25 لاکھ 12 ہزار افراد اور 20 لاکھ 19 ہزار جانور محفوظ مقامات پر منتقل، شہریوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائیگا، ریلیف کمشنر پنجاب، ترکیہ کی امدادی ایجنسی بھی ریلیف سرگرمیوں میں شریک
دریائے چناب میں مرالہ ہیڈ ورکس پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 17 ہزار کیوسک ہے، جبکہ خانکی ہیڈ ورکس پر پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 48 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے، شہری دریاؤں کی طرف نہ جائیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
’تیاریاں مکمل ہیں لاہور کے ڈوبنے کی افواہیں بے بنیاد ہیں‘، وزیر آباد شہر میں بھی سیلابی پانی داخل ہوگیا، سمبڑیال میں خاندان کے 5 افراد سمیت 7 لوگ سیلابی پانی میں بہہ گئے، پاک فوج اور انتظامیہ لوگوں کو ریسکیو کرنے میں مصروف