نقیب اللہ محسود قتل کیس کے تفصیلی فیصلے میں جج نے کہا کہ عدالتیں صرف اپنے سامنے پیش کیے گئے شواہد کے مطابق ہی کارروائی کر سکتی ہیں۔
اپ ڈیٹ26 جنوری 202302:03pm
ملزمان نے گزشتہ سال 12سالہ لڑکی کا ریپ کیا تھا، لڑکی کو دھمکانے اور جرم کو چھپانے پر مزید پانچ سال قید کی سزا بھی سنائی گئی۔
اپ ڈیٹ20 جنوری 202311:36pm
سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل، پی ٹی اے کے چیئرمین اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 جنوری تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
اپ ڈیٹ06 جنوری 202302:54pm
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے محمد سومر سالار، دودا خان عرف دادا اور نیاز سالار پر ناظم جوکھیو کو قتل سے قبل اغوا کرنے پر فرد جرم عائد کی۔
اپ ڈیٹ24 دسمبر 202205:19pm
عدالت نے 5 جنوری تک سماعت ملتوی کردی جبکہ ایف آئی اے نے کہا کہ ملزم کو 8 کروڑ 60 لاکھ روپے کرپٹو کرنسی اسکینڈل میں ملوث پایا گیا۔
اپ ڈیٹ23 دسمبر 202201:04pm
کوئی بھی غیر ملکی سفارت کار اس اسکینڈل میں ملوث پایا گیا تو سفارتی استثنیٰ کے سبب ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنا بہت مشکل ہے۔
اپ ڈیٹ18 دسمبر 202202:31pm
متاثرہ افراد یا شکایت کنندگان عدالت میں پیش ہونے کے بجائے مجرموں کو معاف کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، انسداد دہشت گردی عدالت کراچی
اپ ڈیٹ11 دسمبر 202203:55pm
سدرہ خلیل تمام فریقین کو رقم واپس کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن جھوٹے دعوے کرنے والے متعدد لوگ بھی انہیں ہراساں کررہے ہیں، وکیل درخواست گزار
اپ ڈیٹ07 دسمبر 202201:40pm