سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی کا سستا ترین فون متعارف کمپنی نے ریڈمی اے تھری کو 7-6 انچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایک ہی ایپ پر دو واٹس ایپ اکاؤنٹس چلانا ممکن اب صارفین دو مختلف نمبروں پر مشتمل اکاؤنٹس ایک ہی ایپلی کیشن میں چلا سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کردیا کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کیے جانے پر سام سنگ کو تنقید کا سامنا ہے، کیوں کہ زیادہ تر افراد کے مطابق رضامندی کے بغیر ریکارڈنگ کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام اور تھریڈز نے سیاسی مواد دکھانا بند کردیا انسٹاگرام اور تھریڈز نے تصدیق کی کہ دونوں پلیٹ فارمز پر اب بائی ڈیفالٹ یعنی ازخود کسی طرح کا سیاسی مواد نظر نہیں آئے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان بھر میں چند گھنٹوں بعد ایکس کی سروس بحال نیٹ بلاکس نے بتایا تھا کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں ٹوئٹر سروس متاثر ہونے کی شکایات ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ملک بھر میں موبائل سروسز بحال ملک بھر میں پولنگ کے موقع پر صبح 8 بجے ہی موبائل سروسز بند کردی گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی عام انتخابات 2024، سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرلیا گوگل پاکستان سمیت دنیا کے بہت سارے ممالک میں خاص دنوں اور اہم مواقع پر خصوصی ڈوڈل جاری کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہوبہو ٹوئٹر جیسا پلیٹ فارم بلیو اسکائی متعارف بلیو اسکائی کو آزمائش کے لیے اپریل 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا لیکن اب اسے باضابطہ طور پر تمام صارفین کے لیے پیش کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا بہترین کیمرا فون متعارف فون کے بیک اور فرنٹ پر 50 میگا پکسل کے کیمرے دیے گئے ہیں جب کہ فون میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز بھی دیے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میپ میں اے آئی ٹولز کا استعمال اگر کوئی تاریخی عمارتوں سے متعلق معلومات تلاش کرے گا تو میپ صارف کو شہر کی تمام تاریخی عمارتوں کی لوکیشن، معلومات اور تصاویر دکھائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی خلاف ورزی پر واٹس ایپ چینلز میں رپورٹ الرٹ کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان چینلز میں حال ہی میں متعدد نئے فیچرز پیش کیے گئے تھے، جن میں چینلز کے متعدد ایڈمن اور ان میں پولز کو شیئر کرنے کا فیچر شامل تھے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نوکیا فونز کا عہد ختم ہونے کے قریب مذکورہ کمپنی اگرچہ 1850 میں بنائی گئی تھی لیکن نوکیا نے موبائل فونز بنانے کا آغاز 1990 میں کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر 30 منٹ دورانیے کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت دیے جانے کا امکان ٹک ٹاک بنیادی طور پر شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ہے اور اسی وجہ سے ہی اس نے مقبولیت حاصل کی تھی۔
حیرت انگیز انسانی دماغ میں پہلی بار کمپیوٹر چپ نصب اس چپ کی مدد سے لوگ اپنے خیالات کے ذریعے موبائل فون، کمپیوٹر سمیت تمام الیکٹرونک ڈیوائس کو استعمال کرسکیں گے، ایلون مسک
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می پرو سیریز کے دو فونز متعارف اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی رئیل می نے اپنی معروف سیریز پرو کے دو اسمارٹ فونز متعارف کرادیے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل نے اے آئی ویڈیوز ٹول تیار کرلیا صارفین صرف دو لائنز لکھیں گے اور کچھ ہی سیکنڈز میں لمیئر نامی ٹول انہیں اے آئی ویڈیو تیار کرکے فراہم کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کا مڈ رینج فون متعارف فون کو 8 اور 12 جی بی ریم جب کہ 128 اور 256 جی بی میموری ماڈیولز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے فیچرز متعارف فیچرز کے تحت اب کوئی بھی انجان شخص کسی بھی 16 اور 18 سال سے کم عمر بچے کو میسیج نہیں بھیج پائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ چینلز دوسروں کو ٹرانسفر کرنے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان مذکورہ فیچر کے تحت کوئی بھی چینل مالک اپنے چینل کے تمام اختیارات کسی دوسرے فرد کو منتقل کر سکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر اے آئی کی مدد سے اپنا گانا تیار کرنے کے فیچر کی آزمائش مذکورہ فیچر کے تحت صارفین کو اپنی شاعری کی بنیاد پر اے آئی سانگ بنانے کی سہولت دی جائے گی۔
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر