آئی اے رحمٰن

زہریلی غربت

لوگوں کو زمین کی غیر منصفانہ ملکیت کے طریقوں، جاگیرداری کلچر اور سرپرستانہ نظام کا خاتمہ فوری طور پر کیا جائے۔ شائع نومبر 25, 2018 09:41am

مسئلہ اقرباپروری کا ہے

ہر حکومت نے اداروں کو اپنے پسندیدہ لوگوں کو نوازنے کے لیے استعمال کیا ہے تاکہ وقت پڑنے پر سیاسی فوائد حاصل کیے جاسکیں۔ شائع دسمبر 08, 2014 12:57pm

عمرکوٹ والوں کی دکھ بھری داستان

پاکستان بالخصوص اندرونِ سندھ میں اقلیتوں کے خلاف مظالم اس نہج پر پہنچ گئے ہیں، کہ انہیں لانگ مارچ کا سہارا لینا پڑا ہے۔ شائع اکتوبر 13, 2014 01:36pm

صحافت پر حملہ

اسلام آباد میں جاری ڈرامہ سیاست کو بیہودگی کی حد تک لے آیا ہے، اور میڈیا کو الزامات سے بری نہیں کیا جاسکتا ہے۔ شائع ستمبر 13, 2014 06:29pm

حکومت کی ناکام حکمت عملیاں

وزیر اعظم یہ سمجھنے میں ناکام رہے کہ صرف پارلیمنٹ ہی ان کے جائز وزیر اعظم ہونے کے دعوے پر دستخط کر سکتی ہے۔ شائع اگست 25, 2014 02:25pm

بحران کی پانچ وجوہات

پاکستان کے عدم استحکام کی ایک وجہ اس کی بنیادوں میں ملائیت کا بیج ہے شائع اگست 14, 2014 06:04pm

اندر کا دشمن

دہشت گردوں کے ہمدرد حکومت، سیاسی جماعتوں، بیوروکریسی حتیٰ کہ عدلیہ اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں میں بھی موجود ہیں- شائع جون 27, 2014 10:45am

دانشور سردار

اب جبکہ خیر بخش مری رخصت ہوچکے ہیں اسلام آباد کو چاہیئے کہ اس صورتحال پر غور کرے جو خود اسکی اپنی پیدا کردہ ہے شائع جون 22, 2014 11:00am