نقطہ نظر پاکستان نیشنل ٹی20 کپ میں کیا اچھا رہا اور کیا بُرا؟ اس ٹورنامنٹ کا اگر جائزہ لیا جائے تو چند دلچسپ عوامل سامنے آتے ہیں اور ہم قارئین کی دلچسپی کے لیے ان کا جائزہ پیش کر رہے ہیں۔
نقطہ نظر وہ غلطیاں جن کی وجہ سے انگلینڈ نے پاکستان کے ہاتھوں سے فتح چھین لی اگر قومی ٹیم یہ میچ جیت جاتی تو شاید کوئی بھی ان کمزوریوں پر بات نہیں کرتا اور تمام کوتاہیاں چھپ جاتیں۔
نقطہ نظر طویل عرصے بعد کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں کیا کچھ دلچسپ ہوا؟ شائقین سے خالی میدان میں کھیلے جانے والے اس ٹیسٹ میں ایسے کئی دلچسپ واقعات دیکھنے کو ملے جو ماضی میں کبھی نہیں دیکھے گئے۔
نقطہ نظر بورڈ کو سمجھنا ہوگا کہ کھیل سے زیادہ اہم صحت اور زندگی ہے جان ہے تو جہاں ہے۔ اس مقولے پر عملد در آمد کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو فوری طور پر اس دورے سے معذرت کرلینی چاہیے۔
نقطہ نظر ٹیم تو کھیل کے میدان میں بھی کپتان کی اچھی نہیں تھی، بس نصیب اچھا تھا ٹیم بنانے کی اپنی صلاحیت پر فخر کرنے والے ہمارے وزیرِاعظم عمران خان کی کابینہ بھی کچھ ایسی ہی صورتحال سے دوچار ہے
نقطہ نظر پاکستان کی وہ یادگار ٹیسٹ فتوحات جن کی کسی کو امید نہیں تھی دیگر ٹیموں کو ٹیسٹ میں اپنی پہلی جیت کیلئےکافی انتظار کرنا پڑا مگرقومی ٹیم خوش نصیب رہی کہ دوسرےہی میچ میں اسےجیت مل گئی
نقطہ نظر کورونا وائرس: مشکلات میں امید کی ایک کرن پاکستان میں عطائی ڈاکٹروں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہےکہ عوام کا ایک بڑا حصہ ڈاکٹروں اور صحت عامہ کی سہولیات سےمحروم ہے۔
نقطہ نظر قلندروں کا تمغہ یونائیٹڈ کے سر! الوداع اسلام آباد یونائیٹڈ ٹھیک ایک سال بعد اس ٹیم کو کامیابی ملی جس کےہیڈ کوچ ڈین جونز تھے جبکہ پاکستان کے ہیڈ کوچ کی ٹیم کو ایک بار پھر شکست ہوئی
نقطہ نظر ملتان والے ہارنے اور پشاور والے جیتنے کے لیے تیار نظر نہیں آئے سیٹ ہونے کے بعد شعیب ملک جس انداز آؤٹ ہوئے ہیں اس کے بعد ملک کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیں۔
نقطہ نظر پی ایس ایل میں رقم ہوتی نئی تاریخیں قلندرز اگر اگلے2میچوں میں کامیاب ہوگئی تو پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے میں پہنچنےکا امکان پیدا ہوسکتا ہے۔
نقطہ نظر پشاور زلمی کو بارش، ’امام الحق‘ اور جیت مبارک ہو اس جیت کے بعد زلمی کے پلے آف مرحلے تک رسائی کی امید روشن ہوئی تو اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں
نقطہ نظر مسلسل جیت کے باوجود ملتان کو ’خبردار‘ رہنے کی ضرورت کیوں؟ ملتان کے میدان میں شائقین کا جوش و ولولہ اور ہاؤس فل دیکھ کر افسوس ہورہا ہے کہ اس میدان میں صرف 3 میچ کیوں رکھے گئے؟
نقطہ نظر لاہور کراچی بھائی بھائی، دونوں نے ہارنے کی قسم کھائی اس ٹیم کے ساتھ کوئی گھمبیر مسئلہ ہے اور اس نوعیت کی فاش غلطیاں کرنے والی ٹیم سے مداحوں کو کوئی امید نہیں رکھنی چاہیے۔
نقطہ نظر پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ: بہت کچھ اچھا رہا، مگر سب کچھ نہیں! 4 دنوں پر مشتمل یہ پہلا مرحلہ ایک مکمل پیکج ثابت ہوا جو پاکستان اور پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بڑی زبردست خبر ہے۔
نقطہ نظر زلمی کے ظلم اور یونائیٹڈ کی یلغار کے بیچ چند یکساں پہلو کل کے دونوں میچوں کا تجزیہ کرنے بیٹھا تو مجھے کچھ دلچسپ مماثلت نظر آئی۔ کیسی دلچسپی مماثلت؟ چلیے میں آپ کو بتاتا ہوں۔
نقطہ نظر سال بدلا، میدان بدلا، مگر قلندروں کا مزاج نہ بدلا بابر اعظم کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا لیکن شاید اس کے حقدار عمید آصف تھے جنہوں نےمشکل ترین وقت میں اہم کردار ادا کیا
نقطہ نظر پی ایس ایل کا پانچواں سیزن، کچھ شکوے اور مشورے پی ایس ایل نے وطن واپسی کے بعد جہاں مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑادی وہیں اس لیگ سے جڑے کچھ منفی پہلوؤں نے مضطرب بھی کیا ہے
نقطہ نظر انڈر19 ورلڈ کپ کے وہ کپتان جن پر کیریئر کی دیوی مہربان نہیں ہوئی وہ کھلاڑی جو نوعمری میں قومی ٹیم کی کپتانی کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد گمنامی میں چلے گئے۔
نقطہ نظر سال 2019ء قومی ٹیم کے لیے میدان میں بُرا لیکن میدان سے باہر اچھا رہا 2019 قومی ٹیم کیلئےاس اعتبار سے تو یادگار رہا کہ10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بحال ہوئی مگرمیدان میں ہماری کارکردگی اچھی نہیں رہی
نقطہ نظر سال 2019ء میں کھیلوں کے میدان میں کھڑے ہونے والے بڑے تنازعات سال کے ان اختتامی دنوں میں ہم اپنے قارئین کی دلچسپی کے لیے رواں سال ہونے والے چند اہم تنازعات کا جائزہ پیش کررہے ہیں۔
Usman Jamie تنہائی میں موت: سماجی ترقی کا وہ بھیانک پہلو جس کی زد میں تمام معاشرے آرہے ہیں عثمان جامعی
Mujahid Barelvi سخت گیر نواب اکبر بگٹی، بلوچستان کے دیگر مزاحمتی رہنماؤں سے کیسے مختلف تھے؟ مجاہد بریلوی