پاکستان ’وفاقی حکومت سندھ کے لوگوں کا اغوا بند کرے‘ آصف علی زرداری کے 'لاپتہ' ساتھیوں کی بازیابی کے لیے پیپلز پارٹی کا سندھ بھر میں احتجاج اور دھرنوں کا اعلان
پاکستان 'سوتیلی ماں' جیسا برتاؤ کرنے پر سندھ کابینہ کی وفاق پر تنقید سندھ کابینہ کے مطابق ایسے رویے سے یہاں کی فصلیں تباہ جبکہ شدید گرمی میں صوبے کے عوام اور جانور متاثر ہورہے ہیں۔
پاکستان سندھ میں پانی کی قلت پر صوبائی اراکین کی تشویش صوبے میں پانی کی کمی زراعت، مویشیوں اور معاشی صورت حال پر اثر انداز ہورہی ہے، سندھ اسمبلی میں متفقہ قرار داد منظور
پاکستان دہشت گردوں اور منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ اورکور کمانڈر کراچی کےدرمیان ہونے والی ملاقات میں شہر میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ بھی لیاگیا۔
پاکستان سیہون دھماکا: 'عسکریت پسندوں،سہولت کاروں کا پتہ لگالیا گیا' وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں تحقیقات کے لیے تین کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔
پاکستان جام مدد کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، صوبائی نشست سے مستعفی سندھ اسمبلی کےاسپیکر آغا سراج درانی نےاستعفیٰ منظورکیاجس کے بعد پی ایس 81 کی نشست کے خالی ہونے کا اعلان بھی کردیا گیا
پاکستان سندھ: ’اوبر اور کریم پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں‘ حکومت مسافروں کو درپیش ٹرانسپورٹ مسائل سے واقف ہے،کریم اوراوبرٹیکسی سروسز کو بند نہیں کیا جائے گا،صوبائی وزیر ناصر شاہ
پاکستان سندھ: 14 سال سے کم عمر بچوں کی ملازمت پر پابندی صوبائی اسمبلی نےبل کی منظوری دیتےہوئےقانون کی خلاف ورزی کرنےوالےکو3سال قید اور 100000 روپے تک جرمانے کی سزا تجویز کی
پاکستان خیبرپختونخوا کی 'غیر قانونی اسلحہ فیکٹریاں' بند کرانے کا مطالبہ وفاقی حکومت ملک میں غیرقانونی اسلحہ کی ترسیل اور خریدوفروخت کو روکنے کے اقدامات اٹھائے، سندھ اسمبلی کی قرارداد
پاکستان سندھ: بلدیاتی نمائندوں کو ہٹانے کے طریقہ کار پر غور سندھ حکومت نےمنتخب بلدیاتی نمائندوں کوہٹانےکےطریقہ کارکےحوالےسے بلدیاتی قانون میں تبدیلی کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان سندھ: مردم شماری آپریشن میں تبدیلیوں کی تجاویز غیر قانونی مہاجرین اور غیرملکیوں کے سواء ہر شخص کو مردم شماری میں شامل کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کا بلاول اور زرداری کے مقابلے کا اعلان عمران خان نےسندھ کےعلاقے لاڑکانہ اورنواب شاہ سےضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے مقابلے کا اعلان کردیا۔
پاکستان حکومت مخالف تحریک، 'پیپلز پارٹی نے رابطہ نہیں کیا' عمران خان کے مطابق ان کی پارٹی ملک میں کرپشن اور حکومت مخالف کسی بھی تحریک کا حصہ بننے کے لیے تیار ہے۔
پاکستان 'خورشید شاہ کی جگہ بلاول اپوزیشن لیڈر نہیں' پیپلز پارٹی نے چیئرمین کے رکن اسمبلی منتخب ہونے کی صورت میں اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔
پاکستان مذہب کی جبری تبدیلی: سندھ حکومت کا بل پر نظرثانی کا فیصلہ یہ فیصلہ مذہبی اسکالرز کی جانب سے بل کی چند شِقوں پر اعتراض کے بعد سامنے آیا۔
پاکستان کراچی کیلئے فنڈز کا کوئی مسئلہ نہیں،وزیر اعلیٰ سندھ میئر کراچی کی مراد علی شاہ سے ملاقات کے دوران کراچی کی سڑکوں کی مرمت اور تجاوزات کے خاتمے سمیت کئی اہم فیصلے کیے گئے۔
پاکستان 'سندھ حکومت کو جدید ہیلی کاپٹر کی اشد ضرورت' وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کےمطابق دیر سے ہسپتال پہنچنے کے باعث درگاہ شاہ نورانی دھماکے کے چند شدید زخمی جانبرنہ ہوسکے۔
پاکستان فنانس بل کی کچھ شقوں پر سندھ کو اعتراض سندھ حکومت اس طرح کا کوئی حکم نہیں مانے گی جس کا مقصد ٹیکس نادہندگان سے سیلزٹیکس جمع کرنے سے روکنا ہو،صوبائی وزیرخزانہ
پاکستان مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر پی پی پی برہم سابق صدر کا بیرون ملک جانا جمہوریت کیلئے برا شگون، حکومت اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو بیٹھی، بلاول۔
پاکستان سندھ پولیس میں جعلی بھرتیوں کی تحقیقات کا حکم وزیراعلیٰ سندھ نے عدالتی حکم کےخلاف انسداد کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو بھی نیب سے قبل 2ہفتوں میں معاملے کی تحقیقات کا حکم دےدیا۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین