پاکستان پولیس ٹریننگ اسکول روات کے ایس ایس پی ابرار نیکوکارہ کی 'خودکشی' ابرار حسین نیکوکارہ اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے، خودکشی بظاہر فائر آرم سے کی گئی ہے، پولیس
پاکستان نارووال اسپورٹس سٹی کیس: احسن اقبال کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے کی فیزیبلٹی اسٹڈی نہیں کروائی گئی جو بدنیتی کو ظاہر کرتا ہے، نیب پراسیکیوٹر کا عدالت میں موقف
کاروبار رواں مالی سال: پہلی ششماہی میں ترسیلات زر میں اضافہ دسمبر 2019 میں ترسیلات زر 2 ارب 9 کروڑ 72 لاکھ ڈالر رہی جو نومبر 2019 کے مقابلے میں 15.25 فیصد زیادہ تھی، اعلامیہ
پاکستان ایڈووکیٹ انعام الرحیم کی حراست غیر قانونی قرار، رہائی کا حکم لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وکیل کی حراست کے حوالے سے وفاقی حکومت کا موقف مسترد کردیا۔
پاکستان پارک لین ضمنی ریفرنس: آصف زرداری پر 22 جنوری کو فرد جرم عائد ہونے کا امکان عدالت نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف زرداری، فریال تالپور، انور مجیدسمیت دیگر ملزمان کو نوٹس جاری کردیے۔
پاکستان نارووال اسپورٹس سٹی کیس: احسن اقبال کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع احسن اقبال نے احتساب کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب ہوائیں بدلنے کا وقت آیا تو حکومت نے قانون ہی بدل دیا۔
پاکستان آصف زرداری کےخلاف دو ریفرنسز کے نیب پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دے دیا مدثر نقوی نے نیب کے پراسیکیوٹر جنرل کو لکھے گئے مراسلے میں اپنے والدین کی بیماری کو استعفے کی وجہ قرار دیا۔
پاکستان توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کو نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو جج ویڈیو کیس کی آئندہ سماعت سے قبل تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان حکومت کو الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کیلئے مزید 15 دن کی مہلت اگر قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کسی ایک شخص پر اتفاق نہیں کرسکتے تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان ایل این جی کیس: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل ضمانت پر رہا ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت میں جمع کرانے کے بعد مفتاح اسمٰعیل کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔
پاکستان ابرارالحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی تعیناتی برقرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی تعیناتی کے خلاف حکم امتناع کو بھی ختم کردیا۔
پاکستان عدالت نے پیپلز پارٹی کو بینظیر بھٹو کی برسی پر لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دے دی بلاول بھٹو زداری کو سیکیورٹی فراہم کرنا تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے، عدالت کے ریمارکس
پاکستان نارووال اسپورٹس سٹی کیس: احسن اقبال کا 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور احسن اقبال پر رشوت لینے کا کوئی الزام نہیں، یہ کوئی قتل کا کیس ہے جو نیب نے ریمانڈ لینا ہے، لیگی رہنما کے وکیل کے دلائل
پاکستان روشن سندھ پروگرام کیس: شرجیل میمن کی عبوری ضمانت منظور اسلام آباد ہائی کورٹ نے 5 لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض یکم جنوری تک ضمانت منظور کی اور نیب سے جواب طلب کرلیا۔
پاکستان ایل این جی ریفرنس: شیخ رشید سابق وزیر اعظم شاہد خاقان کے خلاف گواہ بن گئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب کے پہلے گواہ بن گئے۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت منظور اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے کے عوض فریال تالپور کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی۔
پاکستان حکومت کو الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لیے 10 دن کی مہلت گزشتہ ہفتے حکومتی اجلاس میں ارکان کے تقرری پر اتفاق نہ ہونے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا گیا تھا۔
پاکستان فارن فنڈنگ کیس: اسکروٹنی کمیٹی کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل مسترد الیکشن کمیشن سنگل بینچ کی آبزرویشن کومدنظر رکھے بغیر پی ٹی آئی کی درخواست کا فیصلہ کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے 60 وکلا کی رکنیت ایک روز بعد ہی بحال کردی وکلا کےخلاف بھیجے گئےریفرنس پر اسلام آباد بارکونسل کےفیصلے تک تمام وکلا کی رکنیت بحال تصور ہوگی،ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن
پاکستان ججز کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونے والے وکلا کی رکنیت معطل ہڑتال کے نوٹس کے باوجود ان وکلا نےججز کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرکے نافرمانی کی،اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی