکے مقدمے میں ’غلط دستاویز‘ جمع کرانے کا اعتراف غلطی سے 2015 کے پارٹی آئین کی دستاویز شامل کی جسے ریکارڈ کا حصہ نہ بنایا جائے، ایک سال بعد اپنی غلطی کا احساس ہوا، وزیر آئی ٹی
پاکستان جائیداد کا مقدمہ، الطاف حسین کو برطانوی عدالت میں پارٹی کے سابق وفاداروں کا سامنا یہ مقدمہ شمالی لندن کی سات جائیدادوں کے حوالے سے ایک کروڑ پاؤنڈ مالیت کا ہے جس پر سابق وفاداروں نے ملکیت کا دعویٰ کیا ہے۔
پاکستان نئے آرمی چیف کے نام پر غور جاری، قیاس آرائیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا یہ سوال ہر کسی کی زباں پر ہے کہ اگلا آرمی چیف کون ہوگا لیکن جواب تاحال واضح نہیں ہے۔
پاکستان سیاست سے فوج کا کردار مکمل طور پر ختم کرنا ممکن نہیں، عمران خان توازن کی ضرورت ہے، فوج کی طاقت کا تعمیری استعمال اس ملک کو ادارہ جاتی بحران سے نکال سکتا ہے، سابق وزیر اعظم
پاکستان لندن: نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے حامی گرفتار پی ٹی آئی کے حامیوں نے عمران خان کے لانگ مارچ سے اظہار یکجہتی کیلئے ایون فیلڈ کے باہر احتجاج کیا نعرے لگائے تھے۔
پاکستان عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ پر نیب کو کنٹرول کرنے کا الزام کرپشن سے متعلق اسٹیبلشمنٹ کے خیالات میرے نکتہ نظر سے مختلف تھے، ان کے لیے بدعنوانی کوئی بڑی بات نہیں تھی، سابق وزیر اعظم
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین