شبمن گل کی پہلی اننگز میں ڈبل سنچری اور دوسری اننگز میں سنچری کے ساتھ فاسٹ بولر آکاش دیپ کی میچ میں مجموعی طور پر 10 وکٹوں نے مہمان ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
بوائزانڈر 13کے فائنل میں پاکستان کے سہیل عدنان، انڈر 15 میں نعمان خان نے کامیابی حاصل کی جب کہ گرلز انڈر 13 فائنل میں ماہنور علی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے لیے 24 کرکٹرز کو کیمپ میں مدعو کیا گیا ہے، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے مقابلے 7، 10 اور 11 اگست کو شیڈول ہیں۔
پاکستان کے پاس ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 کا نئے سائیکل میں ٹاپ پوزیشن پر آنے کی چانسز موجود ہیں، جنوبی افریقہ کے رواں برس دورہ پاکستان میں چیلنچ درپیش ہو گا، ڈائریکٹر پائی پرفارمنس سینٹر پی سی بی
قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں 39 کے مقابلے میں 64 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی، پاکستان جمعہ کو فائنل میں مالدیپ یا چائنیز تائپے کے خلاف میدان میں اُترے گا۔
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سینئر حکام کی مسلسل تیسری فتح پر ٹیم کو مبارکباد، پاکستان اب پیر کو جاپان کے خلاف اور منگل کو مالدیپ کے خلاف میدان میں اترے گا۔