پاکستان وکلا کی ملک گیر ہڑتال، لاہور ہسپتال حملے میں گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے،زیرِ حراست وکلا پر پولیس کی جانب سے تشدد کیا جارہا ہے،لائرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج سمیت 3 ججز نے حلف اٹھا لیا حلف اٹھانے والوں میں لبنیٰ سلیم، فیاض احمد اور غلام اعظم شامل، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے عہدے کا حلف لیا۔
پاکستان غیر پیشہ ورانہ رویہ، توہین کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکریٹری کو نوٹس میڈیا معاملے کا ایک رخ ہی دکھاتا رہا تو اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا پر پابندی لاگو کردیں گے، عمیر بلوچ کی دھمکی
پاکستان سابق صدر آصف علی زرداری پمز ہسپتال سے رہا طبی بنیادوں پر ضمانت منظور ہونے کے بعد مچلکے جمع کروانے پر احتساب عدالت نے روبکار جاری کی، جس کے بعد رہائی ہوئی۔
پاکستان آصف علی زرداری شکاری ہیں اور کھلاڑی کا شکار کریں گے، بلاول بھٹو میں کسی کے اشارے پر بیان نہیں دے رہا بلکہ سیاسی بیان ہے کہ یہ سال موجودہ حکومت کا آخر سال ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک،ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
کاروبار پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض معاہدے پر دستخط اس رقم میں سے ایک ارب ڈالر اقتصادی استحکام پروگرام کیلئے مختص ہے، باقی 30 کروڑ ڈالر توانائی کے شعبے میں بہتری کیلئے ہیں۔
پاکستان العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کالعدم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2رکنی بینچ 18 دسمبر کو سماعت کرے گا۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس: ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرنے کیلئے ایف آئی اے کی درخواست منظور گواہوں کے بیانات کے لیے لندن میں انتظامات مکمل ہونے پر روزانہ کی بنیاد پر بیان ریکارڈ کروائیں گے، پراسیکیوٹر ایف آئی اے
پاکستان اراکین الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10 روز میں حل کرنے کی ہدایت سمجھ نہیں آئی پارلیمنٹ کا معاملہ عدالت کیوں لارہے ہیں، ہمارے لیے کیس سننا آسان ہے مگر پارلیمنٹ معاملہ حل کرے، عدالت
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم عدالت عالیہ نے میڈیکل بورڈ کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا کہتے ہوئے فریال تالپور کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان آصف زرداری و فریال تالپور درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر دونوں رہنماؤں کی جانب سے الگ الگ درخواستیں دائر کی گئیں، زرداری نے طبی بنیادوں پر اپنی ضمانت کی درخواست کی ہے۔
پاکستان نیب نے شاہد خاقان و دیگر کے خلاف ایل این جی کیس میں ریفرنس دائر کردیا ایل این جی ریفرنس میں مفتاح اسمٰعیل، شیخ عمران الحق اور چیئرمین اینگرو گروپ سمیت 10 ملزمان نامزد ہیں۔
پاکستان عمران فاروق قتل کیس: برطانوی پولیس نے انتہائی اہم شواہد جمع کرادیے برطانوی پولیس نے عدالت میں آلہ قتل، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج، ایک اینٹ اور 2 تیز دھار چاقو پیش کردیے، رپورٹ
پاکستان سابق کونسلر کے قتل کے الزام میں 5 پولیس افسر و اہلکار معطل اے ایس آئی، ایس ایم جی رائفل کے ساتھ قریب آیا اور قتل کے ارادے سے وحید امجد پر کئی مرتبہ فائرنگ کی، ایف آئی آر کا متن
پاکستان سنگین غداری کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا عدالت نے حکومت کو5دسمبر تک نیا پراسیکیوٹر تعینات کرنے اور خصوصی عدالت کو تمام فریقین کو سن کر فیصلہ کرنےکی ہدایت کردی۔
پاکستان 'عدالتوں کو تنقید کا خوف نہیں'، وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد توہین عدالت فرد اور عدالت کے درمیان ہوتی ہے جبکہ عدالتیں تنقید کو خوش آمدید کہتی ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست پر سیکریٹری قانون طلب خصوصی عدالت کا فیصلہ روکنے کے لیے وفاقی حکومت اور سابق صدر پرویز مشرف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ: العزیزیہ ریفرنس اپیلوں کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی نیب نے جج ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ سمیت دیگر 5 افراد کو عدالتی گواہ بنانے کی مخالفت کر دی۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹ کیس: نیب کا آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں کہا گیا کہ 8 ارب 30 کروڑ روپے کی رقم جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے نکلوائی گئی۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین