پاکستان ‘گوادر کو حق دو’ دھرنے کا 22 واں روز، مطالبات پر پیش رفت کی حکومتی فہرست جاری مظاہرین نے گوادر جانے والی مکران کوسٹل ہائی بلاک کردی، بنیادی دو مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا، دھرنا قیادت
پاکستان ’گوادر کو حق دو‘ ریلی کے شرکا نے کوسٹل ہائی وے بند کردی شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث شہر بھر کی مارکیٹس اور دکانیں بند کردی گئیں، ماہی گیروں نے بھی سمندر کا رخ نہ کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔
پاکستان گوادر میں 17 ویں روز بھی دھرنا جاری، پینے کے صاف پانی سمیت دیگر مطالبات مولانا ہدایت الرحمٰن کےمطالبات جائز اور عوامی ہیں، کارروائی کرکے 8 ٹرالرز پکڑے ہیں، صوبائی وزیر
پاکستان گوادر میں احتجاج کے بعد شراب کی دکانیں فوری بند کرنے کا حکم حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین نے دھرنے اور ایکسپریس وے کی بندش کے منصوبے کو تین دن ملتوی کرنے پر اتفاق کیا۔
پاکستان بلوچستان یونیورسٹی کے طلبہ کی بازیابی کیلئے جاری دھرنا ملتوی حکومتی یقین دہانی پر احتجاج مؤخر کر رہے ہیں، عدم بازیابی کی صورت میں دوبارہ احتجاج کریں گے، طلبہ
پاکستان بلوچستان: ہرنائی میں 3 کان کنوں کا قتل ہلاک ہونے والے کان کنوں کا تعلق افغانستان کے شہر قندھارسے تھا، ڈپٹی کمشنر سہیل ہاشمی
پاکستان طلبہ کی بازیابی کی یقین دہانی پر بلوچستان یونیورسٹی میں جاری دھرنا مؤخر سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ چند دن قبل لاپتا ہو گئے تھے، بی ایس او نے منگل تک طلبہ بازیاب نہ ہونے پر دوبارہ احتجاج کی دھمکی دی ہے۔
پاکستان کوئٹہ: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی دھماکا نواں کلی کے پہلے اسٹاپ کے قریب ہوا، نزدیک ہی پولیس موبائل موجود تھی، زخمیوں میں ایک بچی 3 خواتین بھی شامل ہیں، پولیس حکام
پاکستان کوئٹہ: 80 سالہ شخص نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی چالیس سال تک پولیس میں خدمات سر انجام دینے والے شخص نے ریٹائرمنٹ کے بعد ایم فل میں داخلہ لیا تھا۔
پاکستان ایک ماہ کی بندش کے بعد چمن-اسپن بولدک سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی پاکستان میں قلعہ عبداللہ اور چمن، افغانستان میں قندھار کے رہائشی شناختی کارڈ کی بنیاد پر سرحد عبور کر سکیں گے، رہنما جے یو آئی (ف)
پاکستان بلوچستان: ضلع خاران کے چیف چوک پر دھماکا، 13 افراد زخمی دھماکے میں 4 سے 5 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا اور دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، سیکیورٹی حکام
پاکستان میر جان محمد جمالی بلا مقابلہ بلوچستان اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں قائم مقام اسپیکر نومنتخب اسپیکر اسمبلی کا اعلان کریں گے۔
پاکستان عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کیلئے ہونے والی ووٹنگ میں اپوزیشن کی جانب سے صرف نواب ثنا اللہ زہری نے ووٹ دیا۔
پاکستان اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو بھی اپنے عہدے سے مستعفی اسپیکر صوبائی اسمبلی کے مستعفی ہونے کے بعد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان بلوچستان میں کئی روز سے جاری تنازع کا اختتام، وزیراعلیٰ جام کمال مستعفی جام کمال خان نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو جمع کرا دیا اور گورنر نے منظور کر لیا ہے، ترجمان گورنر بلوچستان
پاکستان بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک کالعدم تنظیم کا یہ کیمپ دہشت گردی کے حالیہ مختلف واقعات میں استعمال ہوا اور اس سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش بلوچستان اسمبلی میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو مطلوبہ ارکان کی حمایت ہے اور 33 ارکان نے قرارداد کی حمایت کی ہے۔
پاکستان کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا، پولیس اہلکار شہید دھماکا سریاب روڈ پر پولیس وین کے قریب ہوا، دھماکے کے نتیجے میں پولیس سمیت 17 افراد زخمی ہوئے، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان میرے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی، جام کمال کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دعویٰ ووٹنگ ہوجائے تو اچھی بات ہے تاکہ صورت حال واضح ہو جائے، ووٹنگ آئندہ 3 سے 4 دنوں میں ہو گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے باقاعدہ استعفیٰ نہیں دیا، جام کمال خان میں نہیں چاہتا پارٹی میں انتشار پھیلے اور میں پارٹی الیکشن تک پارٹی کا صدر رہوں گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین