پاکستان ملک میں فروری کے دوران عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ ریکارڈ گزشتہ ایک ماہ کے دوران عسکریت پسندوں نے 58 حملے کیے جن میں 62 افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ
پاکستان ’سیکیورٹی صورتحال 2008 اور 2013 کے انتخابات جتنی بری نہیں ہے‘ 2021 کے مقابلے میں 2022 میں دہشت گرد حملوں میں 32 فیصد اضافہ ہوا لیکن صورتحال 2008 اور 2013 کے مقابلے میں بہتر ہے، رپورٹ
پاکستان ایف-9 پارک میں لگے کیمرے سیف سٹی اتھارٹی کے ڈیٹابیس سے منسلک پبلک سیفٹی کے لیے ایف 9 پارک منیجر کا تقرر بھی کردیا گیا، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں آئی جی اسلام آباد کی بریفنگ
پاکستان ملک بھر کے 39 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز یہ مہم گزشتہ ماہ لاہور میں 2 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد شروع کی جارہی ہے، وزارت قومی صحت
پاکستان دواؤں کے استعمال کی ’باضابطہ ہدایات‘ کی عدم موجودگی مریضوں کیلئے باعثِ تشویش حیران ہوں کہ ادویات ان علامات کے علاج کے لیے فروخت کی جارہی ہیں جن کے لیے وہ رجسٹرڈ نہیں ہیں، ایگزیکٹو ڈائریکٹر فارما بیورو
پاکستان چالیس دوا ساز کمپنیوں کا ادویات کی پیداوار روکنے کا انتباہ خام مال کی قیمتوں میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، دوا ساز کمپنیوں کا مراسلہ
پاکستان پاکستان کا کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم عالمی برادری کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق اس دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے، قمر زمان کائرہ
پاکستان جولائی 2018 کے بعد جنوری سب سے زیادہ ہلاکت خیز مہینہ ثابت گزشتہ ماہ ملک بھر میں ہوئے 44 دہشت گرد حملوں میں 139 فیصد زیادہ یعنی 134 افراد کی جانیں گئیں ، رپورٹ
پاکستان کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے جہازوں سے فضلے کا پانی جمع کرنے کا فیصلہ فضلے کا پانی جمع کرنا لوگوں کو تکلیف میں ڈالے بغیر وائرس کی تشخیص کا ایک طریقہ ہے، حکام
پاکستان لاہور میں پولیو وائرس کے آثار، 26 یونین کونسلز میں ویکسینیشن مہم کا فیصلہ قومی محکمہ صحت نے لاہور کے علاقے گلشن راوی سے حاصل کیے گئے سیمپل میں ٹائپ ون وائلڈ پولیو وائرس پائے جانے کی تصدیق کی۔
پاکستان وزارت صحت نے 20 ادویات کی قیمتیں کم کردیں ان ادویات میں پھیپھڑوں اور چھاتی کے کینسر، ایچ آئی وی ایڈز، بلڈ پریشر، ہڈیوں کے امراض کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان آئی ایم ایف نے اپنے وفد کے دورہ پاکستان سے متعلق حکومتی دعوے کی تردید کردی، حماد اظہر معاشی صورتحال کی وجہ سے تقریباً 30 سے 40 فیصد انڈسٹری بند ہو چکی، توانائی کا بحران ہے، کوئلہ خریدنے کے لیے زرمبادلہ نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان ’غیر قانونی طریقوں سے پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجنے والوں کی سزا دگنی‘ سینیٹ کمیٹی میں منظور کیے گئے بل کے تحت ہم وطنوں کو دھوکا دینے میں ملوث افراد کی سزا 7 سال سے بڑھا کر 14 سال کر دی جائے گی۔
پاکستان پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 2 اموات نے خطرے کی گھنٹی بجادی ایک دن میں 2 اموات خطرے کی علامت ہے کیونکہ آئندہ دنوں میں کورونا وائرس کے کیسز اور شرح اموات میں اضافہ ہوسکتا ہے، وزارت نیشنل ہیلتھ سروس
پاکستان درآمدی پابندیوں کے سبب طبی سہولیات کی فراہمی میں تعطل کا خدشہ پاکستان میں 90 فیصد طبی آلات درآمد شدہ ہوتے ہیں، درآمدات بند ہونے سے علاج معالجے کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا ہونے لگی، عہدیدار
پاکستان کورونا کی نئی لہر کا خدشہ، تعلیمی اداروں، تقریبات کیلئے احتیاطی تدابیر جاری کرنے کی ہدایت چیئرمین این ڈی ایم اے کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں طورخم بارڈر پر روزانہ ٹیسٹ اور ویکسینیشن بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان کورونا کی نئی لہر کا خدشہ، ملک میں آنے والے تمام مسافروں کی اسکریننگ لازمی قرار تمام ایئرپورٹ پر جراثیم کش اسپرے اور سینیٹائزر کے استعمال کو لازمی بنایا جائے، مثبت ٹیسٹ آنے پر متاثرہ مسافر کو قرنطینہ میں رکھا جائے گا، این سی او سی
پاکستان اسلام آباد خودکش دھماکے میں شہید پولیس اہلکار اور ٹیکسی ڈرائیور کے لواحقین کیلئے خصوصی پیکج شہید پولیس اہلکار کے لواحقین کو 2 کروڑ جبکہ ٹیکسی ڈرائیور کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دیے گئے۔
پاکستان کورونا کی نئی اقسام سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی تیاری ناکافی ہوائی اڈوں پر کورونا کے مثبت کیسز کی جانچ کے لیے مسافروں کی اسکریننگ کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے۔
پاکستان قومی ادارہ صحت کی ٹائیفائیڈ بخار کی تشخیص کیلئے ٹیسٹ بند کرنے کی ہدایت عام لیبارٹریز میں بلڈ ٹیسٹ کلچر کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے وائڈل اور ٹائفیڈوٹ ٹیسٹ کو ترجیح دی جاتی ہے، رپورٹ
Rafia Zakaria امریکا کا یونیسکو سے انخلا: عالمی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے چین اس سےکیا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ رافعہ ذکریہ
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین