پاکستان پولیس اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب، نیشنل ہائی وے پر دو روز سے جاری دھرنا ختم مبینہ پولیس مقابلے کے دوران خاتون کی ہلاکت کے خلاف اہلخانہ سمیت سینکڑوں مظاہرین نے احتجاج کیا جس سے ٹریفک جام ہو گیا تھا۔
پاکستان کراچی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر ڈی ایس پی علی رضا جاں بحق موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے ڈی ایس پی علی رضا کے سینے، گردن اور سر میں گولی ماری، فائرنگ میں قریبی ہی موجود نجی کمپنی کا گارڈ بھی مارا گیا
پاکستان کراچی: پولیس اور ’مشتبہ افراد‘ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، خاتون جاں بحق، بیٹی زخمی، ملزمان فرار ہوگئے زخمی خواتین کو فوری طور پر قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں پہنچنے پر ان میں سے ایک کو مردہ قرار دے دیا گیا۔
پاکستان وکلا پر مبینہ تشدد پر گلستان جوہر تھانے کا ایس ایچ او معطل، مقدمہ درج پولیس اور وکلا کے درمیان گاڑی کی بازیابی پر ہوا تصادم، تھانے کے ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں نے وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فائرنگ کی۔
پاکستان کراچی میں خاتون اور بچوں کی لاشیں برآمد، کمسن بچوں کے ساتھ ریپ کا انکشاف 29 جون کی شام ماڑی پور سے لاشیں ملی تھیں، 6سال کی بچی اور دو سال کے بچے کے ساتھ ریپ کیا گیا، پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید
پاکستان کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج دوران مبینہ توڑ پھوڑ، 300افراد کے خلاف مقدمہ درج کراچی کے علاقے شریف آباد میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے تنگ 300 سے 400 شہریوں نے کے الیکٹرک آفس کے باہر احتجاج کیا تھا۔
پاکستان صوبہ سندھ میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ صوبے بھر میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں پولیس کو تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت شکایات درج کرنے کا اختیار ہو گا۔
پاکستان کراچی میں آج بھی مزید 12 افراد کی لاشیں برآمد شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی لاشوں کو عباسی شہید، سول اور جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، زیادہ تر اموات گرمی کی وجہ سے ہوئیں۔
پاکستان کراچی میں پی ٹی آئی کی امن ریلی پر پولیس کا تشدد، اراکین اسمبلی سمیت متعدد رہنما گرفتار آج ہماری پرامن ریلی پر پولیس گردی ہوئی ہے، دہشت گردی کی گئی ہے اور ہمارے ایم پی ایز کو گرفتار کرلیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ
پاکستان کراچی: چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے ڈی آئی جیز پر مشتمل 4 رکنی کمیٹی تشکیل اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کراچی میں رہنے والے شہریوں کو چینی شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرے گا، آئی جی سندھ غلام نبی میمن
پاکستان کراچی: ولاگر قتل کیس میں سیکیورٹی گارڈ کے خلاف مقدمہ درج متوفی ولاگر کے والد کی مدعیت میں لکھی گئی ایف آئی آر میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 (عمداً قتل)، 322 (قتل) اور 34 (مشترکہ ارادہ) شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان کراچی: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر گارڈ کی فائرنگ سے نوجوان قتل 24 سالہ سعد احمد مارکیٹ کے مخالف کھڑا ہوکر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ گارڈ نے اپنی کلاشنکوف سے اس پر فائر کھول دیا، ایس ایس پی وسطی
پاکستان کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، پارہ 41.5 ڈگری تک پہنچ گیا گرمی کی لہر کراچی ڈویژن، ٹھٹہ، بدین اور سجاول کے اضلاع میں آج سے یکم جون تک رہنے کا امکان ہے، ریجنل میٹرولوجیکل سینٹر
پاکستان کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک دوسری جانب کنیز فاطمہ سوسائٹی کے قریب موٹر سائیکل سوار 25 سالہ آصف شاکر کو ڈکیتی مزاحمت کے دوران گولی مار کر زخمی کر دیا گیا۔
پاکستان کراچی: ہجوم کے تشدد سے مشتبہ ڈکیت ہلاک، دوسرے کو زندہ جلانے کی کوشش ناکام مقتول کی شناخت عمران بٹ کے نام سے ہوئی جو مومن آباد کا رہائشی تھا، ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی موٹر سائیکل، موبائل فون اور ایک پستول برآمد کر لیا گیا، لاش عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
پاکستان کرغزستان میں پھنسے سندھ کے طلبہ کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی، مراد علی شاہ نے استقبال کیا سندھ حکومت باقی طلبہ کو واپس لانے کے لیے چارٹر فلائٹ کے اخراجات برداشت کرے گی، وزیر اعلی سندھ
پاکستان کراچی: کال سینٹر میں پارٹ ٹائم کام کرنے والے میٹرک کے طالبعلم کی لاش برآمد 16سالہ عبداللہ آج میٹرک کا پرچہ دینے کے بعد گھر گیا تھا، شام میں کام کرنے کے لیے کال سینٹر آیا تو فرش پر اس کی گولی لگی لاش پڑی ملی، پولیس
پاکستان کراچی میں 17 افراد کی فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم ’زینبیون‘ کے ملوث ہونے کا انکشاف زینبیون گروپ کا ماسٹر مائنڈ بیرون ملک مقیم اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے فنڈز فراہم کرتا ہے، کالعدم تنظیم کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، سربراہ سی ٹی ڈی
پاکستان کراچی: طالب علم نے 2 ڈاکوؤں کو ماردیا، فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کا گورنر سندھ سمیت اعلیٰ حکام سے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
پاکستان کراچی: شادی شدہ خاتون اپنے بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل اقرا محسن کو ان کے بھائی نے گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا، یہ غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ معلوم ہوتا ہے، ایس ایچ او
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی