Live Covid 2019 برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے 3 مسافروں کے کورونا سے متاثر ہونے کا شبہ اسکریننگ کے دوران یاسر، علی اور یاور نامی 3مسافروں کے جسم کا درجہ حرارت زیادہ نکلا۔
Live Covid 2019 پی آئی اے نے برطانیہ کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کردیا دو خصوصی پروازیں مسافروں کو لے کر برطانیہ روانہ ہوئی، جس میں 646 مسافر موجود تھے۔
Live Covid 2019 پی آئی اے کی خصوصی پرواز ترکی میں پھنسے 194پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی اسلام آباد ایئرپورٹ پر تمام مسافروں کی اسکریننگ کی جائے گی، ترجمان قومی ایئرلائن
پاکستان وزیراعظم سیکریٹریٹ کے سامنے ایک شخص کی خودسوزی، جوڈیشل انکوائری کا حکم جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں، جس کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی، چیف کمشنر عامر علی احمد
Live Covid 2019 چین سے امدادی سامان لے کر طیارہ پاکستان پہنچ گیا کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے باعث چین پاکستان کی مدد کر رہا ہے، سامان میں ٹیسٹنگ کٹس، ماسک و دیگر چیزیں موجود ہیں۔
پاکستان پاکستان میں 2238 افراد کورونا وائرس سے متاثر، اموات 31 تک پہنچ گئیں پنجاب میں845، سندھ میں709، پختونخوا میں276، بلوچستان میں164، گلگت184، اسلام آباد54 اور آزاد کشمیر میں 6 کیس ریکارڈ ہوئے۔
پاکستان حکومت کو پی ایم ڈی سی کے ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کا حکم، تحریری فیصلہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری فیصلے میں حکومت کو فنڈز جاری کرنے کا حکم بھی دیا۔
پاکستان ایران میں پھنسے پاکستانی زائرین کو وطن واپس لانے کی درخواست مسترد یہ پالیسی معاملہ ہے اس میں عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، آپ ایگزیکٹو اتھارٹی سے رابطہ کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
Live Covid 2019 راولپنڈی میں کورونا وائرس سے مزید ایک شخص کا انتقال ڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوارالحق نے مذکورہ موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ 85 سال شخص 21 مارچ کو برطانیہ سے واپس آیا تھا۔
Live Covid 2019 ایران سے زائرین کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر زائرین کو ایران جانے کے ویزے جاری کیے گئے لیکن اب انہیں واپس پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، درخواست میں موقف
پاکستان ایران میں پھنسے زائرین کو واپس لانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر زائرین کو ایران جانے کے ویزے جاری کیے گئے لیکن اب انہیں واپس پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، درخواست میں موقف
پاکستان کورونا وائرس: مزید 7 افراد کا انتقال، ملک میں مجموعی اموات 24 ہوگئیں ملک میں کیسز کی تعداد 1700 سے تجاوز کر گئی، پنجاب اور سندھ میں مزید 3، 3 اموات کی تصدیق کی گئی۔
پاکستان پی ایم ڈی سی کیس: 'حکومت عدالت کی توہین کر رہی ہے، وزیراعظم کو شرم آنی چاہیے' ایمرجنسی میں وفاقی حکومت جو کام کر رہی ہے وہ تباہ کن ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
Live Covid 2019 راولپنڈی میں 2 کورونا متاثرین انتقال کرگئے، ڈپٹی کمشنر ایک مریض کی عمر 63 سال تھی جبکہ دوسری خاتون مریضہ 55 سال کی تھیں، انوارالحق
Live Covid 2019 کورونا وائرس: چین سے امداد کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی اس چوتھی کھیپ میں وینٹی لیٹرز، این 95 ماسک اور دیگر طبی سامان شامل ہے۔
Live Covid 2019 راولپنڈی میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار متاثرہ ڈاکٹر کو ڈی ایچ کیو اسپتال میں آئسولیشن میں رکھا جائے گا، ڈی سی راولپنڈی کیپٹن انوار الحق
Live Covid 2019 بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت خصوصی پرواز کے ذریعے 60 کے قریب پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن
Live Covid 2019 پی آئی اے کا انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر 4 خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی تین پروازیں برطانیہ اور ایک کینیڈا جائے گی۔
پاکستان کورونا وائرس: اسلام آباد ہائی کورٹ کا 408 قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کا حکم ہم ملزمان کو ضمانت دے رہے ہیں جن کی رہائی کمیٹی کے مطمئن ہونے سے مشروط ہو گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
Live Covid 2019 قطر کے ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ قطر ایئرلائنز کی خصوصی پرواز مسافروں کو لے کر رات ایک بجکر 40 منٹ پر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گی۔
Mujahid Barelvi نواب اکبر بگٹی کی موت جو بلوچستان کی سب سے طاقتور مزاحمتی تحریک کا سبب بنی مجاہد بریلوی