پاکستان حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کی بندش میں 15 مئی تک توسیع کردی بندش کا اطلاق حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی خصوصی پروازوں پر نہیں ہوگا، سی اے اے
Live Covid 2019 بین الاقوامی پروازوں کی آمد و رفت پر پابندی میں توسیع خصوصی پروازوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا جبکہ کارگو فلائٹس کو بھی پابندی کے فیصلے سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
پاکستان حکومتی اپیل منظور، عدالت نے چیئرپرسن مسابقتی کمیشن کو عہدے سے ہٹادیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے کمیشن کے مزید 2 اراکین کو بھی ہٹاکر حکومت کو 30 دن میں خالی نشستوں پر تعیناتی کی ہدایت کردی۔
Live Covid 2019 خصوصی فلائٹ آپریشن تیار، 5ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا 20 سے 28 اپریل تک دنیا کے مختلف ممالک سے 27 پروازیں بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لائیں گی۔
پاکستان 5ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن تیار 20 سے 28 اپریل تک دنیا کے مختلف ممالک سے 27 پروازیں بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس لائیں گی۔
Live Covid 2019 راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی میں زیر علاج کورونا کے مریض کا انتقال 63 سالہ محمد جمیل کو 11 اپریل کو اسپتال لایا گیا تھا اور وہ مکویت سے پاکستان واپس آئے تھے۔
پاکستان پاکستان کا فضائی آپریشن کی بندش میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی اور علاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید توسیع کردی۔
پاکستان بیرونِ ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی بحال 18 سے 20 اپریل کے دوران 23 خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی، انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال نہیں کیا گیا، رپورٹ
پاکستان سی اے اے نے بین الاقوامی پروازوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا مسافروں اور طیارے کے کریو کو 7 دن تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا اور ضرورت کے مطابق 14 بھی رکھا جاسکتا ہے، ضابطہ اخلاق جاری
Live Covid 2019 بین الاقوامی پرواز کے مسافروں اور کریو کو 7 دن قرنطینہ میں رکھا جائے گا سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پرواز کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے جس میں پائلٹ، کریو اور مسافروں کے ہدایات دی گئی ہیں
Live Covid 2019 چین سے مزید امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا پی آئی اے کی پرواز پی کے 8852 بیجنگ سے حفاظتی سامان لے کر اسلام آباد پہچنی۔
پاکستان حکومت نے فلائٹ آپریشن کی بندش میں 21 اپریل تک توسیع کردی فیصلے کا اطلاق بیرون ممالک سے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے والے خصوصی فلائٹ آپریشن پر نہیں ہوگا، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن
Live Covid 2019 پی آئی اے کا طیارہ 136 مسافروں کو لے کر عراق سے پاکستان پہنچ گیا پی کے 9814 کے ذریعے مسافر پاکستان پہنچے، جہاں ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم نے ان کا طبی معائنہ اور اسکریننگ کی۔
پاکستان پالپا اور پی آئی اے انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط پی آئی اے انتظامیہ حفاظتی سامان فراہم کرنے، پائلٹس قومی ایئرلائن کی شیڈول اورخصوصی پروازیں اڑانےکے پابند ہوں گے، معاہدہ
Live Covid 2019 پالپا اور پی آئی اے انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط پائلٹس کی تنظیم پالپا اور اپی آئے ای انتظامیہ کے درمیان مذاکرات جاری تھے جو کامیاب ہوگئے۔
پاکستان ’وزارت صحت فوری طور پر رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو دفتر جانے کی اجازت دے‘ وفاقی حکومت غیرضروری صورتحال پیدا کر رہی ہے، ضلعی انتظامیہ کا کام ہے کہ اس سے احسن طریقے سے نمٹے، جسٹس محسن اختر کیانی
Live Covid 2019 پی آئی اے انتظامیہ پائلٹس کے مطالبات تسلیم کرنے کیلئے تیار پائلٹس کی تنظیم پالپا سے ڈائریکٹر فلائٹ آپریشنز کی سربراہی میں ٹیم بات چیت کرے گی ۔
Live Covid 2019 پی آئی اے کی پرواز دوشنبے سے واپس اسلام آباد پہنچ گئی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پرواز 148 پاکستانیوں کو دوشنبے سے لے کر واپس اسلام آباد پہنچ گئی۔
Live Covid 2019 برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے 3 مسافروں کے کورونا سے متاثر ہونے کا شبہ اسکریننگ کے دوران یاسر، علی اور یاور نامی 3مسافروں کے جسم کا درجہ حرارت زیادہ نکلا۔
Live Covid 2019 پی آئی اے نے برطانیہ کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کردیا دو خصوصی پروازیں مسافروں کو لے کر برطانیہ روانہ ہوئی، جس میں 646 مسافر موجود تھے۔
Jawed Naqvi ’آئندہ ماہ ایس سی او اجلاس میں مودی کے لیے پاکستان اور ایران کا سامنا کرنا انتہائی مشکل ہوگا‘ جاوید نقوی