انسٹاگرام پر ‘لمٹس’(limits) نامی ایسا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے تحت صارفین کی پوسٹس پر صرف وہی لوگ کمنٹس کرسکیں گے جو ان کی کلوز فرینڈ لسٹ میں شامل ہوں گے۔
کمپنی کے مطابق مستقبل میں مائیکروسافٹ ایج کے براؤزر پر ٹرانسلیشن کا اے آئی ٹول شامل کیا جائے گا، جس پر کلک کرکے صارفین ویڈیوز کو اپنی پسندیدہ زبان میں سن سکیں گے۔