سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کی شرائط آسان کردی گئیں ٹک ٹاک کے مطابق اب مواد تخلیق کار (کانٹینٹ کریئیٹرز) ایک منٹ سے زائد دورانیے کی ویڈیوز سے بھی پیسے کمانے لگیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مڈ بجٹ رئیل می 12 متعارف کمپنی نے چند ہفتے قبل رئیل می 12 پرو اور رئیل می 12 پرو پلس متعارف کرایا تھا، جنہیں فیچرز کے حوالے سے اچھے فون قرار دیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایک گھنٹے بعد فیس بک، تھریڈز اور انسٹاگرام کی سروس بحال سوشل ویب سائٹ فیس بک، تھریڈز اور انسٹاگرام کی سروس پاکستان میں رات 8 بجے کے بعد ڈاؤن ہونا شروع ہوئی تھیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا بھر میں فیس بک، تھریڈز اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن پاکستان سمیت دنیا بھر کے صارفین کے فیس بک، تھریڈز اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ازخود لاگ آؤٹ ہوگئے اور صارفین کو دوبارہ لاگ ان ہونے میں مشکلات کا سامنا رہا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر فلسطین کی ویڈیوز کے ویو کاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا الزام اسٹینڈ ود فلسطین کے ہیش ٹیگ پر موجود ویڈیوز کو مجموعی طور پر تقریبا 3 ارب کے قریب بار تک دیکھا گیا تھا، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا نے بجٹ فون متعارف کرادیا کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کی بیٹری کی ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کردیا گیا ہے اور اس کی بیٹری تین دن تک چلائی جا سکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر چیٹ فلٹر کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان چیٹ فلٹر فیچر کے تحت صارفین اپنے پسندیدہ ترین نمبروں کی چیٹس کو ایک الگ باکس میں رکھ سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں ایکس کی سروس تاحال بند سندھ ہائی کورٹ نے بھی ایک ہفتہ قبل ٹوئٹر کی سروس کو بحال کرنے اور اسے دوبارہ بند نہ کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم اس باوجود پلیٹ فارم کی سروس بند ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی تقریبا 100 دن تک بیٹری چلانے والا فون متعارف اگر فون سے مسلسل 24 گھنٹے تک فون کالز بھی کی جائیں تو بھی اس کی بیٹری 5 دن تک چلے گی، کمپنی کا دعویٰ
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنو کا بہترین کیمرا کا حامل پووا 6 متعارف ٹیکنو پووا 6 کو 78-6 انچ اسکرین جب کہ طاقتور ترین بیٹری اور فاسٹ ترین چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی عدالتی حکم کے باوجود تاحال ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی گزشتہ 10 دن کے دوران متعدد بار اس کی سروس جزوی طور پر بحال ہوئی لیکن کچھ ہی دیر بعد اسے دوبارہ بند کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیکٹ چیک: جی میل کے بند ہونے کی خبر جعلی ہے جی میل کے حوالے سے ایک جعلی اسکرین شاٹ پھیلا کر دعویٰ کیا گیا کہ جی میل کی سروس یکم اگست 2024 کو بند کی جا رہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ملک میں ٹوئٹر کی بندش کو ہفتہ مکمل پاکستان میں 17 فروری سے ایکس کی سروسز بند ہیں، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران متعدد بار اس کی سروس جزوی طور پر بحال ہوئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی عدالتی حکم کے باوجود ٹوئٹر کی سروس مکمل طور پر بحال نہ ہوسکی پاکستان بھر میں 17 فروری کی شب سے ٹوئٹر کی سروس کبھی معطل تو کبھی بحال ہوتی آ رہی، عدالتی حکم کے باوجود اس کی سروس مکمل بحال نہ ہوسکی۔
سائنس و ٹیکنالوجی زیڈ ٹی ای نے اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون پیش کردیا عام طور پر فولڈ ایبل فونز کی قیمت پاکستانی ڈھائی سے تین لاکھ روپے کے درمیان ہوتی ہے، تاہم بعض فونز کی قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے تک بھی جا پہنچتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں چار دن بعد ٹوئٹر سروس بحال ملک بھر میں ایکس کی سروس 17 فروری کی رات 10 بجے سے متاثر تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں سائبر حملوں میں 17 فیصد اضافہ سائبر سیکیورٹی فرم کیسپرکی نے سال بھر میں پاکستان میں ایک کروڑ 60 لاکھ سائبر حملوں کو روکا، رپورٹ میں دعویٰ
سائنس و ٹیکنالوجی دو دن گزر جانے کے بعد بھی صارفین کو ایکس تک رسائی میں دشواری کا سامنا ایکس کی سروس 17 فروری کی رات 10 بجے سے بند ہے، صارفین ایکس پر نہ ٹوئٹ کرسکتے ہیں اور نہ کوئی ویڈیو اپلوڈ کرسکتے ہیں۔
حیرت انگیز کی بورڈز پر بیت الخلا سے زیادہ بیکٹیریاز ہونے کا انکشاف عام طور پر وہ کی بورڈز جنہیں متعدد افراد استعمال کرتے ہیں، ان میں کسی بیت الخلا سے زیادہ بیکٹیریاز ہو سکتے ہیں، ماہرین
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی کا سستا ترین فون متعارف کمپنی نے ریڈمی اے تھری کو 7-6 انچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر