پاکستان 'واردات کے دوران راہزنوں کی فائرنگ سے' نوجوان صحافی جاں بحق جاں بحق صحافی کی شناخت عبدالواحد رئیسانی کے نام سے ہوئی جو روزنامہ آزادی سے منسلک تھے۔
پاکستان کوئٹہ: سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق دھماکا سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہوا جہاں 12افراد زخمی ہوئے جبکہ دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہوسکا، پولیس
پاکستان مذہبی رہنماؤں کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں جزوی ہڑتال مختلف شہروں میں کاروباری مراکز جزوی طور پر بند ہیں، تاجر تنظیموں نے احتجاجی ریلیاں بھی نکالیں، رپورٹ
پاکستان چمن: پولیس موبائل پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 13 زخمی تاج روڈ پر لیویز جیل کے سامنے دھماکے میں پولیس ایس ایچ او کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، پولیس
پاکستان کورونا کی تیسری لہر، ملک کے مختلف حصوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد پر زور حکام نے عوامی مقامات پر وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل نہ ہونے پر سخت پابندیاں لگانے کا عندیہ دیا ہے، رپورٹ
Live Covid 2019 ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ایس او پیز پر عملدرآمد کا حکم نامہ جاری کردیا کوئٹہ: کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنرکوئٹہ نے ...
پاکستان بلوچستان: کوئلے کی کان سے 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں ہرنائی کے علاقے طورغرکے میں کوئلے کی کان بیٹھ جانے سے پھنسے ہوئے کان کنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن 17 گھنٹے جاری رہا، حکام
پاکستان کوئٹہ: کان کے بیٹھ جانے کی وجہ سے 6 کان کن ہلاک ریسکیو آپریشن گزشتہ رات تک جاری رہا جس کے دوران 2 مزدوروں کو زندہ بچایا گیا اور 6 کی لاشیں نکال لی گئیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست جیت گئے، عبدالحفیظ شیخ کو شکست غیر حتمی و غیرسرکاری نتائج کےمطابق پاکستان تحریک انصاف نے 18،پاکستان پیپلز پارٹی نے 8،مسلم لیگ (ن) نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔
پاکستان یومِ یکجہتی کشمیر پر حکومتی عہدیداران، اپوزیشن رہنماؤں کے پیغامات چاروں صوبوں کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں خصوصی تقریبات،ریلیاں اور علامتی طور پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی۔
پاکستان کوئٹہ: ڈی سی آفس کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے واقعے کی مذمت کی اور کہا کہ شرپسند عناصر امن سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستان پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں ویکسینیشن کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی، صوبوں کے وزرائے اعلیٰ و دیگر نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔
پاکستان وزیر اعظم عمران خان کی کوئٹہ آمد، سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات وزیراعظم نے گورنر بلوچستان امان اللہ یٰسین زئی،وزیراعلیٰ جام کمال سے بھی ملاقات کی، دورے کے دوران شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
پاکستان کوئٹہ: مچھ میں قتل کیے گئے کان کنوں کی تدفین کردی گئی نماز جنازہ علامہ راجا ناصر عباس نے پڑھائی، شہریوں،وفاقی کابینہ کے اراکین، ڈپٹی اسپیکر اسمبلی، صوبائی وزیر داخلہ و دیگر نے شرکت کی۔
پاکستان پی ڈی ایم کی تحریک مفاہمت کیلئے ہے تاکہ ان کو بھی حصہ ملے، مولانا شیرانی پاکستان میں انتخابات کبھی بھی آزاد نہیں ہوئے ہیں اور نہ آئندہ آزاد انتخابات کا کوئی امکان ہے، رہنما جمعیت علمائے اسلام (ف)
پاکستان کوئٹہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 10 کلو میٹر جبکہ مرکز کوئٹہ سے 38 کلومیٹر دور تھا۔
پاکستان پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 1366 افراد متاثر، 35 انتقال کر گئے ملک میں مجموعی متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 39 ہزار 431 ہے جس میں سے 3 لاکھ 16ہزار 665 صحتیاب اور 6 ہزار 910 مریض انتقال کر گئے۔
پاکستان بلوچستان: ضلع قلات میں 8 سالہ بچہ ریپ کے بعد قتل بچہ پیر کے روز گھر کے قریب مدرسے گیا لیکن سہ پہر کو تقریباً ساڑھے 4 بجے لاپتہ ہوگیا جو اس کے واپس گھر آنے کا وقت تھا، رشتہ دار
پاکستان قلعہ عبداللہ: 8 سالہ بچے کو ریپ کے بعد قتل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان نے بچے کا ریپ کرنے کے بعد لاش درخت سے لٹکائی تا کہ لوگ اسے خودکشی سمجھیں، اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں 8 سالہ بچے کی ریپ کے بعد درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد نامعلوم افراد نے ضلع کے نواحی علاقے میں 8 سالہ بچے کو ریپ کا نشانہ بنایا اور گلا دبا دیا، اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللہ
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین