ڈان رپورٹ
وزارت قانون اور داخلہ نے معاملے پر مشاورت کی ہے، کارروائی کرنے کا فیصلہ فارنزک رپورٹ مرتب ہونے کے بعد کیا جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
شائع 01 ستمبر 2022 10:40am
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر حیات اللہ جان نے اعظم سواتی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2022 03:24pm
سمادھی کو نقصان اور نذر آتش کرنے میں ملوث کئی افراد گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئے۔
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2021 08:40pm
اسکول، کالجوں کے اختتامی اوقات کے دوران ٹریفک کے رش سے بچنے کے لیے تعطیل کا اعلان کیا گیا، ضلعی انتظامیہ
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2020 10:53am
محکمہ صحت نے صوبے میں کووِڈ 19 کی شدت میں کمی آنے کی بنیاد پر ہیلتھ رسک الاؤنس روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2020 03:34pm
مخدوم جلیل اور مشتاق شیخ سمیت دیگر کے خلاف70کروڑ 47 لاکھ 78ہزار روپے کے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں ریفرنس فائل کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2020 04:44pm
پاکپتن اور ساہیوال کے اضلاع میں تبلیغی جماعت کے 7 کارکنان، ایک ڈاکٹر اور ایک عام فرد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2020 05:09pm
سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے پانچ یا اس سے کم افراد کو نماز کی ادائیگی کی اجازت ہو گی۔
شائع 01 اپريل 2020 03:10pm
کووڈ-19 کی وبا کے باعث تمام مکاتب فکر کے علما اور اسکالرز سے رائے طلب کی گئی اور انہوں نے متفقہ فتویٰ جاری کیا۔
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2020 03:50pm
بارش سے متاثرہ علاقوں میں بجلی گرنے کے نتیجے میں سیکڑوں جانوروں کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 15 نومبر 2019 04:42pm
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے بھر میں رواں برس ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 211 تک پہنچ گئی۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2019 07:08pm
174 ممالک سے 2 لاکھ لوگوں نے رسائی کی جس سے نادرا کی ویب سائٹ عارضی طور پر متاثر ہوئی تھی، نادرا ترجمان فائق علی
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2018 07:55pm
ہم نے پرانی روایت کو توڑ کر پارٹی کی خواتین ونگ آفیسر کو ایوان زیریں کے لیے منتخب کیا، پاکستان تحریک انصاف
اپ ڈیٹ 13 اگست 2018 06:54pm
صرف لکی مروت میں ٹریفک حادثے اور آتشزدگی کے واقعات میں مجموعی طورپر خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے۔
اپ ڈیٹ 19 جون 2018 05:36pm
منگل، بدھ اور جمعرات کو درجہ حرارت 41 سے 45، بالائی سندھ میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 29 مئ 2018 03:00pm
پنجاب میں صوبائی اور قومی نشستوں سے متعلق ہونے والی بات چیت ضروری نہیں کہ فواد چوہدری کو معلوم ہو، کامل علی آغا
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:36am
مجموعی طو پر 22 زخمی ہوئے، صرف باجوڑ ایجنسی میں کچے مکانات کی دیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 9 افراد کی موت ہوئی۔
اپ ڈیٹ 13 مئ 2018 10:41am
افغان حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ پاک فضائیہ کے طیاروں نے افغانستان کی فضائی حدود پار کر کے صوبے کنڑ میں حملے کیے۔
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2018 12:12pm
میری سہیلی بہانے سے اپنے گھر لے گئی تھی جہاں اس کے بھائی نے مجھے جنسی طور پر ہراساں کیا، متاثرہ لڑکی
شائع 30 جنوری 2018 03:42pm
آئی جی پنجاب پولیس خصوصی بچوں کے تعلیمی اداروں کی ٹرانسپورٹ میں 2 غیر مسلح اہلکار تعینات کریں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
شائع 17 نومبر 2017 10:42am