پاکستان ایرانی صدر کی کراچی آمد پر شہر کے بعض علاقوں میں فون سروس معطل سندھ کے دارالحکومت میں کم از کم دو دہائیوں بعد کسی بھی دوسرے ملک کے سربراہ آئے ہیں، ایرانی صدر کی آمد پر شہر میں سیکیورٹی کے انتطامات بھی سخت کیے گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا امریکی مجوزہ پابندی کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان امریکا کے ایوان نمائندگان نے دو روز قبل ہی ٹک ٹاک کو کسی بھی امریکی کمپنی کو فروخت کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب پر بھی اے آئی ٹولز فیچرز پیش کیے جانے کا امکان حال ہی میں واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز میں بھی اے آئی چیٹ بوٹ پیش کیے گئے تھے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک نے انسٹاگرام جیسی ایپلی کیشن متعارف کرادی ٹک ٹاک نے تصاویر شیئر کرنے کا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نوٹس متعارف کرادیا لیکن ابتدائی طور پر اسے محض دو ممالک میں پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا مڈ رینج بجٹ فون متعارف ویوو: ٹی تھری ایکس کو 4 اور 8 جی بی ریم جب کہ 256 جی بی میموری کے ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے۔
ٹوئٹر کی سروس بحال کرنے سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا سندھ ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کی جانب سے رپورٹس جمع کرادی گئیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی دو ماہ گزر جانے کے باوجود ملک میں ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر کی سروس معطل ہے، گزشتہ دو ماہ کے دوران متعدد بار اس کی سروس کو جزوی طور پر بحال کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا گلیکسی ڈیوائسز میں اے آئی ٹولز دینے کا اعلان کمپنی نہ صرف رواں برس بلکہ 2021 میں بھی متعارف کرائی گئی ڈیوائسز میں اے آئی ٹول فیچرز دے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام پر عریاں ویڈیوز و تصاویر کو چھپانے کے فیچر کی آزمائش پلیٹ فارم پر نیوڈٹی پروٹیکشن فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، جس کے تحت نامناسب مواد کو چھپایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام میں اے آئی چیٹ بوٹس کی آزمائش میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹس کی آزمائش شروع کردی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور انسٹاگرام پر آئندہ ماہ سے اے آئی مواد پر لیبل لگانے کا اعلان دلچسپ بات یہ ہے کہ اس وقت فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر سمیت دیگر پلیٹ فارمز ایسے ٹولز بھی پیش کر رہے ہیں، جن سے اے آئی مواد تیار کیا جا سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز کمپنی کے مطابق ان تمام بوٹ یا آٹومیٹڈ اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کیا جائے گا جو کہ انسان نہیں چلا رہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا وی تھری لائٹ متعارف اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم میں پیش کیے گئے فون کے بیک پر دو جب کہ فرنٹ پر ایک سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستانی ویب سائٹس سے 24 لاکھ افراد کے ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف گزشتہ تین سال کے مقابلے میں سال 2023 میں 643 فیصد زیادہ ویب سائٹس کا ڈیٹا چوری ہوا، کیسپرسکی
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کے ’چیٹ لاکس‘ کو تمام ڈیوائسز پر محفوظ بنانے کی آزمائش واٹس ایپ نے ’چیٹ لاکس‘ کا فیچر مئی 2023 میں متعارف کرایا تھا، جس کے تحت صارفین اپنی مخصوص چیٹس کو خفیہ رکھتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی ایک کروڑ 85 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں پاکستان میں 2023 کی آخری سہ ماہی کے دوران کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر18,596,077 ویڈیوز حذف کیں گئیں، پلیٹ فارم
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنو کا اسپارک 20 پرو پلس متعارف فون کو 78-6 انچ اسکرین اور 16 جی بی ریم جب کہ 256 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔
دنیا اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد منظور قرارداد میں انسانی حقوق کی پاسداری، ذاتی ڈیٹا کا تحفظ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جڑے خطرات کو مانیٹر کرنے کا کہا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسپیس ایکس کی ’اسٹارشپ‘ کی تیسری آزمائشی پرواز آخری مرحلے میں ناکام اس سے پہلے دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ 'اسٹار شپ' کی 2 آزمائشی پروازیں ناکام ہو چکی ہیں ۔
سائنس و ٹیکنالوجی صدر، وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے حلف کے بعد ٹوئٹر کی جزوی سروس بحال پاکستان بھر میں گزشتہ ماہ 17 فروری سے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس بند ہے اور تاحال ملک بھر میں ٹوئٹر عام طور پر کام نہیں کر رہا۔
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر