سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا سی 67 پاکستان میں متعارف فون کو کچھ ہفتے قبل عالمی مارکیٹ کے لیے متعارف کرایا تھا، اب اس کی قیمت کم کرکے پاکستان میں بھی پیش کردیا گیا۔
پاکستان ملک بھر میں انٹرنیٹ و سوشل میڈیا ایپس کی سروسز کئی گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال انٹرنیٹ و سوشل میڈیا صارفین نے 20 جنوری کی شام انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست ہونے سمیت اس کے متاثر ہونے کی شکایات کیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ چینلز میں پولز اور وائس نوٹ شیئر کرنے کے فیچر متعارف واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ چند ہفتوں سے مختلف فیچرز پر آزمائش جاری تھی ۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب کے 10 بڑے چینلز میں پاکستانی کتنے ہیں؟ تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ سبسکرائبرز کے حوالے سے سب سے بڑا چینل بھارت کا ہے جو کہ میوزک لیبل کمپنی ٹی سیریز کا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نصف صدی بعد چاند پر بھیجے جانے والا مشن سمندر میں گر کر تباہ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے 8 جنوری آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے پیریگرین (Peregrine) لینڈر کو چاند کی جانب روانہ کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسمارٹ فونز کے لیے گوگل لینس جیسا سرکل سرچ فیچر متعارف گوگل لینس ڈیسک ٹاپ اور ویب صارفین کافی عرصے سے استعمال کر رہے ہیں.
سائنس و ٹیکنالوجی موٹرولا کا 2024 کا پہلا سستا جی پلے متعارف کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کی بیٹری تین دن تک چلائی جا سکتی ہے جب کہ اس کے کیمروں کو بھی جدید ٹیکنالوجی سے لیس بنایا گیا ہے۔
لائف اسٹائل سنی لیونی کی اے آئی کاپی متعارف سنی لیونی کی ہم شکل اے آئی روبوٹ کی کاپی بھارتی اے آئی ٹیکنالوجی کمپنی کاموٹو نے متعارف کرائی ہے۔
حیرت انگیز چارجنگ کے بغیر نصف صدی تک چلنے والی بیٹری تیار کرنے کا دعویٰ تین واٹ کی بیٹری کو نیوکلیئر ٹیکنالوجی یعنی ایٹم بم میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی سے تیار کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ چینلز پر پولز کی آزمائش واٹس ایپ پر چینلز کے فیچر کو ستمبر 2023 میں دنیا کے 150 سے زائد ممالک میں پیش کیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب پر ہنگامی طبی امداد کے مواد کی تلاش کو آسان بنا دیا گیا یوٹیوب کے مطابق طبی ہنگامی امداد کا مستند مواد صحت کی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کی جانب سے بنائی گئی ویڈیوز کی صورت میں صارفین تک پہنچایا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر کا میجک لائٹ سیریز فون متعارف آنر میجک لائٹ 6 کو 8۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایکس پر متعدد اے آئی فیچرز متعارف کرانے کا اعلان رواں برس پلیٹ فارم پر پیمنٹ کا فیچر بھی پیش کیا جائے گا، جس کے ذریعے صارفین ایک دوسرے کو پیسے بھجواسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کے آئی فون اور سام سنگ کے ٹکر کے فون متعارف کمپنی نے اوپو فائنڈ ایکس 7 الٹرا کو چار بیک کیمروں اور اوپو فائنڈ ایکس 7 کو تین بیک کیمروں کے ساتھ متعارف کرادیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سال کا پہلا ون پلس ایس 3 متعارف اسمارٹ موبائل فون بنانے چینی کمپنی ون پلس نے سال 2024 کا اپنا پہلا فون سب سے زیادہ فاسٹ چارجر کے ساتھ پیش کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایکس پر خبروں کی ہیڈلائن کو دوبارہ دکھانے کا آغاز ایکس کے مالک ایلون مسک نے گزشتہ برس نومبر میں ہی عندیہ دیا تھا کہ خبروں کے ساتھ ہیڈلائنز کو دوبارہ دکھانا شروع کردیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کمپیوٹر کی بورڈ میں 30 سال بعد تبدیلی حالیہ کمپیوٹر کی بورڈز اور لیپ ٹاپ کی بورڈز 1950 کے بعد سامنے آئے اور ان میں 1970 کے بعد مزید بہتری لائی گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسانوں کی جگہ اے آئی کانٹینٹ کریئیٹرز نے لے لی، لاکھوں ڈالرز کمانے لگے اے آئی کانٹینٹ کریئیٹرز ماہانہ 11 سے 20 ہزار امریکی ڈالر کمانے لگے، بعض مصنوعی تخلیق کار ایک پوسٹ کے ایک ہزار ڈالر وصول کر رہے ہیں، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کو فون نمبر کے بغیر نام سے چلانے کے فیچر کی آزمائش واٹس ایپ کو فون نمبر کے بغیر یوزر نیم سے چلائے جانے کے فیچر کو جلد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیکنو کا اسپارک 20 پلس متعارف مذکورہ موبائل کمپنی کچھ ہی عرصے میں سستے اور معیاری فونز کے برانڈ کے طور پر ابھر کے سامنے آئی ہے، اسے صارفین کیو موبائل کا متبادل بھی تصور کرتے ہیں۔
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر