سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب اور انسٹاگرام نے نابالغ بچوں کے اشتہارات سے بھی اربوں ڈالر کمالیے ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز کی جانب سے ایسے وقت میں اشتہارات چلائے گئے جب کہ 18 سال سے کم عمر بچے مذکورہ پلیٹ فارم کو استعمال کرتے تھے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل ڈیٹا چوری کرنے کے مقدمے میں پیسے دینے پر رضامند گوگل پر 2020 میں ہتک عزت کا دعویٰ کیا گیا، جس میں دعویٰ کیا تھا کہ گوگل کروم براؤزر کے انکوگنیٹو موڈ کے ذریعے بھی صارفین کا ڈیٹا جمع کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہواوے کی نووا سیریز کے 4 فونز متعارف کمپنی نے اپنے آپریٹنگ سسٹم سے لیس ہوواے نووا 12، نووا 12 لائٹ، نووا 12 پرو، نووا 12 الٹرا کو متعارف کرادیے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نیویارک ٹائمز نے چیٹ جی پی ٹی اور مائیکروسافٹ کے خلاف کاپی رائٹس کا مقدمہ کردیا چیٹ جی پی ٹی سب سے مقبول ترین اے آئی پلیٹ فارم ہے، جس کے چیٹ بوٹ تقریبا ہر سوال کا جواب سیکنڈز میں دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹیسلا روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کردیا روبوٹ نے دھات سے بنے اپنے نوکیلے پنجے انجینئر کی کمر اور بازو میں گھونپے جس سے ملازم کا خون بہنا شروع ہوگیا اور وہ زمین پر گر گیا، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ویب ورژن میں اسٹیٹس شیئر کرنے کی آزمائش ویب ورژن کے ذریعے بھی صارفین کو اسٹیٹس کی پرائیویسی کے وہی آپشنز دیے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سال 2023 میں سب سے زیادہ ڈیلیٹ کی جانے والی ایپس حیران کن طور پر سال 2023 میں دنیا بھر کے تین ارب افراد چاہتے تھے کہ فیس بک کی ایپلی کیشن ان کے موبائل سے ڈیلیٹ کی جائے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سال کے اختتام پر موٹرولا کا سستا فون متعارف موٹو جی 34 کو اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم اور 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری جب کہ 18 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ متعارف کرادیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2023 سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے کیسا رہا؟ کئی نئے اسٹارٹ اپس، مصنوعی ذہانت میں جدت، بدلتی موسمیاتی تبدیلی، مجموعی طور پر سائنس کی دنیا میں دلچسپ واقعات سے بھرا ایک سال تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا استعمال ناجائز اور حرام ہے، جامعہ بنوریہ کا فتویٰ ٹک ٹاک پر مرد و زن ناچ گانے پر مشتمل ویڈیوز بناتے ہیں اور یہ فحاشی اور عریانی پھیلانے کا ذریعہ ہے، فتویٰ
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میسیجز پر اے آئی فیچرز دیے جانے کا امکان کچھ دن قبل یہ بات سامنے آئی تھی کہ گوگل کی میسیج ایپلی کیشن میں ایڈٹ کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
حیرت انگیز کس کی موت کب ہوگی؟ جاننے کے لیے اے آئی ٹول تیار اے آئی ٹول نے لوگوں کی میڈیکل رپورٹس، حالات اور واقعات سمیت ان کی آمدنی کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی موت کی پیش گوئی کی۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر نے سب سے فاسٹ چارجر کا حامل فون پیش کردیا آنر 90 جی ٹی کو 12، 16 اور 24 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری سمیت ڈیجیٹل میموری اسپیس میں متعارف کرایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سال 2023 میں کون سا سوشل میڈیا پلیٹ فارم مقبول رہا؟ ہر سال مقبول ترین ویب سائٹس، سوشل میڈیا ایپلی کیشنز اور دوسری انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے رپورٹس جاری کرنے والے ادارےنے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’ایکس‘ سروس ڈاؤن ہونے کے بعد بحال ہزاروں صارفین کی جانب سے سروس تک رسائی میں مشکلات کی شکایات موصول ہوئی تھیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی خلا سے ’بلی‘ کی ویڈیو زمین پر بھیجنے کا پہلا کامیاب تجربہ ناسا کے خلائی جہاز ’سائیکی پروب‘ پر لیزر کا استعمال کرتے ہوئے بلی کی ویڈیو زمین پر بھیجی گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سال 2023 کی مقبول ترین ویب سائٹس کون سی رہیں؟ سال 2023 کی 10 مقبول ترین انٹرنیٹ سروسز یا ویب سائٹس میں آئی کلاؤڈ دسویں جب کہ مائکروسافٹ پانچویں نمبر پر رہی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ اسٹیٹس کو انسٹاگرام پر شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش واٹس ایپ کے اسٹیٹس یا اسٹوری کو براہ راست فیس بک پر شیئر کرنے کا فیچر موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آنر ایکس سیریز کا مڈ بجٹ فون متعارف کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فونز کے کیمروں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا اور اس کے سینسرز کو بھی پہلے سے بہتر بنادیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستانی سیاست میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال اس وقت دنیا بھر میں اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کا استعمال تقریباً ہر شعبے میں کیا جا رہا ہے، ملکی سیاست میں اس کے استعمال کو خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین