رضا جعفری
بچے کے علاج کے لیے حکومت سے مدد کی اپیل کرتی ہوں، میری کسی سے دشمنی نہیں ہے، 8 سالہ عبدالحنان کی والدہ
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2020 10:31pm
سینے میں دل کے قریب پیچ کس گھسنے سے بچہ شدید زخمی ہوگیا تھا،ارسلان کا آپریشن ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا، ہسپتال انتظامیہ
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2019 10:55am
جعفریہ الائنس کے سربراہ اور معروف عالم دین کئی روز سے سولجربازار میں واقع ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2019 10:43pm
نجی ہسپتال دارالصحت میں 7 اپریل کو غلط انجیکشن لگانے سے 9 ماہ کی بچی نشوا کی حالت بگڑ گئی تھی۔
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2019 11:52pm
جاں بحق ہونے والے مزدور زیر تعمیر عمارت میں گلاس لگا رہے تھے کہ لفٹ کی وائر ٹوٹ گئی، پولیس
شائع 09 مارچ 2019 02:13pm
ٹیموں کو نیشنل اسٹیڈیم اور پھر واپس ہوٹل پہنچانے کے لیے کراچی کی مصروف ترین سڑک شارع فیصل کو استعمال کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2019 09:43pm
ایف آئی آر میں ملزمان کے خلاف پولیس مقابلے ،قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
اپ ڈیٹ 24 فروری 2019 08:32pm
مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، احتجاجی ڈاکٹرز نے دیگر وارڈز کی بندش کی بھی دھمکی دے دی۔
اپ ڈیٹ 28 جنوری 2019 05:25pm
شہر میں انفرااسٹرکچر کے نظام کو بہتر بنایا جائے،کورنگی انڈسٹریل ایریا میںواٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگائیں گے، عمران خان
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2018 12:31am
دونوں افراد کو قومی ادارہ برائے امراض قلب میں انتخابات سے قبل مصنوعی دل کی ڈیوائس لگائی گئی تھی۔
شائع 10 ستمبر 2018 11:51am
دونوں کی شناخت عصمت اور عمیر کے نام سے ہوئی، دوپٹے سے گلا دبا کر قتل کیا گیا،لاشیں خالی پلاٹ سے ملیں، پولیس
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2018 05:25pm
شہر میں اب تک کانگو وائرس سے 6 اموات رپورٹ ہوئیں، ترجمان محکمہ صحت سندھ ڈاکٹر ظفر مہدی
شائع 02 ستمبر 2018 10:58pm
وزیر ریلوے شیخ رشید نے 65 سال سے زائد عمر کے شہریوں کا ٹکٹ بھی آدھا کرنے کا اعلان کیا۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2018 06:12pm
کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا،فائربریگیڈ کی گاڑیاں، باؤزر اور اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
شائع 05 جولائ 2018 12:43pm
ہسپتال کو دستیاب تمام ضروری وسائل سے متعلق تحریری درخواست لکھ کر دی جائے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
اپ ڈیٹ 17 فروری 2018 01:41pm
رپورٹ کے مطابق کیمیائی تجزیے میں مرحوم کےجسمانی اعضاء کا معائنہ کیاگیا، جس میں زہر خورانی کے بھی کوئی شواہد نہیں ملے۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2018 01:49pm
ہلاک ہونے والوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی، ایس ایس پی ملیر راؤ انوار
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2018 05:25pm
مقابلےمیں مارا جانے والا اہلکار مختیارعلی رواں سال کےآغاز میں مردم شماری کے دوران کراچی آیا تھا،ایس ایس پی راؤ انوار
اپ ڈیٹ 24 اگست 2017 04:05pm
ادارہ نور حق کےداخلی و خارجی راستے بھی بند کیے گئے،جماعت اسلامی کےکارکنان نے مشتعل ہوکر شارع فیصل،شارع قائدین بلاک کردی۔
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2017 12:59am
فائرنگ کرنے والا گارڈ افغان شہری تھا، جسے بعدازاں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ قونصل خانے کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔
اپ ڈیٹ 06 فروری 2017 09:27pm