پاکستان انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر مزید مستحکم، ڈالر کی قیمت 290 روپے 86 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر 0.31 فیصد مستحکم ہوئی جبکہ گزشتہ روز ڈالر 291 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اوپن اور انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی مضبوطی کا رجحان جاری، ڈالر مزید سستا انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا ہو کر 297 روپے 33 پیسے کی سطح پر آگیا۔
پاکستان انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ مزید مضبوط، ڈالر 298.82 روپے کی سطح پر ڈالر سستا ہو کر 298 روپے 82 پیسے کی سطح پر آگیا، جو گزشتہ روز 299 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان پاکستانی کرنسی مزید مضبوط، ڈالر سستا ہوکر 300 سے نیچے آگیا انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر 0.42 فیصد مستحکم ہوئی اور ڈالر ایک روپے 87 پیسے کمی کے بعد 299 روپے 89 پیسے کا ہوگیا۔
پاکستان حکومت کے سخت اقدامات: انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ مزید مضبوط، ڈالر 1.79 روپے سستا سخت نگرانی کی وجہ سے ایکسچینج کمپنیز ماضی کے مقابلے میں اب زیادہ ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں فراہم کر رہی ہیں، میٹس گلوبل
پاکستان انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان، ڈالر مزید سستا انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرایک روپے 99 پیسے سستا ہو کر 302 روپے 94 پیسے کی سطح پر آگیا، جو گزشتہ روز 304 روپے 94 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان حکومت کے سخت اقدامات: اوپن اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا فرق ایک فیصد سے بھی کم ہو گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہو کر 307 روپے اور انٹربینک مارکیٹ میں 2 روپے 4 پیسے تنزلی کے بعد 304 روپے 94 پیسے کا ہو گیا۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کا شفافیت کیلئے ایکسچینج کمپنیوں میں اسٹرکچرل اصلاحات کا فیصلہ اصلاحات کے تحت زرمبادلہ کا کاروبار کرنے والے سرفہرست بینک عوام کی جائز ضروریا پوری کرنے کے لیے اپنی ایکسچینج کمپنیاں بنائیں گے، اسٹیٹ بینک
پاکستان حکومت کے سخت اقدامات: روپے کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید 4 روپے سستا اوپن مارکیٹ ڈالر 4 روپے کمی سے 313 روپےکا ہوگیا اور انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے کمی سے 306 روپے 98 پیسے کا ہوگیا۔
پاکستان انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 46 پیسے مہنگا ہو کر 307 روپے 10 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روا 305 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان انٹربینک ریٹ میں ’شفافیت‘ کی یقین دہانی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں 390 پوائنٹس کا اضافہ 100 انڈیکس394.77 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 45 ہزار 70.42 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ ہفتے کے آخری روز 45 ہزار 312 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان روپے کی بے لگام گراوٹ جاری، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1.09 روپے مزید مہنگا انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 0.36 فیصد گراوٹ کے بعد ڈالر 305 روپے 54 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان معاشی بے یقینی، روپے کی بے قدری کے سبب اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 1242 پوائنٹس تنزلی کے ایس ای-100 انڈیکس میں دوپہر کو 1759 پوائنٹس یا 3.8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم تھوڑی بہتری کے بعد 45 ہزار 2 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان روپے کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار، ڈالر مزید ایک روپے 40 پیسے مہنگا انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 304 روپے 45 پیسے کا ہوگیا، جو گزشتہ روز 303 روپے 5 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، 303 روپے 5 پیسے پر بند انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 0.35 فیصد تنزلی ہوئی اور ڈالر ایک روپے 5 پیسے اضافے کے ساتھ 303 روپے 5 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان شرح سود میں متوقع اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں 708 پوائنٹس کی کمی، 47 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگئی ایک بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس میں 844 پوائنٹس کمی ہوئی تھی، تاہم یہ 1.49 فیصد کمی کے بعد 46 ہزار 770 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے سے تجاوز کرگیا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرمزید 58 پیسے مہنگا ہو کر 300.22 روپے کا ہوگیا جبکہ گزشتہ روز 299.64 روپے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر ایک روپے 35 پیسے مہنگا ڈالر دوپہر ایک بجے کے قریب انٹربینک مارکیٹ میں 298.65 روپے کے ریکارڈ پر فروخت ہو رہا تھا، تاہم ڈالر 299.01 روپے پر بند ہوا۔
پاکستان انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر ایک روپے 35 پیسے مہنگا اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 روپے اضافے کے بعد 307 روپے کا ہوگیا۔
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 770 پوائنٹس کی کمی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1.6 فیصد تنزلی کے بعد 47 ہزار 447 پوئنٹس کی سطح پر آگیا۔
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا