روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں ماسکو کا اسرائیل سے ایران پر ’غیر قانونی‘ حملے بند کرنے کا مطالبہ، مغرب پر حالات کو سیاسی طور پر استعمال کرنے کا الزام
آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے اختیارات کی منتقلی کو ایک احتیاطی اقدام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے تاکہ اگر وہ شہید ہو جائیں تو کمانڈ کا تسلسل قائم رہے، ایرانی میڈیا
اسرائیلی حملے غزہ میں جاری انسانی بحران اور نسل کشی کو پسِ پشت نہیں ڈال سکتے، ان واقعات کو شام تک پھیلنے نہیں دینا چاہیے، رجب طیب اردوان کی امیرِ قطر سے ٹیلی فونک گفتگو
عدالت نے حبیب میٹروپولیٹن بینک لمیٹڈ کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ انویسٹمنٹس کو سیکیورٹیز ایکٹ 2015 کے سیکشن 128 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسائیڈر ٹریڈنگ کا مرتکب پایا، اعلامیہ
ایرانی قوم نے کبھی ظلم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے اور نہ ہی اسرائیلی حکومت کے ظالمانہ اقدامات سے دبے گی، ہم نے اب تک جو کچھ کیا وہ صرف ایک انتباہ تھا، میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی
فتح میزائلوں نے اسرائیلی فضائی حدود کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا، اسرائیلی ائیرڈیفنس کا نظام ایران کے فتح میزائلوں کو روکنے میں ناکام ہوگیا، شہری تل ابیب اور مضافاتی علاقے خالی کردیں، پاسداران انقلاب
لیفٹننٹ جنرل احمد شریف کا ' آپریشن بنیان مرصوص' میں پاکستانی عوام بالخصوص طلبہ و طالبات نے کلیدی کردار ادا کیا، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی میں خطاب
ایران مذاکرات کی میز پر واپس آئے تو مزید فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، لیکن اگر ایسا نہ ہوا، تو ایران کے نیوکلیئر پروگرام کی مکمل تباہی ایجنڈے پر آ سکتی ہے، فریڈرک مرز
چینی طیارہ بردار بحری جہاز فلپائن، جاپان اور کوریا کے قریب سمندروں میں مشقوں کے لیے موجود ہیں، چین کے نئے طیارہ بردار جہاز ’فوجیان‘ نے بھی اپنی آزمائش پوری کرلی، سی این این
فی الحال نام نہاد سپریم لیڈر کو ختم نہیں کرنا چاہتے، ہمارا صبر ختم ہوتا جا رہا ہے، اب ہمیں ایران کی فضاؤں پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، امریکی صدر کا واضح پیغام